Menu
Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo
account
A new Bible Gateway experience is here. Spot something unexpected? Tell us what needs a closer look.
Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo
We’ve made some updates. Have feedback?
  • Read
    • Reading Plans
    • Advanced Search
    • Available Versions
    • Audio Bibles
  • Study
    • Scripture Engagement
    • More Resources
  • News
  • Explore
    • Newsletters
    • Devotionals
    • Bible Gateway App
    • Bible Audio App
    • Take a Tour
  • Store
    • Bibles
    • Deals
    • More
  • Bible Gateway Plus
ERV-UR
Version
Bible Books Bible Books
ERV-UR
Version
Read
Study
News
Explore
Store
Bible Gateway Plus
Light Mode Dark Mode
Font Size
Log In show menu
Previous Next
Print PrintSettingsSettingsShare ShareParallelParallelExpandExpandCollapse

یسعیاہ 50  Urdu Bible: Easy-to-Read Version

اسرائیل کو اس کے گناہوں کی سزا

50 خداوند فرماتا ہے،
“اے بنی اسرائیل ! تم سوچتے ہو کہ میں نے یروشلم ، تمہا ری ماں کو طلاق دیا ہے۔
    لیکن وہ طلاق نامہ کہاں ہے؟ کیا ثبوت ہے کہ میں نے اسے چھو ڑدیا ہے۔
کیا مجھ پر کسی کا قرض ہے؟
    کیا اپنا کو ئی قرض چکانے کیلئے میں نے تمہیں بیچا ہے؟ نہیں!
تمہا رے برے اعمال کی وجہ سے تمہیں بیچا گیا
    اور اس لئے تمہا ری ماں یروشلم سے دور بھیجی گئی تھی۔
2 اس لئے ایسا کیوں ہے
    کہ جب میں آیا تو وہاں کو ئی نہ تھا ؟
کیا میرا ہا تھ تمہا رے پاس پہنچ کر اور تمہیں بچانے کیلئے کا فی چھو ٹا تھا ؟
    کیا تمہیں چھڑا نے کے لئے میرے پاس حسب خواہاں طاقت نہیں ہے ؟
دیکھو ! میں اپنے ایک حکم سے سمندر کو سکھا سکتا ہوں
    اور ندیو ں کو ریگستاں میں بدل سکتا ہوں
اور اس کی مچھلیاں پانی کے نہ ہو نے سے مر جا ئیں گی اور بد بو کریں گی۔
3 میں آسمانوں کو سیاہ کر سکتا ہوں۔
    آسمان ویسے ہی سیاہ ہو جا ئیں گے جیسے اس کو ٹاٹ اوڑھا دیا گیا ہو۔”

خدا کا خادم خدا کے بھروسے

4 خداوند میرے مالک نے مجھے پڑھا یا ہے کہ مجھے کیا کہنا ہے تاکہ میں تھکا ماندہ اپنی تعلیمات سے مدد کر سکوں۔ وہ مجھے ہر صبح جگاتا ہے اور شاگرد کی طرح پڑھا تا ہے۔ 5 خداوند میرے مالک نے میرا کان کھول دیا ہے اس لئے میں اس کی مخالفت نہیں کرتا۔ میں اس کی فرمانبرداری کر نے سے نہیں رکا ہوں۔ 6 میں نے ان لوگو ں کو اپنا پیٹھ پیش کیا جنہوں نے میری پٹا ئی کی۔ میں نے ان لوگوں کو اپنی داڑھی کے بال کو کھینچ نے دیا۔ میں نے اپنے منہ کو نہیں ڈھکا جب لوگوں نے مجھے بے عزت کیا اور مجھ پر تھو کا۔ 7 خداوند میری مدد کر تا ہے اس لئے انکی بے عزتی مجھے چوٹ نہیں پہنچا تی ہے۔ اس لئے میں تہیہ کر چکا ہوں اور میں جانتا ہو ں کہ میں رسوا نہیں ہوں گا۔

8 خداوند میرے ساتھ ہے۔ وہ ظا ہر کرتا ہے کہ میں بالکل قصوروار نہیں ہوں۔اس لئے کو ئی بھی نہیں کہہ سکتا ہے کہ میں قصوروار ہوں۔ اگر کو ئی شخص مجھے قصوروار ثابت کرنا چا ہتا ہے تو اسے میرے پاس آنے دو۔ہم لوگ عدالت میں ایک ساتھ مقدمہ پر بحث کریں گے۔ 9 لیکن ! خدا وند میرا مالک میری مدد کرتا ہے اس لئے کو ئی آدمی مجھے قصوروار نہیں کہہ سکتا۔ وہ سبھی لوگ کپڑو ں کی طرح پھٹ جا ئیں گے۔انہیں دیمک کھا جا ئیں گے۔

10 تم لوگو ں کے درمیان کون خداوند کی تعظیم کر تا ہے اور اس کے خادم کی سنتا ہے ؟ جب اس طرح کے لوگ اندھیرے میں بنا روشنی کے چلتے ہیں تو انہیں اپنے خداوند خدا پر ضرور بھروسہ رکھنا اور ان پر منحصر کر نا چا ہئے۔

11 “لیکن اس کے بجا ئے ، تم میں سے کچھ لوگ اپنے ہی ڈھنگ میں جینا چا ہتے ہو۔ اپنی آگ اور اپنی مشکلوں کو خود جلانا چا ہتے ہو۔ اس لئے جا ؤ اور اپنی آگ کی روشنی میں چلو اور اپنی رہبری کے لئے اپنی روشنی پرمنحصر رہو۔لیکن یہ جو تمہیں میری طرف سے ملے گا : تم درد ( عذاب ) کی جگہ میں پڑے رہو گے۔”

Next
یسعیاہ 49
یسعیاہ 51
Next
dropdown
Urdu Bible: Easy-to-Read Version (ERV-UR)

©2014 Bible League International

Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo

Font Size

Font Size

Dark Mode

Light Mode Dark Mode

About

  • About
  • Learn About the Bible
  • Statement of Faith
  • Mobile App
  • Store
  • Blog
  • Newsroom
  • Support Us

Help

  • FAQs
  • Tutorials
  • Use Bible Gateway on Your Site
  • Advertise with us
  • Contact us
  • Privacy policy
  • California Privacy Rights
  • Do Not Sell My Personal Information
  • Site: Terms of use
  • Widget: Terms of use

Our Network

  • FaithGateway
  • StudyGateway
  • ChurchSource
  • HarperCollins Christian Publishing
  • Grupo Nelson
  • Editorial Vida
  • Thomas Nelson
  • WestBow Press
  • Zondervan
  • MasterLectures

Social

  • Facebook
  • Instagram
  • Pinterest
  • TikTok
  • X
  • YouTube

Preferences

  • Versión en español
  • Preferences
  • Classic Bible Gateway
Sign Up for Bible Gateway: News & Knowledge
Get weekly Bible news, info, reflections, and deals in your inbox.

By submitting your email address, you understand that you will receive email communications from Bible Gateway, operated by HarperCollins Christian Publishing, 501 Nelson Pl, Nashville, TN 37214 USA, including commercial communications and messages from partners of Bible Gateway. You may unsubscribe from Bible Gateway’s emails at any time. If you have any questions, please review our Privacy Policy or email us at privacy@biblegateway.com.

Preferences

  • Versión en español
  • Preferences
  • Classic Bible Gateway