Font Size
متّی 20:5
Urdu Bible: Easy-to-Read Version
متّی 20:5
Urdu Bible: Easy-to-Read Version
5 وہ مزدور کام کر نے کے لئے اس کے باغ میں چلے گئے۔”
باغ کا مالک ایک مرتبہ پھر اسی طرح بارہ بجے اور تین بجے بازار کو گیا اور دونوں مرتبہ اس نے اپنے باغ میں کام کر نے کے لئے کچھ اور بھی مزدوروں کا انتظام کر لیا۔
Read full chapter
متّی 20:6
Urdu Bible: Easy-to-Read Version
متّی 20:6
Urdu Bible: Easy-to-Read Version
6 تقریباً پانچ بجے وہ مالک ایک بار پھر بازار کی طرف گیا۔ اس نے وہاں چند لوگوں کو کھڑے ہوئے دیکھ کر کہا کہ تم لوگ یونہی پورا دن کیوں بیکا ر کھڑے ہو ؟۔
Read full chapter
Urdu Bible: Easy-to-Read Version (ERV-UR)
©2014 Bible League International