Menu
Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo
account
Read Scripture without ads. Study with fewer distractions with Bible Gateway Plus.
Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo
Finding your way around? Take the tour.
  • Read
    • Reading Plans
    • Advanced Search
    • Available Versions
    • Audio Bibles
  • Study
    • Scripture Engagement
    • More Resources
  • News
  • Explore
    • Newsletters
    • Devotionals
    • Bible Gateway App
    • Bible Audio App
    • Take a Tour
  • Store
    • Bibles
    • Deals
    • More
  • Bible Gateway Plus
ERV-UR
Version
Bible Books Bible Books
ERV-UR
Version
Read
Study
News
Explore
Store
Bible Gateway Plus
Light Mode Dark Mode
Font Size
Log In show menu
Previous Next
Print PrintSettingsSettingsShare ShareParallelParallelExpandExpandCollapse

یسعیاہ 21  Urdu Bible: Easy-to-Read Version

بابل کے خلاف خدا کا پیغام

21 ساحلی بیابان کے با رے میں نبوت:

جیسا کہ گرد باد نیگیو کے اوپر سے تیزی سے بہتی ہے۔
    اسی طرح سے تبا ہی ریگستان سے ، دہشت ناک ملک سے آرہی ہے۔
2 میں نے ایک ہولناک رو یا دیکھی:
    “دغا باز دغا بازی کر تا ہے
    اور غارتگر غارت کرتا ہے!

اے عیلام چڑھا ئی کر!
    اے مادی محاصرہ کر! (خداوند)
    میں وہ سب کراہنا جو اس شہر کے سبب سے ہوا کا خاتمہ کروں گا۔
3 میری کمر میں سخت درد ہے
    اور میں درد زہ کی مانند تڑپتا ہوں۔
کیوں کہ جو میں نے سنا اس کی وجہ سے پریشان ہوں
    جو چیز میں نے دیکھی اس کی وجہ سے دہشت زدہ ہوں۔
4 میں فکر مند ہوں اور خوف سے لرزاں ہو ں
    سہانی شام ڈراؤ نی رات بن گئی ہے۔

5 دیکھو وہ لوگ ضیافت حاصل کر رہے ہیں۔
    بیٹھنے کے لئے چٹا ئی بچھا رہے ہیں۔
    وہ کھا رہے ہیں اور پی رہے ہیں
    اے عہدیدارو! اٹھو
    اور جنگ کے لئے اپنی ڈھالو ں پر تیل ملو۔

6 میرے مالک نے مجھے کہا ، “جا اور شہر کی حفاظت کے لئے پہریدار کو بٹھا ؤ اور اس سے کہو کہ وہ جو کچھ دیکھے اس کی اطلاع دے۔ 7 اگر وہ رتھوں کو گھو ڑوں کے ساتھ اور سوارو ں کو گدھوں اور اونٹوں پر دیکھتا ہے تو اسے بہت چوکنا ہو جا ناچا ہئے۔”

8 تب منتظر [a] ( پہریدار ) نے چلایا اور کہا،

“اے مالک! میں پہرے کی برج پر لگاتا ر ہر دن اور ہر رات کھڑا رہتا ہوں۔
میں اپنی پہرہ کی جگہ پر کھڑا رہا ہوں۔
9 دیکھو! رتھ ایک آدمی اور ایک جو ڑا گھوڑو ں کے ساتھ آرہی ہے۔”

تب اس نے اس طرح کہا ،
    “بابل کو ہرا دیا گیا ہے۔
    اسے ہرا دیا گیا ہے
اور اس کے خدا ؤں کی تمام مجسموں کو
    زمین پر چکنا چور کردیا گیا ہے۔”

10 اسے کھلیان میں اناج کی طرح روندے گئے۔ “میرے لوگو ! میں نے خداوند قادر مطلق اسرائیل کے خدا سے جو کچھ سنا ہے وہ سب کچھ تمہیں بتا دیا ہے۔”

ادوم کے خلاف خدا کا پیغام

11 دومہ کی بابت بارے نبوت:

کسی نے مجھ کو شعیر سے پکارا۔ اس نے مجھ سے کہا ،
    “اے نگہبان ! ابھی رات اور کتنی باقی ہے؟
اے نگہبان ، ابھی رات اور کتنی باقی ہے ؟ ”

12 تب نگہبان نے جواب دیا ، “صبح ہو رہی ہے۔لیکن ابھی بھی رات ہے۔ اگر تم کچھ پوچھنا چا ہتے ہو تو برائے مہربانی پو چھو لیکن تمکوپھر سے آنا ہو گا۔”

عرب کے خلاف خدا کا پیغام

13 عرب کے لئے غمناک پیغام:

اے ددانیوں کے قافلو! تم رات بھر
    عرب میں درختوں اور کانٹے دار جھاڑیوں میں چھپے رہو گے۔
14 پیاسے سے ملنے کیلئے پانی لا ؤ،
    اے تیما کی سرزمین کے باشندو! روٹی لے کر بھگوڑوں سے ملو۔
15 کیوں کہ وہ ننگی تلواروں کے سامنے سے،
    کھینچی ہو ئی کمان سے
اور جنگ کی شدت سے بھا گے ہیں۔

16 میرے مالک خداوند نے مجھے بتا یا کہ ایسی باتیں ہوں گی۔ جو خداوند نے فرمایا تھا ، “ایک سال کے اندر ( جیسا کہ مزدور اپنے کام کئے ہو ئے وقتوں کو ٹھیک ٹھیک گنتا ہے) قیدار کی ساری حشمت غائب ہو جا ئے گی۔ 17 “صرف قیدار کے کچھ تیر انداز اور گھو ڑے باقی رہیں گے۔” اسرائیل کا خداوند نے یہ سب باتیں بتا ئی۔

Footnotes

  1. یسعیاہ 21:8 منتظر یہی سمندر کے طو ماروں کی تحریر میں لکھا ہوا ہے۔ لیکن روایتی طو ر پر عبرانی میں یہ“ شیر” ہے۔
Next
یسعیاہ 20
یسعیاہ 22
Next
dropdown
Urdu Bible: Easy-to-Read Version (ERV-UR)

©2014 Bible League International

Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo

Font Size

Font Size

Dark Mode

Light Mode Dark Mode

About

  • About
  • Learn About the Bible
  • Statement of Faith
  • Mobile App
  • Store
  • Blog
  • Newsroom
  • Support Us

Help

  • FAQs
  • Tutorials
  • Use Bible Gateway on Your Site
  • Advertise with us
  • Contact us
  • Privacy policy
  • California Privacy Rights
  • Do Not Sell My Personal Information
  • Site: Terms of use
  • Widget: Terms of use

Our Network

  • FaithGateway
  • StudyGateway
  • ChurchSource
  • HarperCollins Christian Publishing
  • Grupo Nelson
  • Editorial Vida
  • Thomas Nelson
  • WestBow Press
  • Zondervan
  • MasterLectures

Social

  • Facebook
  • Instagram
  • Pinterest
  • TikTok
  • X
  • YouTube

Preferences

  • Versión en español
  • Preferences
  • Classic Bible Gateway
Sign Up for Bible Gateway: News & Knowledge
Get weekly Bible news, info, reflections, and deals in your inbox.

By submitting your email address, you understand that you will receive email communications from Bible Gateway, operated by HarperCollins Christian Publishing, 501 Nelson Pl, Nashville, TN 37214 USA, including commercial communications and messages from partners of Bible Gateway. You may unsubscribe from Bible Gateway’s emails at any time. If you have any questions, please review our Privacy Policy or email us at privacy@biblegateway.com.

Preferences

  • Versión en español
  • Preferences
  • Classic Bible Gateway