Menu
Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo
account
Start your day in Scripture. Get the Verse of the Day by email.
Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo
Read Scripture without ads. Try Bible Gateway Plus.
  • Read
    • Reading Plans
    • Advanced Search
    • Available Versions
    • Audio Bibles
  • Study
    • Scripture Engagement
    • More Resources
  • News
  • Explore
    • Newsletters
    • Devotionals
    • Bible Gateway App
    • Bible Audio App
    • Take a Tour
  • Store
    • Bibles
    • Deals
    • More
  • Bible Gateway Plus
ERV-UR
Version
Bible Books Bible Books
ERV-UR
Version
Read
Study
News
Explore
Store
Bible Gateway Plus
Light Mode Dark Mode
Font Size
Log In show menu
Previous Next
Print PrintSettingsSettingsShare ShareParallelParallelExpandExpandCollapse

یسعیاہ 46  Urdu Bible: Easy-to-Read Version

جھو ٹے خدا وند بیکار ہیں

46 بل اور نبو [a] جھکتا ہے۔ ان کے بت جانوروں پر لدے ہوئے ہیں۔

جو چیزیں تم جلوس میں اٹھا ئے پھر تے تھے آج تھکے ہوئے چو پا یوں پر بھا ری بوجھ کے طور پر لدی ہیں۔ 2 ان سبھی جھو ٹے خدا ؤں کو جھکا دیا جائے گا۔ یہ بچ کر کہیں بھاگ نہیں سکیں گے۔ ان سبھی کو قیدیوں کی طرح لے جا یا جائیگا۔

3 “اے یعقوب کے گھرانے میری سن اے بنی اسرائیلیو جو ابھی زندہ ہو ، سنو! میں تمہیں اٹھا ئے ہوئے ہوں۔ میں اس وقت سے اٹھا ئے ہوئے ہوں جب تم اپنی ماں کے رحم میں ہی تھے۔ 4 میں تمہیں تب سے اٹھا ئے ہوئے ہوں جب سے تمہارا جنم ہوا ہے اور میں تمہاری تب بھی مدد کیا کروں گا جب تم بوڑھے ہو جاؤ گے ، تمہارے بال سفید ہو جائیں گے۔ کیوں کہ میں نے تمہاری تخلیق کی ہے۔ میں ہی تمہیں لے چلوں گا اور رہائی دوں گا۔

5 “کیا تم کسی سے بھی میرا موازنہ کر سکتے ہو ؟ نہیں ! کوئی بھی شخص میرے جیسا نہیں ہے۔ میرے برابری کا کچھ بھی نہیں ہے۔ 6 کچھ لوگ سونے اور چاندی رکھنے کی وجہ سے دولتمند ہیں۔ وہ سنار کو بھا ڑے پر بلا تے ہیں اور سونا یا چاندی سے ایک خدا وند بنواتے ہیں۔ پھر وہ لوگ اسے جھو ٹے خدا وند کے آگے سجدہ کرتے ہیں اور اسکی پرستش کر تے ہیں۔ 7 وہ لوگ جھو ٹے خدا ؤں کو اپنے کندھوں پر رکھ کر لے چلتے ہیں۔ لوگ اس جھو ٹے خدا وند کو اسکی جگہ پر نصب کر تے ہیں۔ وہ اپنی جگہ سے ہل نہیں سکتا ہے۔ اور کوئی شخص اسکے سامنے چلا ئے تو وہ جواب نہیں دے سکتا ہے۔ وہ کسی کو بھی مصیبت سے نہیں چھڑا سکتا۔

8 “تم لوگوں نے گناہ کیا ہے۔ تمہیں ان باتوں کو پھر سے یاد کرنا چاہئے۔ ان باتوں کو یاد کرو تاکہ تم بہادر بن سکتے ہو۔ 9 ان باتوں کو یاد کرو جو بہت پہلے ہوئی تھیں۔ یاد رکھو کہ میں خدا ہوں ! کوئی اور دوسرا خدا نہیں ہے۔ میں خدا ہوں اور میرے جیسا کوئی دوسرا نہیں ہے۔

10 “ آغاز میں میں نے تمہیں ان باتوں کے بارے میں بتا دیا تھا جو آخر میں ہوں گی۔ بہت پہلے سے ہی میں نے تمہیں وہ باتیں بتا دی ہیں جو ابھی ہوئی نہیں ہیں۔ جب میں کسی بات کا کوئی منصوبہ بنا تا ہوں ، تو وہ یقیناً ہوتی ہے۔ میں وہ سب کچھ کروں گا جس کو کرنے کا میں نے فیصلہ کیا ہے۔ 11 دیکھو! مشرق کی جانب سے میں ایک شخص کو بلا رہا ہوں۔ وہ شخص ایک عقاب کی مانند ہو گا۔ وہ ایک دور کے ملک سے آئے گا اور وہ ان کاموں کو کرے گا جنہیں کرنے کا منصوبہ میں نے بنا یا ہے۔ میں تمہیں کہہ چکا ہوں اور میں اسے کروں گا۔ میں نے اس کا منصوبہ بنا لیا ہے اور میں اسے پورا کروں گا۔

12 “تم ضدّی لوگو ! تم جو نجات سے دور ہو میری بات سنو ! 13 میں اپنی نجات کو نزدیک لاتا ہوں۔ میں جلد ہی اپنے لوگوں کو بچاؤں گا۔ میں صیون کو نجات اور اسرائیل کو اپنا جلال بخشوں گا۔”

Footnotes

  1. یسعیاہ 46:1 بل اور نبوبابل کے جھو ٹے معبود۔
Next
یسعیاہ 45
یسعیاہ 47
Next
dropdown
Urdu Bible: Easy-to-Read Version (ERV-UR)

©2014 Bible League International

Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo

Font Size

Font Size

Dark Mode

Light Mode Dark Mode

About

  • About
  • Learn About the Bible
  • Statement of Faith
  • Mobile App
  • Store
  • Blog
  • Newsroom
  • Support Us

Help

  • FAQs
  • Tutorials
  • Use Bible Gateway on Your Site
  • Advertise with us
  • Contact us
  • Privacy policy
  • California Privacy Rights
  • Do Not Sell My Personal Information
  • Site: Terms of use
  • Widget: Terms of use

Our Network

  • FaithGateway
  • StudyGateway
  • ChurchSource
  • HarperCollins Christian Publishing
  • Grupo Nelson
  • Editorial Vida
  • Thomas Nelson
  • WestBow Press
  • Zondervan
  • MasterLectures

Social

  • Facebook
  • Instagram
  • Pinterest
  • TikTok
  • X
  • YouTube

Preferences

  • Versión en español
  • Preferences
  • Classic Bible Gateway
Sign Up for Bible Gateway: News & Knowledge
Get weekly Bible news, info, reflections, and deals in your inbox.

By submitting your email address, you understand that you will receive email communications from Bible Gateway, operated by HarperCollins Christian Publishing, 501 Nelson Pl, Nashville, TN 37214 USA, including commercial communications and messages from partners of Bible Gateway. You may unsubscribe from Bible Gateway’s emails at any time. If you have any questions, please review our Privacy Policy or email us at privacy@biblegateway.com.

Preferences

  • Versión en español
  • Preferences
  • Classic Bible Gateway