Add parallel Print Page Options

48 لیکن خدائے تعالیٰ اس گھر میں نہیں رہتا جو انسان کے بنا ئے ہو ئے ہوئے ہیں۔ چنانچہ نبی کہتا ہے۔

“خداوند فرماتا ہے
آسمان میرا تخت ہے۔
49     اور زمین میرے پیروں تلے کی چوکی ہے
اور تم کس قسم کا گھر میرے لئے بناؤ گے۔
    ایسی کو ئی بھی جگہ نہیں جہاں میں آرام کر سکوں۔
50 یاد رکھو یہ سب چیزیں میری ہی بنائی ہو ئی ہیں۔” [a]

Read full chapter

Footnotes

  1. رسولوں 7:50 یسعیاہ۶۶:۱۔۲