Font Size
خروج 40:13-15
Urdu Bible: Easy-to-Read Version
خروج 40:13-15
Urdu Bible: Easy-to-Read Version
13 تب ہارون کو خاص لباس پہناؤ۔ تیل اُس پر چھڑک کر رسم ادا کرو اور اُسے پاک کرو تب وہ کاہن کے طور پر میری خدمت کر سکتا ہے۔ 14 تب اس کے بیٹوں کو لباس پہناؤ۔ 15 بیٹوں کو ویسا ہی مسح کرو جیسا کہ اس تیل سے مسح کیا تھا۔ تب وہ بھی میری خدمت کاہن کے طور سے کر سکتے ہیں۔ جب تم تیل سے انکا مسح کرو گے وہ کاہن ہو جائیں گے۔اس طرح سے انکا خاندان ہمیشہ کے لئے کاہن ہوگا۔”
Read full chapter
Urdu Bible: Easy-to-Read Version (ERV-UR)
©2014 Bible League International