Font Size
۲ پطرس 2:9
Urdu Bible: Easy-to-Read Version
۲ پطرس 2:9
Urdu Bible: Easy-to-Read Version
9 اسی لئے تو خدا وند دینداروں کو آزمائش سے نکال لیتا ہے اور خدا وند برے لوگوں کو عدالت کے دن تک سزا میں رکھنا جانتا ہے۔
Read full chapter
۲ پطرس 2:10
Urdu Bible: Easy-to-Read Version
۲ پطرس 2:10
Urdu Bible: Easy-to-Read Version
10 وہ سزا خصوصاً ان لوگوں کے لئے ہے جو ناپاک خواہشوں سے گناہوں کی پیر وی کر تے ہیں اور خدا وند کی حکو مت کو نا چیز جانتے ہیں۔
یہ جھوٹے استاد اپنی خوا ہش سے جو چاہے کرتے ہیں اور اپنی بڑا ئی کر تے ہیں اور جلا ل وا لے فرشتوں کے خلاف بدکاری کی باتیں کر نے سے نہیں ڈرتے۔
Read full chapter
Urdu Bible: Easy-to-Read Version (ERV-UR)
2007 by Bible League International