Font Size
۱ کرنتھِیُوں 15:20-22
Urdu Bible: Easy-to-Read Version
۱ کرنتھِیُوں 15:20-22
Urdu Bible: Easy-to-Read Version
20 مگر فی الو ا قع مسیح مردوں میں سے جی اٹھا یعنی یہ مرے ہو ئے میں فصل کا پہلا پھل ہے۔ 21 موت ایک بنی نوع پر ایک انسان کے توسط سے آئی اسی طرح آدمی ہی کے توسط سے مردوں کی قیامت آئی۔ 22 اور جیسے آدم میں مرتے ہیں اسی طرح مسیح میں سب زندہ کئے جا ئیں گے۔
Read full chapter
Urdu Bible: Easy-to-Read Version (ERV-UR)
©2014 Bible League International