Font Size
یوحنا 1:1-5
Urdu Bible: Easy-to-Read Version
یوحنا 1:1-5
Urdu Bible: Easy-to-Read Version
مسیح کی دنیا میں آمد
1 دُنیا کی ابتدا ء سے پہلے کلام [a] وہاں تھا کلام خدا کے ساتھ تھا اور کلام خدا تھا۔ 2 وہ
ابتدا ء میں خدا کے ساتھ تھا۔ 3 سب چیزیں اس کے ذریعے پیدا ہو ئیں۔ اس کے بغیر کو ئی چیز نہیں بنی۔ 4 اُ س میں حیات تھی اور وہ زندگی دُنیا کے لوگوں کے لئے نوُر تھی۔ 5 نوُر تاریکی میں چمکتا ہے لیکن تاریکی اس نور پر کبھی قابو نہ پا سکی۔
Read full chapterFootnotes
- یوحنا 1:1 کلام یہاں اس کا معنی ہے مسیح۔ یونانی لفظ ہے “لوگوز” جس کا مطلب ہے ایک طرح کا مراسلہ – اس کا ترجمہ“پیغام” بھی ہو سکتا ہے۔
Urdu Bible: Easy-to-Read Version (ERV-UR)
2007 by Bible League International