Font Size
ایّوب 27:5-6
Urdu Bible: Easy-to-Read Version
ایّوب 27:5-6
Urdu Bible: Easy-to-Read Version
5 میں کبھی نہیں کہونگا کہ تم صحیح ہو۔
میں مرنے کے دن تک یہ کہتا رہوں گا کہ میں بے قصور ہوں۔
6 میں اپنی صداقت پر مضبوطی سے قائم رہوں گا۔ اور میں اسے کبھی نہیں چھو ڑوں گا۔
جب تک میں زندہ ہوں میرا شعور مجھے تنگ نہیں کرے گا۔
Urdu Bible: Easy-to-Read Version (ERV-UR)
©2014 Bible League International