Add parallel Print Page Options

جب خدا نے دنیا کو پیدا کیا تو انسانوں کو مرد اور عورت کی شکل میں پیدا کیا،۔ [a] اسی وجہ سے مرد نے اپنے ماں باپ کو چھوڑ کر عورت کو اپنا رفیق حیات بنایا۔ پھر وہ دونوں ایک بن گئے۔ [b] جس کی وجہ سے وہ دونوں الگ نہیں بلکہ ایک ہوتے ہیں۔

Read full chapter

Footnotes

  1. مرقس 10:6 اِقتِباس پیدائش ۲۷:۱
  2. مرقس 10:8 اِقتِباس پیدائش ۲۴:۲