Menu
Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo
account
Study Bibles + commentaries + Scripture = deeper understanding. Explore Bible Gateway Plus.
Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo
Read Scripture without ads. Try Bible Gateway Plus.
  • Read
    • Reading Plans
    • Advanced Search
    • Available Versions
    • Audio Bibles
  • Study
    • Scripture Engagement
    • More Resources
  • News
  • Explore
    • Newsletters
    • Devotionals
    • Bible Gateway App
    • Bible Audio App
    • Take a Tour
  • Store
    • Bibles
    • Deals
    • More
  • Bible Gateway Plus
ERV-UR
Version
Bible Books Bible Books
ERV-UR
Version
Read
Study
News
Explore
Store
Bible Gateway Plus
Light Mode Dark Mode
Font Size
Log In show menu
Previous Next
Print PrintSettingsSettingsShare ShareParallelParallelExpandExpandCollapse

ہوسیع 12  Urdu Bible: Easy-to-Read Version

خداوند اسرائیل کے خلاف ہے

12 افرائیم ہوا کی نگہبانی کر تا ہے۔اسرائیل سارادن ہوا کے پیچھے بھا گتا رہتا ہے۔ لوگ زیادہ سے زیادہ جھوٹ بولتے رہتے ہیں۔ اور زیادہ سے زیادہ چو ری کر تے رہتے ہیں وہ اسور کے ساتھ معاہدہ کر تے ہیں۔ وہ لوگ اپنے مسح کا تیل خراج تحسین کے طور پر مصر بھیجتے ہیں۔

2 خداوند کہتا ہے، “اسرائیل کے مخالف میں میری ایک بحث ہے۔یعقوب کو اس کے کام کے لئے سزادینی چاہئے۔ اسے اس کے بُرے اعمال کے مطابق سزادی جا ئیگی۔ 3 ابھی یعقوب اپنی ماں کے رحم میں ہی تھا کہ اسنے اپنے بھا ئی کے ساتھ چال بازیاں شروع کردیں۔ یعقوب ایک طاقتور نوجوان تھا اور اس وقت اس نے خدا سے لڑائی کی۔ 4 یعقوب نے خدا کے فرشتے کے ساتھ کشتی لڑا [a] اور وہ جیت گیا۔اس نے رو کر مناجات کی۔ یہ بیت ایل میں ہوا تھا۔اسی جگہ پر اس نے اس سے بات چیت کی تھی۔ 5 ہاں خداوند فوجو ں کا خدا ہے۔اس کانام خداوند ہے۔ 6 اس لئے اپنے خدا کی جانب لوٹ آؤ۔اس کے لئے سچے بنو۔ بہتر عمل کرو۔اپنے خدا پر ہمیشہ بھروسہ رکھو۔

7 “ کنعان ایک سوداگر [b] ہے۔ وہ اپنے دوستوں تک کو دھو کہ دیتا ہے۔اس کی ترازو دغا کر تی ہے 8 افرائیم نے کہا، ’میں دولتمند ہوں! اور میں نے بہت سا مال حاصل کیا ہے۔ میرے بدکرداری کا کسی شخص کو پتا نہیں ہے۔ میرے گنا ہو ں کو کو ئی شخص نہیں جان پا ئے گا۔‘

9 “لیکن میں تو تبھی سے تمہارا خداوند خدا رہا ہوں جب تم مصر کی زمین پر ہوا کر تے تھے۔ میں تجھے خیموں میں ویسے ہی رکھونگا جیسے تو خیمٴہ اجتماع کے دنوں رہا کر تا تھا۔ 10 میں نے نبیوں سے بات کی اور رو یا پر رویا دکھا ئی۔ میں نے نبیوں کے وسیلہ سے تشبیہات استعمال کیں۔ 11 لیکن جلعاد میں پھر بھی بدکرداری ہے۔ وہاں ہر جگہ بُت تھے جلجا ل میں لوگ بیلوں کی قربانیاں پیش کر تی تھیں۔ انکی کئی قربان گا ہیں ٹیلوں کے لکیروں کی مانند تھیں۔

12 “یعقوب ارام کی جانب بھاگ گیا تھا۔ اس جگہ پر اسرائیل (یعقوب ) نے بیوی کے لئے مزدوری کی تھی۔ دوسری بیوی حاصل کر نے کے لئے اس نے مینڈھے رکھ چھو ڑے تھے۔ 13 لیکن خداوند نے ایک نبی کے وسیلہ سے اسرائیل کو محفوظ رکھا۔ 14 لیکن افرائیم نے خداوند کو بہت زیادہ غضبناک کر دیا۔ افرائیم کا خونی جُرم انکے اوپر ہو گا۔اس کا خداوند اس کے سر پر اسکی شرمندگی لا ئے گی۔”

Footnotes

  1. ہوسیع 12:4 یعقوب ․ ․ ․کشتی لڑا دیکھیں ۳۲: ۲۲۔۲۸
  2. ہوسیع 12:7 سوداگر جب اسرائیل کنعان میں رہتا تھا۔اسرائیلی لوگ غلط ترازو کا استعمال کر کے اس کے باشندوں کے بُرے راستوں کو اختیار کئے تھے۔
Next
ہوسیع 11
ہوسیع 13
Next
dropdown
Urdu Bible: Easy-to-Read Version (ERV-UR)

©2014 Bible League International

Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo

Font Size

Font Size

Dark Mode

Light Mode Dark Mode

About

  • About
  • Learn About the Bible
  • Statement of Faith
  • Mobile App
  • Store
  • Blog
  • Newsroom
  • Support Us

Help

  • FAQs
  • Tutorials
  • Use Bible Gateway on Your Site
  • Advertise with us
  • Contact us
  • Privacy policy
  • California Privacy Rights
  • Do Not Sell My Personal Information
  • Site: Terms of use
  • Widget: Terms of use

Our Network

  • FaithGateway
  • StudyGateway
  • ChurchSource
  • HarperCollins Christian Publishing
  • Grupo Nelson
  • Editorial Vida
  • Thomas Nelson
  • WestBow Press
  • Zondervan
  • MasterLectures

Social

  • Facebook
  • Instagram
  • Pinterest
  • TikTok
  • X
  • YouTube

Preferences

  • Versión en español
  • Preferences
  • Classic Bible Gateway
Sign Up for Bible Gateway: News & Knowledge
Get weekly Bible news, info, reflections, and deals in your inbox.

By submitting your email address, you understand that you will receive email communications from Bible Gateway, operated by HarperCollins Christian Publishing, 501 Nelson Pl, Nashville, TN 37214 USA, including commercial communications and messages from partners of Bible Gateway. You may unsubscribe from Bible Gateway’s emails at any time. If you have any questions, please review our Privacy Policy or email us at privacy@biblegateway.com.

Preferences

  • Versión en español
  • Preferences
  • Classic Bible Gateway