Font Size
رومیوں 5:1
Urdu Bible: Easy-to-Read Version
رومیوں 5:1
Urdu Bible: Easy-to-Read Version
خدا نے راستباز ہو نے کے لئے
5 کیوں کہ ہم اپنے ایمان کے سبب خدا کے لئے راست باز ہو گئے ہیں۔ خداوند یسوع مسیح کے وسیلے سے خدا کی طرف سے ہمیں سلامتی ہے۔
Read full chapter
رومیوں 5:2
Urdu Bible: Easy-to-Read Version
رومیوں 5:2
Urdu Bible: Easy-to-Read Version
2 کیوں کہ جس کے وسیلے سے اور ایمان کے سبب سے اس فضل تک ہما ری رسائی ہوئی جس پر قائم ہیں اور خدا کے جلا ل کی امید پر فخر کریں گے۔
Read full chapter
Urdu Bible: Easy-to-Read Version (ERV-UR)
©2014 Bible League International