Font Size
پیدائش 11:6-9
Urdu Bible: Easy-to-Read Version
پیدائش 11:6-9
Urdu Bible: Easy-to-Read Version
6 خدا وند نے کہا ، “یہ سب لوگ ایک ہی زبان بولتے ہیں۔”اور کہا ، “اگر یہ لوگ ابتداء ہی میں ایسے کار نامے کر سکتے ہیں تو مستقبل میں جسے وہ کر نا چاہتے ہیں انکے لئے کچھ بھی نا ممکن نہ ہو گا۔ 7 اِس وجہ سے ہم نیچے جاکر اُن کی زبان میں ہیر پھیر اور اختلاف پیدا کریں اور کہا کہ اگر ہم ایسا کریں تو وہ ایک دوسرے کی بات کو سمجھ نہ سکیں گے۔ ”
8 اسی طرح خدا وند نے زمین پر رہنے والے لوگوں کو مُنتشر کر دیا۔ اِس لئے شہر کی مکمل تعمیر کرنا اُن سے ممکن نہ ہو سکا۔ 9 خدا وند نے دُنیا کی تمام زبانوں کو جس جگہ ہیر پھیر کیا یہ وہی جگہ ہے۔ اِس وجہ سے اُس جگہ کا نام بابل [a] ہوا اس طرح خدا وند نے اُس جگہ سے لو گوں کو ساری زمین پر منتشر کر دیا۔
Read full chapterFootnotes
- پیدائش 11:9 بابل جن کے معنیٰ ہی “ہیر پھیر ” ہے۔
Urdu Bible: Easy-to-Read Version (ERV-UR)
©2014 Bible League International