Font Size
یونس 4:11
Urdu Bible: Easy-to-Read Version
یونس 4:11
Urdu Bible: Easy-to-Read Version
11 اگر تو اس پودا کے لئے پریشان ہوسکتا ہےتو يقينا ميں اس عظيم شہر نينوہ کے لئے افسوس کروں گا، جس ميں بہت سے لوگ اور بہت سے جانور رہتے ہيں- جہاں تقريبا ايک لاکھ بيس ہزار لوگ رہتے ہيں اور جو یہ بھی نہیں جانتے ہیں کہ وہ کو ئی غلط کام کر رہے ہیں۔ [a] اور میں یقناً اس شہر کو تبا ہ نہ کروں گا۔”
Read full chapterFootnotes
- یونس 4:11 جو … کر رہے ہیںادبی طور پر لوگ جو کہ “ اپنا دایاں اور بایاں بھی نہیں جانتے ہیں۔” اس کا مطلب شاید کہ “ معصوم بچے۔”
Urdu Bible: Easy-to-Read Version (ERV-UR)
©2014 Bible League International