Menu
Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo
account
Study Bibles + commentaries + Scripture = deeper understanding. Explore Bible Gateway Plus.
Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo
We’ve made some updates. Have feedback?
  • Read
    • Reading Plans
    • Advanced Search
    • Available Versions
    • Audio Bibles
  • Study
    • Scripture Engagement
    • More Resources
  • News
  • Explore
    • Newsletters
    • Devotionals
    • Bible Gateway App
    • Bible Audio App
    • Take a Tour
  • Store
    • Bibles
    • Deals
    • More
  • Bible Gateway Plus
ERV-UR
Version
Bible Books Bible Books
ERV-UR
Version
Read
Study
News
Explore
Store
Bible Gateway Plus
Light Mode Dark Mode
Font Size
Log In show menu
Previous Next
Print PrintSettingsSettingsShare ShareParallelParallelExpandExpandCollapse

یسعیاہ 19  Urdu Bible: Easy-to-Read Version

مصر کے بارے میں خدا کا پیغام

19 مصر کی بابت بار نبوت۔دیکھو ! ایک تیزی سے اڑتے ہو ئے بادل کو خداوند ہانک رہا ہے۔خداوند مصر میں دا خل ہو گا اور مصر کے تمام جھو ٹے بت خوف سے تھر تھر کانپنے لگیں گے۔مصر کے لوگو ں کا حوصلہ موم کی طرح پگھل کر بہہ جا ئے گا۔

2 خدا فرماتا ہے، “میں مصر کے لوگو ں کو آپس میں ایک دوسرے کے خلاف جنگ کر نے کے لئے بھڑ کا ؤں گا۔ لوگ اپنے ہی بھا ئیوں کے خلاف لڑیں گے۔ ایک پڑوسی دوسرے پڑوسی کے خلاف ہو جا ئے گا۔ ایک شہر دوسرے شہر کے خلاف اور ایک حکومت دوسری حکومت کے خلاف جنگ لڑے گی۔ 3 “مصری لوگو ں کے حوصلہ کو پست کر دیا جا ئے گا اور میں ان کے منصوبوں کو فنا کر دوں گا۔ وہ لوگ جھو ٹے خدا ؤں اور مرے ہو ئے لوگو ں کی روحوں سے رابطہ قا ئم کریں گے۔ یہ جاننے کے لئے کہ انہیں کیا کرنا چا ہئے۔ وہ فالگیروں اور جادوگروں کے مشورے تلاش کریں گے۔ ” 4 “پر میں مصریوں کو ایک ستمگر حاکم کے حوالے کر دو ں گا اور زبردست بادشا ہ ان پر سلطنت کرے گا۔” یہ خداوند قادر مطلق کا فرما ن ہے۔

5 دریائے نیل کا پانی سو کھ جا ئے گا اور ندی خشک اور خالی ہو جا ئے گی۔ 6 سبھی نہروں سے بدبو آنے لگے گی۔ نیل کی شاخیں دھیرے دھیرے سو کھ جا ئیں گی۔ ان میں تھو ڑا بھی پانی نہیں رہے گا۔ پانی کے سبھی پودے مرجھا جا ئیں گے۔ 7 وہ سبھی پو دے جو ندی کے کنارے اُگے ہو ں گے سو کھ جا ئیں گے اور پھر اڑ کر دور چلے جا ئیں گے ،غائب ہو جا ئیں گے۔ یہاں تک کہ وہ پو دے بھی جو ندی کے منہ پر ہوں گے وہ بھی نیست و نابود ہو جا ئیں گے۔

8 “ماہی گیر اور وہ سبھی لوگ جو دریائے نیل سے مچھلیاں پکڑا کر تے ہیں غمزدہ ہو کر ماتم کریں گے اور وہ سبھی جو دریائے نیل میں ہُک جال ڈالتے تھے چلا ئیں گے اور پست حوصلہ ہو جا ئیں گے۔ 9 وہ لوگ جو کتان یا سوت سے کپڑا بناتے تھے ماتم کریں گے کیوں کہ ان کے پاس کام کر نے کے لئے کچھ بھی نہ ہو گا۔ 10 بُنکر اور مزدور غمزدہ اور افسردہ ہو ں گے۔

11 “ضعن کے شہزادے بالکل احمق ہیں۔فرعون کے سب سے دانشمند مشیروں کی مشورہ بے وقوفانہ ہے۔ لیکن تم فرعون سے کیسے کہہ سکتے ہو کہ میں دانشمندوں کا فرزند اور شابانِ قدیم کی نسل سے آیا ہوں۔” 12 اے مصر! تیرے دانشمند کہاں ہیں ؟ ان دانشمندوں کو خداوند قادر مطلق نے مصر کے خلاف جو منصوبہ بنایا ہے ا سکا پتا لا کر تمہیں بتا ئے۔

13 ضعن کے قائدین احمق بن گئے ہیں۔نوف کے قائدین نے فریب کھا یا ہے اور جن پر مصری قبیلوں کے قائدین نے مصر کو گمراہ کیا ہے۔ 14 خداوند نے ان لوگو ں کے قائدین کو الجھن میں ڈا ل دیا ہے اور وہ لوگ مصر کو ان کے سب کا موں میں گمرا ہی میں لے گئے ہیں مصر ایک نشہ آور کی طرح ہے جو اپنے قئے پر لوٹتے ہیں۔ 15 مصر کے لئے کو ئی کسی قسم کا بھلا ئی نہیں کر سکے گا ، پھر چا ہے “سر ہو یا دُم ” چا ہے “کھجور کی شاخیں ہو ں یا سر کنڈے۔” [a]

16 اس وقت مصر کے با شندے خوفزدہ عورتوں کی مانند ہو جا ئیں گے۔ وہ خداوند قادر مطلق سے ڈریں گے کیونکہ وہ ان لوگو ں کو سزا دینے کے لئے اپنا ہا تھ اوپر اٹھا ئے گا۔ 17 مصر کے سبھی لوگو ں کے لئے یہودا ہ کی زمین خوف کا سبب ہو گی۔ مصر کا ہر باشندہ یہودا ہ کانام سن کر خوفزدہ ہو جا ئے گا۔ایسا اس لئے ہو گا کیونکہ خداوند قادر مطلق نے ان کے خلاف یہی منصوبہ بنایا ہے۔ 18 اسوقت مصر میں ایسے پانچ شہر ہو ں گے جہاں لوگ کنعان کی زبان ( یہودی زبان ) بو لیں گے اور لوگ خداوند قادر مطلق کی پیر وی کی قسم کھا ئیں گے۔ان شہروں میں سے ایک شہر ” شہر آفتاب [b] ” کہلا ئے گا۔

19 اس وقت مصر کے درمیان میں خداوند کے لئے ایک قربان گا ہ ہو گی مصر کی سرحد پر خداوند کو احترام کر نے کے لئے ایک ستون ہو گا۔ 20 اور وہ ملک مصر میں خداوند قادر مطلق کے لئے ایک نشان اور گواہ ہو گا۔ جب وہ لوگ ستمگرو ں کے ظلم کی وجہ سے خداوند سے فریاد کریں گے تو وہ ان لوگو ں کے لئے ایک نجات دہندہ اور بچا ؤ کر نے وا لا بھیجے گا اور وہ ان کو بچا ئے گا۔

21 اور خداوند اپنے آپ کو مصر یو ں پر ظا ہر کرے گا۔ اور اس وقت مصری خدا کو پہچانیں گے اور جانورو ں کی قربانیوں اور اناجوں کے نذرانوں سے اس کی عبادت کریں گے۔ وہ خداوند سے عہد کریں گے اور اسے پو را کریں گے۔ 22 خداوند مصر کے لوگو ں کو سزادے گا لیکن ایسے زخموں سے جو کہ بھر جائے گا۔ اور وہ خداوند کی جانب لوٹ آئیں گے۔ خداوند ان کی دعائیں سنے گا اور انہیں شفا بخشے گا۔

23 اس وقت مصر سے اسور تک جانے وا لی ایک شا ہراہ ہو گی۔ اور اسوری مصر میں آئیں گے اور مصری اسور کو جا ئیں گے۔ مصری اسوریو ں کے ساتھ ملکر خداوند کی عبادت کریں گے۔ 24 اس وقت اسرائیل مصر اور اسور کے ساتھ ایک اتحاد کے طور پر شامل ہو جا ئے گا اور یہ رو ئے زمین کے لوگو ں کے لئے ایک برکت ہو گی۔ 25 خداوند قادر مطلق ان ملکوں کو بر کت بخشے گا اور وہ کہے گا، “میں اپنے مصر کے لوگوں، اور میرے ہاتھ کی دستکاری اسور اور میرے خاص میراث اسرائیل کو بر کت بخشتا ہوں !”

Footnotes

  1. یسعیاہ 19:15 سر … سر کنڈے اس کا مطلب یہ ہے کہ نہ تو عام لوگ اور نہ ہی اونچے طبقات کے لوگ۔
  2. یسعیاہ 19:18 شہر آفتاب یہ نام اس نام کی مانند ہے جس کا مطلب ”تبا ہی کا شہر” ہے۔ یہ شاید کہ ہپلو پو لیس کا شہر ہے۔
Next
یسعیاہ 18
یسعیاہ 20
Next
dropdown
Urdu Bible: Easy-to-Read Version (ERV-UR)

©2014 Bible League International

Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo

Font Size

Font Size

Dark Mode

Light Mode Dark Mode

About

  • About
  • Learn About the Bible
  • Statement of Faith
  • Mobile App
  • Store
  • Blog
  • Newsroom
  • Support Us

Help

  • FAQs
  • Tutorials
  • Use Bible Gateway on Your Site
  • Advertise with us
  • Contact us
  • Privacy policy
  • California Privacy Rights
  • Do Not Sell My Personal Information
  • Site: Terms of use
  • Widget: Terms of use

Our Network

  • FaithGateway
  • StudyGateway
  • ChurchSource
  • HarperCollins Christian Publishing
  • Grupo Nelson
  • Editorial Vida
  • Thomas Nelson
  • WestBow Press
  • Zondervan
  • MasterLectures

Social

  • Facebook
  • Instagram
  • Pinterest
  • TikTok
  • X
  • YouTube

Preferences

  • Versión en español
  • Preferences
  • Classic Bible Gateway
Sign Up for Bible Gateway: News & Knowledge
Get weekly Bible news, info, reflections, and deals in your inbox.

By submitting your email address, you understand that you will receive email communications from Bible Gateway, operated by HarperCollins Christian Publishing, 501 Nelson Pl, Nashville, TN 37214 USA, including commercial communications and messages from partners of Bible Gateway. You may unsubscribe from Bible Gateway’s emails at any time. If you have any questions, please review our Privacy Policy or email us at privacy@biblegateway.com.

Preferences

  • Versión en español
  • Preferences
  • Classic Bible Gateway