Add parallel Print Page Options

61 لیکن یسوع با لکل خا موش رہے اس کا کوئی جواب نہ دیئے۔ اعلیٰ کا ہن نے یسوع سے دوسرا سوال کیا،“کیا تو مسیح ہے؟ خدائے رحیم کا بیٹا ؟”

Read full chapter

62 یسوع نے جواب دیا، “ہاں میں خدا کا بیٹا ہوں۔ اور ابنِ آدم کو قادرِ مطلق کی داہنی جانب بیٹھے اور آسمان کے بادلوں پر سوار آتے ہوئے دیکھو گے۔”

Read full chapter