Font Size
متّی 1:18
Urdu Bible: Easy-to-Read Version
متّی 1:18
Urdu Bible: Easy-to-Read Version
یسوع کی پیدائش
18 یسوع مسیح کی ماں مریم تھی۔ یسوع کی پیدائش اسطرح ہوئی۔
شادی کے لئے یوسف سے مریم کی سگائی ہوئی تھی۔لیکن شادی سے پہلے ہی اس کو اس بات کا علم تھا کہ وہ حاملہ ہوگئی ہے۔ مریم روح القدس [a] کے اثر سے حاملہ ہوگئی ہے۔
Read full chapterFootnotes
- متّی 1:18 روح القدس یہ خدا کی روح، مسيح کي روح، اور تسلي دينے والي روح بھي کہلاتي ہے۔ اور يہ روح خدا اور مسيح کے ساتھ دنیا میں رہنے والے لوگوں کے درمیان خدا کا کام کر تي ہے۔
Urdu Bible: Easy-to-Read Version (ERV-UR)
©2014 Bible League International