Menu
Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo
account
One verse. Every morning. Get the free Verse of the Day email.
Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo
Read Scripture without ads. Try Bible Gateway Plus.
  • Read
    • Reading Plans
    • Advanced Search
    • Available Versions
    • Audio Bibles
  • Study
    • Scripture Engagement
    • More Resources
  • News
  • Explore
    • Newsletters
    • Devotionals
    • Bible Gateway App
    • Bible Audio App
    • Take a Tour
  • Store
    • Bibles
    • Deals
    • More
  • Bible Gateway Plus
ERV-UR
Version
Bible Books Bible Books
ERV-UR
Version
Read
Study
News
Explore
Store
Bible Gateway Plus
Light Mode Dark Mode
Font Size
Log In show menu
Previous Next
Print PrintSettingsSettingsShare ShareParallelParallelExpandExpandCollapse

ہوسیع 4  Urdu Bible: Easy-to-Read Version

اسرائیل پر خداوند کا غصّہ

4 اے بنی اسرائیل خداوند کے پیغام کو سنو۔ کیونکہ اس ملک کے رہنے وا لوں کے خلاف خداوند کا بحث ہے۔“کیوں کہ وہاں کی زمین میں کو ئی سچا ئی یا وفاداری یا پیار یا خدا کا علم نہیں ہے۔ 2 یہ لوگ جھوٹا عہد کر تے ہیں جھوٹ بولتے ہیں، قتل کر تے ہیں اور چوریاں کر تے ہیں۔ وہ حرامکاری کر تے ہیں۔اور پھر اس سے ان کے نا جا ئز بچے ہو تے ہیں۔ یہ لوگ ایک کے بعد ایک کو قتل کر تے چلے جا تے ہیں۔ 3 اس لئے یہ ملک ایسا ہو گیا جیسا کسی کی موت کے اوپر رو تا ہوا کو ئی شخص ہو، یہاں کے سبھی لوگ کمزور ہو گئے ہیں۔ یہاں تک کہ جنگل کے جانور آسمان کے پرندے اور سمندر کی مچھلیا ں مر رہی ہیں۔ 4 کسی ایک شخص کو دوسرے پر نہ تو کو ئی الزام لگانا چا ہئے اور نہ ہی بحث کرنی چا ہئے۔اے کا ہن میری بحث تمہارے خلاف ہے۔ 5 اے کا ہنو! تم دن کو گر پڑو گے اور رات کو تمہا رے ساتھ نبی بھی گرینگے۔ میں تمہا ری ماں کو نیست ونابود کردوں گا۔

6 “میرے لوگ بے خبری کی وجہ سے تبا ہ ہو گئے۔ چونکہ تم نے میرے علم کو رد کیا اس لئے میں بھی تم کو رد کروں تا کہ تم میرے حضور کا ہن نہ ہو گے۔ تم نے اپنے خدا کی شریعت کو بُھلا دیا ہے۔اسلئے میں تمہا ری اولاد کو بھول جا ؤں گا۔ 7 جیسے کہ وہ اور مغرور ہو تے چلے گئے۔ میرے خلاف وہ زیادہ گنا ہ کر تے چلے گئے اسلئے میں ان کی حشمت کو شرمندگی سے بدل ڈا لوں گا۔

8 “کا ہن میرے لوگوں کے گنا ہ میں شامل ہو گئے۔ وہ ان گنا ہوں کو زیادہ سے زیادہ چاہتے چلے گئے۔ 9 اسلئے کا ہن لوگ ان لوگوں سے الگ نہیں ہیں۔میں انہیں ان کے بُرے کاموں کا بدلہ دوں گا۔ انہوں نے جو بُرے کام کئے ہیں،میں ان سے ان کا بدلہ لونگا۔ 10 وہ کھانا تو کھا ئیں گے لیکن وہ آسودہ نہیں ہونگے۔ وہ جنسی گنا ہ کرینگے لیکن ان کی اولاد نہیں ہو گی۔ ایسا کیوں؟ کیوں کہ انہوں نے خداوند کو چھوڑدیا اور جسم فروشوں کے جیسے ہو گئے۔

11 “جنسی گنا ہ مئے، اور نئی مئے کسی بھی شخص کے صحیح طریقے سے سوچنے کی قوت کو فنا کر دیتی ہے۔ 12 میرے لوگ لکڑی کے ٹکڑوں سے سوال کر تے ہیں۔ وہ ان چھڑیو ں سے جواب کی امید رکھتے ہیں کیوں؟ کیونکہ اس کی بداخلاق جنسی خواہشات نے ان کو گمراہ کیاہے۔ اور اسلئے اپنے خدا کی پناہ کی تلاش کے بجائے جھوٹے دیوتاؤں کے پیچھے بھاگتے ہیں، طوائف کی طرح سلوک کر تے ہیں۔ 13 وہ پہاڑوں کی چوٹیوں پر قربانیاں پیش کیا کر تی ہیں۔ اور وہ پہاڑو ں پر بلوط کے درختوں، حور درختوں اور بو قیذار درختوں کے نیچے بخور جلاتے ہیں، کیونکہ ان کا سایہ اچھا ہے۔ اسلئے تمہا ری بیٹیاں بدکاری کر تی ہیں۔

14 “میں تمہا ری بہوں بیٹیوں کو بدکاری کے لئے بدنام نہیں کرونگا۔ کیوں کہ آدمی جنسی گناہ کر نے کے لئے طوائف کے پاس جا تے ہیں اور ہیکل کی طوائفوں [a] کے ساتھ قربانیاں پیش کر تے ہیں۔ اسلئے وہ بے وقوف لوگ اپنے آپ کو برباد کر رہے ہیں۔

اسرائیل کی شرمناک گنا ہ

15 “اے اسرائیل اگر چہ تو بدکاری کرے تو بھی ایسا نہ ہو کہ یہودا ہ بھی گنہگار کہلا ئے، تم جلجال کو نہ جاؤ اور بیت آؤن [b] پر نہ جا ؤ۔ ’خداوند کی حیات‘ کی قسم نہ کھا ؤ۔ 16 مگر اسرائیل ضدی ہے۔ اسرائیل جوان نَر بچھڑے کی مانند ضدی ہے۔اس لئے اب خداوند اسے ضرور گھاس کے بڑے میدان میں جھُنڈ کی مانند کھلا ئے گا۔

17 افرائیم بھی اس کے بتوں میں اس کا ساتھی بن گیا ہے۔اسلئے اسے اکیلا چھوڑدو۔ 18 اسرائیل کے آدمی میخواری کے بعد طوائفوں کی طرح حرکتیں کیں۔افرائیم کے حکمراں رشوت خوری کو پسند کر تے ہیں اور اس کی مانگ کر تے ہیں۔ وہ اپنے لوگو ں پر شرمندگی لا تے ہیں۔ 19 ایک زور آور ہوا انہیں اڑا لے جا ئے گی۔ان کے بتو ں کے لئے قربانیاں ان کے لئے شرمندگی لا ئے گی۔”

Footnotes

  1. ہوسیع 4:14 ہیکل کي طوائفوںوہ عورتيں جو “جھو ٹے” دیوتاؤں کی ہیکل میں طوائف ہو تي تھيں۔ ان کے جنسی گناہ ان جھو ٹے دیوتاؤں کے لئے پرستش کا حصّہ تھا۔
  2. ہوسیع 4:15 آونعبرانی میں اس کے معنی بُرا ئی کا گھر۔ اسرائیل کا ایک علا قہ“ بیتل ” سے یہ لفظ آیا ہے جہاں ایک مقدس تھا-
Next
ہوسیع 3
ہوسیع 5
Next
dropdown
Urdu Bible: Easy-to-Read Version (ERV-UR)

©2014 Bible League International

Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo

Font Size

Font Size

Dark Mode

Light Mode Dark Mode

About

  • About
  • Learn About the Bible
  • Statement of Faith
  • Mobile App
  • Store
  • Blog
  • Newsroom
  • Support Us

Help

  • FAQs
  • Tutorials
  • Use Bible Gateway on Your Site
  • Advertise with us
  • Contact us
  • Privacy policy
  • California Privacy Rights
  • Do Not Sell My Personal Information
  • Site: Terms of use
  • Widget: Terms of use

Our Network

  • FaithGateway
  • StudyGateway
  • ChurchSource
  • HarperCollins Christian Publishing
  • Grupo Nelson
  • Editorial Vida
  • Thomas Nelson
  • WestBow Press
  • Zondervan
  • MasterLectures

Social

  • Facebook
  • Instagram
  • Pinterest
  • TikTok
  • X
  • YouTube

Preferences

  • Versión en español
  • Preferences
  • Classic Bible Gateway
Sign Up for Bible Gateway: News & Knowledge
Get weekly Bible news, info, reflections, and deals in your inbox.

By submitting your email address, you understand that you will receive email communications from Bible Gateway, operated by HarperCollins Christian Publishing, 501 Nelson Pl, Nashville, TN 37214 USA, including commercial communications and messages from partners of Bible Gateway. You may unsubscribe from Bible Gateway’s emails at any time. If you have any questions, please review our Privacy Policy or email us at privacy@biblegateway.com.

Preferences

  • Versión en español
  • Preferences
  • Classic Bible Gateway