Menu
Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo
account
Study Bibles + commentaries + Scripture = deeper understanding. Explore Bible Gateway Plus.
Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo
Read Scripture without ads. Try Bible Gateway Plus.
  • Read
    • Reading Plans
    • Advanced Search
    • Available Versions
    • Audio Bibles
  • Study
    • Scripture Engagement
    • More Resources
  • News
  • Explore
    • Newsletters
    • Devotionals
    • Bible Gateway App
    • Bible Audio App
    • Take a Tour
  • Store
    • Bibles
    • Deals
    • More
  • Bible Gateway Plus
ERV-UR
Version
Bible Books Bible Books
ERV-UR
Version
Read
Study
News
Explore
Store
Bible Gateway Plus
Light Mode Dark Mode
Font Size
Log In show menu
Previous Next
Print PrintSettingsSettingsShare ShareParallelParallelExpandExpandCollapse

یسعیاہ 52  Urdu Bible: Easy-to-Read Version

اسرائیل کو بچا یا جائے گا

52 جاگ، جاگ اے صیون!
    اپنی طاقت سے آراستہ ہو!
اے یروشلم مقدس شہر اپنا سب سے خوشنما لباس پہن لے!
    کیوں کہ آگے کوئی بھی شخص جو نامختون
    اور نا پاک ہے تجھ میں کبھی داخل نہ ہوگا۔
2 اے قیدی یروشلم! گرد جھاڑ دے اور کھڑی ہو جا ؤ!
اے اسیر دختر صیون
    اپنی گردن کی زنجیروں کو ہٹا دے۔
3 خدا وند کا یہ کہنا ہے،
    “تجھے دولت کے بدلے میں غلام کے طور پر نہیں بیچا گیا تھا۔
    اس لئے بغیر قیمت کے ہی تجھے بچا لیا جائے گا۔”

4 “بہت پہلے میرے لوگ اپنی خواہش سے غیر ملکی طور پر رہنے کے لئے مصر چلے گئے تھے۔ لیکن اس کے بعد اسور نے انہیں غلام بنا لیا تھا اور بدلے میں کچھ بھی نہیں دیا تھا۔

5 اب دیکھو ، یہ کیا ہو گیا ہے۔ اب کسی دوسرے ملک نے میرے لوگوں کو لے لیا ہے۔ میرے لوگوں کو لے جانے کے لئے اس ملک نے کوئی قیمت نہیں دی تھی۔ یہ ملک میرے لوگوں پر حکو مت کرتا ہے اور ان کی ہنسی اڑا تا ہے۔ وہاں کے لوگ ہمیشہ ہی میرے بارے میں بری باتیں کہا کرتے ہیں۔”

6 خدا وند فر ماتا ہے، “ایسا اس لئے ہوا تھا تا کہ میرے لوگ میرا نام جان جائیں گے کہ وہ میں ہی ہوں جو ان لوگوں سے بات کرتا ہوں۔ ہاں ، یہ میں ہوں۔”

7 وہ جو خوشخبری لاتا ہے اور سلامتی کی منادی کرتا ہے۔ اسکے پاؤں کا سچ مچ میں خیر مقدم ہے۔ وہ امن و امان کی خبر بھی دیتا ہے اور یہ بھی اعلان کرتا ہے کہ اس نے ہم لوگوں کو بچا لیا ہے۔ وہ صیّون سے کہتا ہے ، “تمہارا خدا بادشاہ ہے !”

8 شہر کے نگہبانوں کی آواز کو سنو!
    وہ سب کوئی آپس میں خوشی منا رہے ہیں۔
کیوں کہ ان لوگوں نے خدا وند کو صیون کی طرف سے لوٹتے ہوئے اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہے۔

9 اے یروشلم کی تباہ شدہ عمارتو ! آپس میں ملکر خوشی کا نغمہ بلند آواز سے گاؤ!
کیوں کہ خدا وند
    یروشلم کے لوگوں کو تسلی دیا ہے۔ اس نے یروشلم کو آزاد کر دیا ہے۔
10 خدا وند سبھی قوموں کے اوپر اپنا مقدس بازو ظاہر کر چکا ہے
    اور زمین پر کا ہر شخص دیکھیں گے کہ خدا اپنے لوگوں کی حفاظت کیسے کرتا ہے۔

11 تم لوگوں کو بابل چھو ڑ دینا چاہئے!
    ایسی کوئی بھی شئے جو پاک نہیں ہے ، اس کو مت چھو ؤ۔
تم کو وہ جگہ چھو ڑ دینی چاہئے۔
    کاہنوں ان چیزوں کو کون لے جاتے ہیں جنہیں عبادت کے کام میں استعمال کیا جاتا ہے،
    اپنے آپ کو پاک کرو۔
12 تم بابل چھو ڑو گے
    لیکن جلدی میں چھو ڑ نے کے لئے تم پر کوئی دباؤ نہیں ہوگا۔
    تم کو بھگوڑوں کی طرح دوڑ کر بھاگنا نہیں ہوگا۔
کیوں کہ خدا وند تمہارا خدا آگے جائے گا
    اور اسرائیل کا خدا تمہیں پیچھے سے بچائے گا۔

خدا وند کی مصیبت کو جھیلنے والا خادم

13 میرے خادم کی جانب دیکھو! وہ بہت کامیاب ہوگا۔ وہ بہت اہم ہوگا۔ آگے چل کر لوگ اسکا احترام اور اسکی عزت کریں گے۔ 14 ” لیکن بہت سے لوگوں نے جب میرے خادم کو دیکھا تو وہ دنگ رہ گئے۔ میرا خادم اتنی بری طرح سے پیٹا گیا تھا کہ وہ اسے ایک انسان کے طور پر پہچاننا بہت مشکل تھا۔ 15 لیکن وہ اب بھی بہت سی قوموں کو حیرت انگیز کرے گا۔ اور بادشاہ اسکی وجہ سے خاموشی اختیار کریں گے۔ کیوں کہ جو کچھ ان سے کہا نہ گیا تھا وہ دیکھیں گے اور جو کچھ انہوں نے سنا نہ تھا وہ سمجھیں گے۔”

Next
یسعیاہ 51
یسعیاہ 53
Next
dropdown
Urdu Bible: Easy-to-Read Version (ERV-UR)

©2014 Bible League International

Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo

Font Size

Font Size

Dark Mode

Light Mode Dark Mode

About

  • About
  • Learn About the Bible
  • Statement of Faith
  • Mobile App
  • Store
  • Blog
  • Newsroom
  • Support Us

Help

  • FAQs
  • Tutorials
  • Use Bible Gateway on Your Site
  • Advertise with us
  • Contact us
  • Privacy policy
  • California Privacy Rights
  • Do Not Sell My Personal Information
  • Site: Terms of use
  • Widget: Terms of use

Our Network

  • FaithGateway
  • StudyGateway
  • ChurchSource
  • HarperCollins Christian Publishing
  • Grupo Nelson
  • Editorial Vida
  • Thomas Nelson
  • WestBow Press
  • Zondervan
  • MasterLectures

Social

  • Facebook
  • Instagram
  • Pinterest
  • TikTok
  • X
  • YouTube

Preferences

  • Versión en español
  • Preferences
  • Classic Bible Gateway
Sign Up for Bible Gateway: News & Knowledge
Get weekly Bible news, info, reflections, and deals in your inbox.

By submitting your email address, you understand that you will receive email communications from Bible Gateway, operated by HarperCollins Christian Publishing, 501 Nelson Pl, Nashville, TN 37214 USA, including commercial communications and messages from partners of Bible Gateway. You may unsubscribe from Bible Gateway’s emails at any time. If you have any questions, please review our Privacy Policy or email us at privacy@biblegateway.com.

Preferences

  • Versión en español
  • Preferences
  • Classic Bible Gateway