Menu
Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo
account
One verse. Every morning. Get the free Verse of the Day email.
Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo
Verse of the Day by email. Sign up free.
  • Read
    • Reading Plans
    • Advanced Search
    • Available Versions
    • Audio Bibles
  • Study
    • Scripture Engagement
    • More Resources
  • News
  • Explore
    • Newsletters
    • Devotionals
    • Bible Gateway App
    • Bible Audio App
    • Take a Tour
  • Store
    • Bibles
    • Deals
    • More
  • Bible Gateway Plus
ERV-UR
Version
Bible Books Bible Books
ERV-UR
Version
Read
Study
News
Explore
Store
Bible Gateway Plus
Light Mode Dark Mode
Font Size
Log In show menu
Previous Next
Print PrintSettingsSettingsShare ShareParallelParallelExpandExpandCollapse

یشوع 17  Urdu Bible: Easy-to-Read Version

17 تب منسّی کے خاندانی گروہ کو زمین دی گئی۔ منسی یوسف کا پہلا بیٹا تھا۔ منسی کا پہلا بیٹا مکیر تھا جو جلعاد کا باپ تھا۔ مکیر ایک سپا ہی تھا اس لئے جلعاد اور بسن کے علا قے مکیر کے خاندان کو دیئے گئے۔ 2 منسی کے آدھے خاندانی گروہ میں سے دوسرے قبیلوں کو بھی زمین دی گئی۔ وہ قبیلہ : ابیعزر ، خلق ، اسری ایل ، سکم ، حِفر ، سمیدع۔ یہ تمام آدمی منسی کے دوسرے بیٹے تھے۔ اور منسی یوسف کا بیٹا تھا۔ ان آدمیوں کے خاندانوں نے اپنے حصّے کی زمین پا ئی تھی۔

3 صِلا فحاد،حِفر کا بیٹا تھا۔ جِلعاد مکیر کابیٹا تھا۔ اور مکیر منسی کا بیٹا تھا۔ صِلا فحاد کو کو ئی بیٹا نہیں تھا لیکن اس کی پانچ بیٹیاں تھیں۔ ان بیٹیوں کے نام : محلا ہ ، نُو عاہ ، حجلا ہ ، ملکا ہ اور تِرضاہ ہیں۔ 4 بیٹیاں کا ہن الیعزر، نون کے بیٹے یشوع اور تمام قائدین کے پاس گئیں۔ بیٹیوں نے کہا، “خداوند نے موسیٰ سے کہا تھا کہ ہمیں بھی ہمارے مرد رشتے داروں کی طرح زمین دیں۔” یہ خداوندکے حکم کی تعمیل کر تے ہو ئے انہیں بھی کچھ زمین دی گئی۔ اس طرح ان بیٹیوں نے ان کے چچا ؤں کی طرح کچھ زمین پا لی۔

5 اس لئے منسی کے خاندانی گروہ کے پاس دریا ئے یردن کے مغرب میں دس علاقے تھے۔ اس کے پاس یردن ندی کے دوسری جانب دو اور علاقو ں میں جلعاد اوربسن میں زمین تھی۔ 6 منسی کی بیٹیوں کو ویسی ہی زمین دی گئی جیسی کہ منسی کے دوسرے مردوں کو دی گئی تھی جِلعاد کی زمین منسی کے باقی خاندانوں کو دی گئی۔

7 منسی کی زمینا ت آشر اور مکمتاہ کے درمیان تھیں یہ سِکم کے قریب ہیں اس کی سر حد جنوب میں عین تفّوح کے علاقے تک تھی۔ 8 تفُّوح کے اطراف کی زمین منسی کی تھی لیکن قصبہ اس کا نہیں تھا۔تفّوح کا قصبہ منسّی کی زمین کی سرحد پر تھا اور یہ افرائیم کے لوگوں کا تھا۔ 9 منسی کی سرحد قاناہ روبن کے جنوب تک تھی یہ علاقہ منسّی کے خاندانی گروہ کا تھا۔ لیکن شہر افرائیم کے لوگوں کے تھے۔ منسّی کی سرحد شمال سے ہوتی ہوئی سمندر تک چلی گئی تھی۔ 10 جنوب کی زمین افرائیم کی تھی اور شمال کی زمین منسّی کی تھی۔ وسطی سمندر مغربی سرحد تھی۔ یہ سرحد شمال میں آشر کی زمین سے اور مشرق میں اِشکار کی زمین سے ملتی تھی۔

11 منسی کے لوگوں کے پاس اِشکار اور آشر کے علاقوں میں کچھ گاؤں تھے۔ بیت شان اِبلیعام اور اطراف کے چھوٹے چھوٹے گاؤں منسّی کے لوگوں کے تھے۔ منسّی کے لوگوں کا قبضہ دور ،اندار، تعناک، مجدّد اور ان شہروں کے اطراف کے چھو ٹے چھوٹے گاؤں میں بھی تھا۔ وہ نافوت کے تین گاؤں میں بھی رہتے تھے۔ 12 منسّی کے لوگ ان شہروں کو شکست نہیں دے سکتے تھے۔ اس لئے کنعانی لوگوں نے وہاں رہنا شروع کیا۔ 13 لیکن بنی اسرائیل طاقتور ہوگئے جب ایسا ہوا تو انہوں نے کنعانی لوگوں کو مجبور کیا کہ وہ ان کے لئے کام کریں لیکن وہ ان کو زبردستی اُس زمین سے باہر نہ نکال سکے۔

14 یوسف کے خاندانی گروہ نے یشوع سے کہا ، “تم نے ہمکو زمین کا صرف ایک علاقہ دیا۔ لیکن ہم کئی لوگ ہیں تم ہمیں زمین کا وہ ایک حصّہ جو خدا وند نے اس کے لوگوں کو دیا تھا کیوں نہیں دیتے ؟ ”

15 یشوع نے انہیں جواب دیا ، “اگر تم زیادہ لوگ ہو تو پھر پہاڑی ملک کے جنگلوں میں اُوپر جاؤ اور وہاں اپنے رہنے کے لئے جگہ بناؤ۔ وہ زمین اب فرزّی اور رفائی لوگوں کی ہے اگر افرائیم کا پہاڑی ملک تمہارے لئے چھو ٹا ہو تو پھر جاؤ اور وہ زمین لو۔”

16 یوسف کے لوگوں نے کہا ، “یہ سچ ہے کہ افرائیم کا پہاڑی ملک بڑا نہیں ہے اور ہمارے لئے کافی نہیں لیکن وہاں رہنے والے کنعانی لوگوں کے پاس خطرناک ہتھیار ہیں۔ ان کے پاس لوہے کے رتھ ہیں اور وہ لوگ یزرعیل کی وادی ، بیت شان اور اس علاقے کے چھو ٹے چھو ٹے قصبات پر قبضہ رکھتے ہیں۔”

17 تب یشوع نے یوسف اور منسّی کے لوگوں سے کہا ، “لیکن تم لوگو ں کی تعداد بہت زیادہ ہے اور تم بہت طاقتور ہو۔ تمہیں ایک حصّہ زیادہ زمین ملنی چاہئے۔ 18 تم لوگوں کو پہاڑی ملک لینا ہوگا یہ جنگل ہے لیکن تم درختوں کو کاٹ سکتے ہو اور رہنے کے قابل بنا سکتے ہو۔ اور یہ سب تمہارے ہوں گے۔ تم کنعانی لوگوں کو نکالنے کے لئے ان پر دباؤ ڈال سکتے ہو۔ تم انہیں شکست دوگے اگر چہ کہ وہ طاقتور اور قوت والے ہیں اور ان کے پاس خطرناک ہتھیار ہیں۔”

Next
یشوع 16
یشوع 18
Next
dropdown
Urdu Bible: Easy-to-Read Version (ERV-UR)

©2014 Bible League International

Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo

Font Size

Font Size

Dark Mode

Light Mode Dark Mode

About

  • About
  • Learn About the Bible
  • Statement of Faith
  • Mobile App
  • Store
  • Blog
  • Newsroom
  • Support Us

Help

  • FAQs
  • Tutorials
  • Use Bible Gateway on Your Site
  • Advertise with us
  • Contact us
  • Privacy policy
  • California Privacy Rights
  • Do Not Sell My Personal Information
  • Site: Terms of use
  • Widget: Terms of use

Our Network

  • FaithGateway
  • StudyGateway
  • ChurchSource
  • HarperCollins Christian Publishing
  • Grupo Nelson
  • Editorial Vida
  • Thomas Nelson
  • WestBow Press
  • Zondervan
  • MasterLectures

Social

  • Facebook
  • Instagram
  • Pinterest
  • TikTok
  • X
  • YouTube

Preferences

  • Versión en español
  • Preferences
  • Classic Bible Gateway
Sign Up for Bible Gateway: News & Knowledge
Get weekly Bible news, info, reflections, and deals in your inbox.

By submitting your email address, you understand that you will receive email communications from Bible Gateway, operated by HarperCollins Christian Publishing, 501 Nelson Pl, Nashville, TN 37214 USA, including commercial communications and messages from partners of Bible Gateway. You may unsubscribe from Bible Gateway’s emails at any time. If you have any questions, please review our Privacy Policy or email us at privacy@biblegateway.com.

Preferences

  • Versión en español
  • Preferences
  • Classic Bible Gateway