Add parallel Print Page Options

14 بیٹے نے ہمیں آزاد رکھنے کی قیمت ادا کی ہے۔ اس میں ہما رے گناہوں کی معا فی ہے۔

مسیح کے ذریعہ خدا کو دیکھنا

15 کوئی بھی شخص خدا کو نہیں دیکھ سکتا
    لیکن یسوع با لکل خدا کی مانند ہے
    ہر چیز جو بنا ئی گئی ہے یسوع اس پر حاکم ہے۔
16 اس کی قوت کے ذریعے
    جو آسمان کی ہو یا زمین کی ہو دیکھی ہو یا ان دیکھی
    تمام روحانی قوتیں، اختیارات، خداوند اور حکومتیں،
تمام چیزیں مسیح کے ذریعہ سے اور مسیح کے واسطے ہی پیدا ہو ئی ہیں۔

17 ہر چیز کی تخلیق سے پہلے مسیح موجود تھا
    اور تمام چیزیں اس کی وجہ سے قا ئم رہتی ہیں۔

Read full chapter