10 (A) Gud sade till honom: ”Ditt namn är Jakob. Men du ska inte längre heta Jakob, utan Israel ska vara ditt namn.” Och han gav honom namnet Israel.

Read full chapter

10 خدا نے یعقوب سے کہا کہ تیرا نام یعقوب ہے۔ لیکن میں تو اُس نام کو بدل دوں گا۔ اب آئندہ سے تو یعقوب نہ کہلا ئے گا۔ اور تیرا نیا نام “اِسرائیل ” ہو گا۔ اس لئے خدا نے اس کا نام “اِسرائیل ” دیا۔

Read full chapter