Menu
Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo
account
Start your day in Scripture. Get the Verse of the Day by email.
Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo
Study resources + Scripture = deeper understanding.
  • Read
    • Reading Plans
    • Advanced Search
    • Available Versions
    • Audio Bibles
  • Study
    • Scripture Engagement
    • More Resources
  • News
  • Explore
    • Newsletters
    • Devotionals
    • Bible Gateway App
    • Bible Audio App
    • Take a Tour
  • Store
    • Bibles
    • Deals
    • More
  • Bible Gateway Plus
ERV-UR
Version
Bible Books Bible Books
ERV-UR
Version
Read
Study
News
Explore
Store
Bible Gateway Plus
Light Mode Dark Mode
Font Size
Log In show menu
Previous Next
Print PrintSettingsSettingsShare ShareParallelParallelExpandExpandCollapse

گنتی 28  Urdu Bible: Easy-to-Read Version

رو زانہ کا نذرانہ

28 تب خداوند نے موسیٰ سے بات کی اس نے کہا ، 2 “بنی اسرا ئیلیوں کو یہ حکم دو ان سے کہو کہ وہ ٹھیک وقت پر طئے کر کے مجھے خاص نذر چڑھا ئیں۔ ان سے کہو کہ وہ اناج کی قربانی اور جلانے کی قربانی چڑھا ئیں۔ خداوندجلانے کی قربانیوں کی خوشبو کو پسند کرتا ہے۔ 3 اس تحفہ کو انہیں خداوند کو پیش کرنا چا ہئے۔ انہیں بغیر عیب وا لے ایک سال کے دو میمنے روزانہ قربانی کے طور پر پیش کرنا چا ہئے۔ یہ ایک سلسلہ وار جلانے کی قربانی ہے یہ ان لوگوں کو روزانہ پیش کرنا چا ہئے۔ 4 دو میمنوں میں سے ایک کو صبح چڑھا ؤ اور دوسرے کو شام کے وقت۔ 5 ایک لیٹر زیتون کے تیل سے ملے ہو ئے آٹھ پیالے عمدہ آ ٹے کے اناج کا نذرانہ پیش کرو۔” 6 ( انہوں نے سینا ئی پہا ڑ پر روزانہ نذر دینا شروع کر دیا۔ خداوند نے ان جلانے کی قربانیوں کی خوشبو پسند کی تھی۔ ) 7 لوگوں کو جلانے کی قربانی کے ساتھ مئے کا نذرانہ بھی چڑ ھا نا چا ہئے۔ انہیں ہر ایک میمنے کے ساتھ ایک کوارٹ مئے پیش کرنا چا ہئے۔ اس مئے کا نذرانہ کو قربانگاہ پر ڈالو اور یہ خداوند کے لئے ایک نذرانہ ہو گا۔ 8 دوسرے میمنے کو شام میں نذرانہ کے طور پر پیش کرو۔ اور اسے اس طرح پیش کرو جیسے یہ صبح میں پیش کیا گیا تھا۔ مئے کا نذرانہ بھی ضرور پیش کرنا چا ہئے یہ خداوند کے لئے ایک تحفہ، میٹھی خوشبو ہو گی۔ ”

سبت کا نذرانہ

9 “سبت کے دن ایک سال کے بغیر عیب کے دو میمنے زیتون کے تیل کے ساتھ ملے ۴ کوارٹ عمدہ آٹا اناج کے نذرانہ کے لئے اس کے پینے کے نذرانے کے ساتھ تمہیں پیش کرنا ہو گا۔ 10 یہ خاص نذرانہ ہر سبت کے دن دیاجا ئے گا۔ یہ نذرانہ روزانہ کے نذرانے کے علا وہ ہو گا۔”

ماہانہ اجلاس

11 “ہر ایک مہینے کے پہلے دن تم خداوند کو جلانے کا ندرانہ چڑھا ؤگے۔ یہ نذرانہ دو بیل ، ایک مینڈھا اور ایک سال کے سات میمنوں کا ہو گا۔ سبھی بے عیب ہوں گے۔ 12 ‎ہر ایک بیل کے ساتھ زیتون کا تیل ملا ہوا ۶ کوارٹ عمدہ آٹا اناج کے نذرانے کے لئے پیش کرنا چا ہئے۔ ہر ایک مینڈھا کے ساتھ زیتون کا تیل ملا ہوا چار کوارٹ عمدہ آٹا اناج کے نذرانہ کے لئے پیش کرنا چا ہئے۔ 13 ہر ایک میمنے کے ساتھ زیتون کے تیل سے ملے ۲ کوارٹ عمدہ آٹے کی قربانی پیش کرو۔ یہ خداوند کے لئے میٹھی خوشبو کے ساتھ تحفہ ہو گا۔ 14 مئے کا نذرانہ میں۲ کوارٹ مئے ہر ایک بیل کے ساتھ ایک چو تھا ئی کوارٹ مئے ہر ایک مینڈھے کے ساتھ اور ایک کوارٹ مئے ہر ایک میمنے کے ساتھ پیش ہوگا۔ یہ جلانے کی قربانی ہے جو سال کے ہر ایک مہینے چڑھائی جانی چا ہئے۔ 15 روزنہ جلانے کی نذر اور مئے کی نذر کے علاوہ تمہیں ایک بکرا بھی روزانہ خداوندکو پیش کرنا چا ہئے۔ یہ بکرا گناہ کا نذرانہ ہو گا۔

فسح کی تقریب

16 “پہلے مہینے کے چودہویں دن خداوند کے اعزاز میں فسح کی تقریب ہو گی۔ 17 اس مہینے کے پندرہویں دن بے خمیری روٹی کی دعوت شروع ہو تی ہے یہ تقریب سات دن تک رہتی ہے۔ تم وہی رو ٹی کھا سکتے ہو جو بے خمیری ہو۔ 18 اس تقریب کے پہلے دن تمہیں خاص اجلاس بلانی ہو گی۔ اس دن تم کو ئی کام نہیں کر و گے۔ 19 تم خداوندکو تحفے پیش کر و گے۔ یہ جلانے کی قربانی دو بیل ، ایک مینڈھا اور ایک سال کے ۷ میمنے کی ہو گی۔ سبھی بے عیب ہو نگے۔ 20-21 ہر ایک بیل کے ساتھ زیتون کے تیل سے ملے ہو ئے ۶ کوارٹ اچھے آ ٹے ، مینڈھے کے ساتھ زیتون کے تیل سے ملے ہو ئے ۴ کوارٹ اچھے آٹے اور ہر ایک میمنے کے ساتھ دوکوارٹ زیتون کے تیل سے ملے ہو ئے عمدہ آٹے اناج کی قربانی کے طور پر پیش کرنی چا ہئے۔ 22 تمہیں ایک بکرا بھی دینا چاہئے۔وہ بکرا تمہا رے لئے گناہ کی قربانی ہو گا۔ یہ تمہا رے گناہ کو مٹا ئے گا۔ 23 تم لوگوں کو وہ قربانیاں ان قربانیوں کے علا وہ دینی چا ہئے جو تم ہر سویرے جلانے کی قربانی کے طور پر دیتے ہو۔

24 “اسی طرح تمہیں سات دن تک تحفہ پیش کرنا چا ہئے۔ یہ خداوند کے لئے خوشگوار خوشبو ہے۔ تمہیں یہ نذر جلانے کی قربانی کے علا وہ دینی چا ہئے جو تم ہر روز مئے کی قربانی کے ساتھ دیتے ہو۔

25 “تب فسح کی تقریب کے ساتویں دن تم ایک خاص اجلاس بُلا ؤ گے اور اس دن تم کو ئی کام نہیں کر وگے۔

ہفتوں کی تقریب ( پینٹی کو سٹ)

26 “پہلے پھل کی تقریب پر ، ہفتے کی تقریب پر تم خداوند کو نئی فصل سے اناج کی قربانی پیش کرو۔ اس وقت تمہیں ایک خاص اجلاس بھی مقرر کرنی چا ہئے۔ تم اس دن کو ئی کام نہیں کرو گے۔ 27 تم جلانے کی قربانی خداوند کے لئے خوشگوار خوشبو کے لئے چڑھا ؤ گے۔ تم بے عیب ۲ سانڈ ، ایک مینڈھا ، اور ایک سال کے ۷ میمنے کی قربا نی چڑھا ؤگے۔ 28 تم ہر ایک سانڈ کے ساتھ زیتون کے تیل سے ملے ہو ئے ۶ کوارٹ اچھے آ ٹے ، ہر ایک مینڈھے کے ساتھ ۴ کوارٹ ، 29 اور ہر ایک میمنے کے ساتھ ۲ کوارٹ آ ٹے کی نذر چڑھا ؤ گے۔ 30 تمہیں اپنے آ پ کے لئے کفارہ کے طور پر بکرے کی قربانی پیش کرنی چا ہئے۔ 31 تمہیں یہ نذر ہر دن کے جلانے کی قربانی اور اس کی اناج کی قربانی کے علاوہ چڑھانی چا ہئے۔ طئے کر لو کہ جانوروں میں کو ئی عیب نہ ہو اور مئے کا نذرانہ بھی جسے تم پیش کرتے ہو اس کے ساتھ ہو۔

Next
گنتی 27
گنتی 29
Next
dropdown
Urdu Bible: Easy-to-Read Version (ERV-UR)

©2014 Bible League International

Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo

Font Size

Font Size

Dark Mode

Light Mode Dark Mode

About

  • About
  • Learn About the Bible
  • Statement of Faith
  • Mobile App
  • Store
  • Blog
  • Newsroom
  • Support Us

Help

  • FAQs
  • Tutorials
  • Use Bible Gateway on Your Site
  • Advertise with us
  • Contact us
  • Privacy policy
  • California Privacy Rights
  • Do Not Sell My Personal Information
  • Site: Terms of use
  • Widget: Terms of use

Our Network

  • FaithGateway
  • StudyGateway
  • ChurchSource
  • HarperCollins Christian Publishing
  • Grupo Nelson
  • Editorial Vida
  • Thomas Nelson
  • WestBow Press
  • Zondervan
  • MasterLectures

Social

  • Facebook
  • Instagram
  • Pinterest
  • TikTok
  • X
  • YouTube

Preferences

  • Versión en español
  • Preferences
  • Classic Bible Gateway
Sign Up for Bible Gateway: News & Knowledge
Get weekly Bible news, info, reflections, and deals in your inbox.

By submitting your email address, you understand that you will receive email communications from Bible Gateway, operated by HarperCollins Christian Publishing, 501 Nelson Pl, Nashville, TN 37214 USA, including commercial communications and messages from partners of Bible Gateway. You may unsubscribe from Bible Gateway’s emails at any time. If you have any questions, please review our Privacy Policy or email us at privacy@biblegateway.com.

Preferences

  • Versión en español
  • Preferences
  • Classic Bible Gateway