Menu
Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo
account
Understand more as you read. Go deeper with Bible Gateway Plus.
Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo
Read Scripture without ads. Try Bible Gateway Plus.
  • Read
    • Reading Plans
    • Advanced Search
    • Available Versions
    • Audio Bibles
  • Study
    • Scripture Engagement
    • More Resources
  • News
  • Explore
    • Newsletters
    • Devotionals
    • Bible Gateway App
    • Bible Audio App
    • Take a Tour
  • Store
    • Bibles
    • Deals
    • More
  • Bible Gateway Plus
ERV-UR
Version
Bible Books Bible Books
ERV-UR
Version
Read
Study
News
Explore
Store
Bible Gateway Plus
Light Mode Dark Mode
Font Size
Log In show menu
Previous Next
Print PrintSettingsSettingsShare ShareParallelParallelExpandExpandCollapse

کُلِسّیوں 1  Urdu Bible: Easy-to-Read Version

1 یسوع مسیح کا رسول پو لُس کی جانب سے سلام۔میں اس لئے رسول ہوں کیوں کہ یہ خدا کی مرضی تھی۔بھا ئی تیمتھیس کی طرف سے بھی سلام۔

2 کُّلے کے رہنے وا لے مقدس اور ایماندار بھا ئیو ں اور بہنوں پر مسیح میں ہما رے باپ خدا کی طرف سے تمہیں فضل اور اطمینا ن حاصل ہوتا رہے۔

3 اپنی دعا ؤں میں ہم ہمیشہ تمہا رے لئے خدا کا شکر ادا کرتے ہیں۔ خدا جو ہما رے خداوند یسوع مسیح کا باپ ہے۔ 4 ہم خدا کے شکر گذار ہیں جو یسوع مسیح میں تمہارے ایمان کا باپ ہے۔ ہم نے یہ بھی سنا ہے کہ تم خدا کے لوگوں سے محبت رکھتے ہو۔ 5 تم کو یسوع پر ایمان ہے اور تمہیں خدا کے لوگوں سے محبت ہے کیونکہ تم کو امید ہے۔ آسمان میں جس کے متعلق تم خوش خبری یعنی سچا ئی کی تعلیم کے ذریعہ سن چکے ہو۔ 6 جو خوش خبری تجھے سنا ئی گئی ہے وہ پوری دنیا میں خیر و برکت لا تی ہے۔ چنانچہ جس دن سے تم نے اس کوسنا اور خدا کے فضل کو سچے طور پر پہچانا تم میں بھی ایسا ہی ہو رہا ہے۔ 7 تم نے خدا کے فضل کواِپا فراس کے ذریعہ سنا۔ اِپا فراس ہما رے ساتھ کام کرتا ہے۔ اور ہم اسی سے محبت کر تے ہیں۔ وہ ہما رے لئے مسیح کا ایمان دارخادم ہے۔ 8 اِپا فراس نے تمہا ری محبت جو مقدس روح سے ہے کہ اس کے تعلق سے بھی ہمیں کہا ہے۔

9 جس دن سے ہم نے ان چیزوں کو سنا ہے ہم تمہا رے لئے مسلسل دعا ئیں کر رہے ہیں۔ ہم یہ دعا کر تے ہیں:

تم کامل طور سے ان چیزوں کو سمجھ جا ؤ گے جو خدا چاہتا ہے۔ تمہا رے علم سے تم عقل اور سمجھنے کی صلاحیت روحانی چیزوں کے متعلق پا ؤگے۔ 10 تا کہ تمہا رے چا ل چلن خدا وند کے لا ئق ہو اور اس کو ہر طرح پسند آئے اور تم میں ہر طرح کے نیک کام کا پھل لگے اور خدا کی پہچان میں بڑھتے جاؤ۔ 11 خدا اپنی عظیم طا قت سے تم کو طاقتور بنا ئے گا۔ اور تم زیادہ صا بر ہوگے اور ہر قسم کی تکلیف سہنے کی صلا حیت ہوگی۔

تب تم خوش رہو گے۔ 12 اور خدا باپ کا شکر ادا کروگے کہ اس نے تمہیں اس قابل بنایا کہ جو چیزیں اس نے اپنے لوگوں کے لئے بنا ئیں جو نور کی سلطنت میں رہتے ہیں۔ 13 خدا نے ہمیں تاریکیوں کے قبضہ سے بچا یا ہے اور ہمیں اپنے چہیتے بیٹے کی بادشاہت میں لا یاہے۔ 14 بیٹے نے ہمیں آزاد رکھنے کی قیمت ادا کی ہے۔ اس میں ہما رے گناہوں کی معا فی ہے۔

مسیح کے ذریعہ خدا کو دیکھنا

15 کوئی بھی شخص خدا کو نہیں دیکھ سکتا
    لیکن یسوع با لکل خدا کی مانند ہے
    ہر چیز جو بنا ئی گئی ہے یسوع اس پر حاکم ہے۔
16 اس کی قوت کے ذریعے
    جو آسمان کی ہو یا زمین کی ہو دیکھی ہو یا ان دیکھی
    تمام روحانی قوتیں، اختیارات، خداوند اور حکومتیں،
تمام چیزیں مسیح کے ذریعہ سے اور مسیح کے واسطے ہی پیدا ہو ئی ہیں۔

17 ہر چیز کی تخلیق سے پہلے مسیح موجود تھا
    اور تمام چیزیں اس کی وجہ سے قا ئم رہتی ہیں۔
18 مسیح جسم کا سر ہے ہر چیز اس سے ہی آتی ہے
    اور وہ خداوند ہے جو موت سے اٹھایا گیا
اسی لئے ہر چیز میں مسیح بہت اہم ہے۔

19 خدا ان تمام لوگوں کی طرف سے جو مسیح میں رہتے ہیں خوش ہوا تھا۔
20     اور مسیح کے ذریعہ ان تمام چیزوں کو دوبارہ میل کر نے میں خدا خوش تھا۔
    وہ چیزیں جو آسمان میں اور زمین پر ہیں خدا سلامتی دے گا
خدا صلیب پر مسیح کے خون کے ذریعہ سے سلامتی دی۔

21 مسیح کے پاس آنے سے پہلے تم خدا سے الگ ہوئے تھے۔کیوں کہ تم اپنے ذہنوں میں برے اعما ل کی وجہ سے خدا سے دشمنی رکھتے تھے۔ 22 لیکن مسیح نے تمہیں دوبارہ خدا کا دوست بنا دیا۔ مسیح جب جسما نی طور سے تھے تو اپنی موت سے خدا سے ملا یا وہ تمہیں خدا کے سامنے مقدس اور بے عیب اور بے الزام بنا کر حاضر کرتا ہے۔ 23 مسیح یہ سب کچھ کر تا ہے اگر تم خدا کے کلام کی خوش خبری پر ایما ن کا سلسلہ جاری رکھو تمہیں چا ہئے کہ تمہا رے ایمان میں مضبوطی سے بڑھنے کا سلسلہ قائم رہے۔ جو امید تمہیں خوش خبری سے ملی ہے اس سے ما یوس نہ ہو نا چاہئے۔ وہی خوش خبری دنیا بھر میں تمام لوگو ں کو دی جا چکی ہے۔ میں پولُس خوش خبری دینے کے لئے خادم ہوا ہوں۔

کلیسا کے لئے پو لُس کی خدمت

24 اب میں تمہا ری خاطر جو جسما نی تکا لیف اٹھا تا ہوں اس میں مجھے خوشی ہے۔ مسیح کے لئے اپنے جسم یعنی کلیسا کی خاطر کئی تکا لیف اٹھا نی با قی ہیں، میں ان تکا لیف کو اپنی جسما نی اذیتوں کے ذریعہ پو را کر تا ہوں۔ 25 میں کلیسا کا خادم بن گیا ہوں کیونکہ خدا نے تمہا رے فا ئدے کے لئے ایک خاص کام میرے سپرد کیاہے۔ میرا کام خدا کی تعلیم کو مکمل طور پر سنا نا ہے۔ 26 یہ تعلیم ایک سچا راز ہے۔ جو کئی نسلوں سے، بہت زما نے سے چھپا ہوا تھا۔ لیکن اب اس کے مقدس لوگوں کو معلوم ہوا ہے۔ 27 خدا نے فیصلہ کیا تھا کہ اپنے لوگوں کو معلوم کرا ئے کہ غیر قوموں میں اس سچے را ز کے جلال کی دولت کیسی ہے۔ وہ سچ خود مسیح ہے۔جو تم میں ہے۔اور جو امید ہے اس کے جلال کی۔اس میں ہم شریک ہو سکتے ہیں۔ 28 ہم اپنی پوری عقلمندی کے ساتھ مسیح کے بارے میں ہر ایک سے با ضابطہ اعلان کریں گے۔ ہم ہر ایک شخص کو نصیحت اور تعلیم دیتے ہیں اس طرح ہم ہر ایک کو خدا کے پاس لا کر مسیح میں کامل کر کے پیش کریں۔ 29 اس مقصد کے لئے میں اسکی اس قوت کے موافق جانفشا نی سے بہت محنت کر تا ہوں۔یہ توانائی مجھے مسیح نے دی ہے جو کہ میری زندگی میں کام کر رہی ہے۔

Next
فِلِپّیُوں 4
کُلِسّیوں 2
Next
dropdown
Urdu Bible: Easy-to-Read Version (ERV-UR)

©2014 Bible League International

Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo

Font Size

Font Size

Dark Mode

Light Mode Dark Mode

About

  • About
  • Learn About the Bible
  • Statement of Faith
  • Mobile App
  • Store
  • Blog
  • Newsroom
  • Support Us

Help

  • FAQs
  • Tutorials
  • Use Bible Gateway on Your Site
  • Advertise with us
  • Contact us
  • Privacy policy
  • California Privacy Rights
  • Do Not Sell My Personal Information
  • Site: Terms of use
  • Widget: Terms of use

Our Network

  • FaithGateway
  • StudyGateway
  • ChurchSource
  • HarperCollins Christian Publishing
  • Grupo Nelson
  • Editorial Vida
  • Thomas Nelson
  • WestBow Press
  • Zondervan
  • MasterLectures

Social

  • Facebook
  • Instagram
  • Pinterest
  • TikTok
  • X
  • YouTube

Preferences

  • Versión en español
  • Preferences
  • Classic Bible Gateway
Sign Up for Bible Gateway: News & Knowledge
Get weekly Bible news, info, reflections, and deals in your inbox.

By submitting your email address, you understand that you will receive email communications from Bible Gateway, operated by HarperCollins Christian Publishing, 501 Nelson Pl, Nashville, TN 37214 USA, including commercial communications and messages from partners of Bible Gateway. You may unsubscribe from Bible Gateway’s emails at any time. If you have any questions, please review our Privacy Policy or email us at privacy@biblegateway.com.

Preferences

  • Versión en español
  • Preferences
  • Classic Bible Gateway