Font Size
گنتی 15:37-40
Urdu Bible: Easy-to-Read Version
گنتی 15:37-40
Urdu Bible: Easy-to-Read Version
خدا اصولوں کو یاد رکھنے میں لوگوں کی مدد کر تا ہے
37 خداوند نے موسیٰ سے کہا۔ 38 “بنی اسرا ئیلیوں سے باتیں کرو اور اُن سے یہ کہو : دھاگے کے کئی ٹکڑوں کو ایک ساتھ باندھ کر انہیں اپنے لباس کے کو نے پر باندھو۔ ایک نیلے رنگ کا دھا گا ہر ایک ایسی گچھو ں میں ڈالو تم انہیں اب سے ہمیشہ کیلئے پہنو گے۔ 39 تم لوگ اُن گچھوں کو دیکھتے رہو گے اور خداوند کے تمام احکام کو یاد رکھو گے۔ اور انکی تعمیل کرو گے۔ اور تم اپنے جسم اور آنکھو ں کی خواہشوں کے سبب زناکاری کے گناہو ں کی وجہ سے گمراہ نہیں ہو گے۔ 40 تم ہمارے سبھی احکامات کو یاد رکھو گے اور اس پر عمل کرو گے۔ اور تم اپنے خدا کے لئے مقدس رہو گے۔
Read full chapter
Urdu Bible: Easy-to-Read Version (ERV-UR)
©2014 Bible League International