Add parallel Print Page Options

لوگوں کے گنا ہوں پر میکاہ کی پریشانی

میں پریشان ہو ں۔ کیوں؟ کیوں کہ میں گرمی کے اس پھل کی مانند ہوں جسے اب تک جمع کر لیا گیا ہے۔
    میں ان انگورو ں کی مانند ہوں جنہیں توڑ لیا گیا ہے۔
اب وہاں کو ئی انگور کھانے کو نہیں بچے ہیں
    اور نہ پہلا پکّا دل پسند انجیر ہے۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ سبھی سچے لو گ غا ئب ہو گئے ہیں۔
    کو ئی بھی راستباز اس ملک میں نہیں بچا ہے۔
ہر شخص کسی دوسرے کو مارنے کی گھات میں رہتا ہے۔
    ہر شخص اپنے ہی بھا ئی کو پھندے میں پھنسانے کی کوشش کر تا ہے۔
ان کے ہا تھ بدی میں پھُر تیلے ہیں۔
    حاکم رشوت مانگتے ہیں۔“خاص قائدین” عدالتوں میں فیصلہ بدلنے کیلئے مال لیا کر تے ہیں۔
اور بڑے آدمی اپنے دل کی حریص باتیں کر تے ہیں
    انہیں جیسا پسند ہے وہ ویسا ہی کام کر تے ہیں۔
یہاں تک کہ ان کا سب سے اچھا آدمی کانٹوں کی جھاڑی کی مانند ہو تا ہے۔
    یہا ں تک کہ ان کا راستباز آدمی کانٹو ں کی جھا ڑی سے زیادہ عیّار ہے۔

سزا کا دن آ رہا ہے

تمہا رے نبیوں نے کہا تھا کہ یہ دن آئے گا
    اور تمہا رے پہریدار [a] کا دن آ پہنچا ہے۔
    اب تم کو سزا دی جا ئے گی۔ اب تم گھبرا جا ؤگے۔
تم اپنے پڑوسی پر بھروسہ مت کرو۔ تم دوست پر بھروسہ مت کرو۔
    اپنی بیوی تک سے کھل کر بات مت کرو۔
کیوں کہ بیٹا اپنے باپ کے خلاف ہوگا۔
    اور بیٹی اپنی ماں کے اور بہو اپنی ساس کے خلاف ہوگی۔
اور لوگوں کا دشمن انکے خاندان ہی کے لوگوں میں سے ہوگا۔

خدا وند نجات دہندہ ہے

لیکن میں نجات کے لئے خدا وند کا انتظار کروں گا۔
    میں خدا کی راہ دیکھوں گا اور مجھے یقین ہے کہ وہ مجھ کو بچا لیگا۔
    میرا خدا میری سنے گا۔
میں گروں گا لیکن اے میرے دشمن میری ہنسی مت اڑا!
    میں پھر کھڑا ہو جاؤں گا۔
ویسے آ ج تاریکی میں بیٹھا ہوں
    تو خدا میرا نور ہے۔

خدا وند معاف کرتا ہے

خدا وند کے خلاف میں نے گناہ کیا تھا۔
    اس لئے وہ مجھ پر غضبناک تھا
جب تک وہ میرا دعویٰ ثابت کرکے میرا انصاف نہ کرے۔
    وہ مجھے روشنی میں واپس لائے گا اور میں دیکھوں گا کہ وہ صحیح ہے۔
10 تب میرا دشمن مجھ سے کہتا تھا،
    “خدا وند تیرا خدا کہاں ہے؟ ”
لیکن جب وہ اسے دیکھے گا تو وہ شرمندہ ہوگا۔
    میری آنکھیں دیکھیں گی کہ اس پر کیا ہو رہی ہے۔
    اسے گلیوں کی کیچڑ کی مانند پامال کیا جائے گا۔

یہودی لوٹنے کو ہیں

11 وہ وقت آئے گا جب تیری فصیل کی تعمیر پھر سے ہوگی
    اس وقت تمہاری حدود بڑھائی جائیں گی۔
12 تیرے لوگ تیری زمین پر لوٹ آئیں گے۔
    وہ لوگ اسور سے آئیں گے۔
تیرے لوگ مصر اور فرات کے دوسرے کنارے سے آئیں گے۔
    وہ سمندر اور پہاڑوں سے آئیں گے۔
13 اور زمین اپنے باشندوں کے اعمال کے سبب سے ویران ہوجائے گی۔
14 اپنے چرواہے کے عصا سے اپنے لوگوں کی دیکھ بھال کرو۔
    جو تمہارا گلّہ ہے جنگل میں تنہا رہتا ہے۔
انکی چاروں طرف ہری بھری چراگاہیں ہیں۔
    ان کو بسن اور جلعاد میں پہلے کی طرح چرنے دے۔

اسرائیل اپنے دشمنوں کو شکست دیگا

15 جب میں تم کو مصر سے نکال لایا تھا
    تو میں نے بہت سے معجزہ کیا تھا۔ ویسے ہی مزید معجزے تم کو دکھاؤں گا۔
16 وہ معجزے قومیں دیکھیں گی اور شرمندہ ہوجائیں گی۔
    وہ قومیں دیکھیں گی کہ انکی “قوت” میرے سامنے کچھ نہیں ہے۔
وہ حیران رہ جائیں گی اور وہ اپنے منھ پر ہاتھ رکھیں گے۔
    انکے کان بہرے ہو جائیں گے۔
17 وہ سانپ کی طرح خاک میں رینگیں گے۔
    اور وہ اپنے چھپنے کی جگہوں سے ناگ کی مانند تھر تھراتی ہوئی باہر آئیں گی۔
وہ خدا وند ہمارے خدا کے سامنے خوف سے آئیں گے۔
    ہاں، وہ تمہارا خوف اور تعظیم کریں گے۔

خدا وند کی حمد

18 تیری طرح کوئی خدا نہیں ہے۔
    تو بچے ہوئے لوگوں کي بد کرداري اور گناہوں کو معاف کر دیتا ہے۔
خدا وند اپنے قہر کو لمبے عرصے تک نہیں رکھے گا
    کیوں کہ وہ ہر ایک پر رحم کرنا پسند کرتا ہے۔
19 خدا وند! ایک بار پھر تو ہم لوگوں پر رحم کرے گا۔
    تو ہمارے گناہوں کو فتح کرے گا
    اور تو ہمارے سارے گناہوں کو گہرے سمندر میں پھینک دیگا۔
20 خدا وند یعقوب سے وفا داری کر
    اور ابراہیم پر شفقت دکھا جس کی بابت تو نے بہت پہلے ہی ہمارے باپ دادا سے وعدہ کیا تھا۔

Footnotes

  1. میکاہ 7:4 پہریدار نبیوں کے لئے دوسرا نام ۔ یہ دکھا تا ہے کہ نبی کھڑے پہریدار کی طرح ہے ۔

Israel’s Misery

What misery is mine!
I am like one who gathers summer fruit
    at the gleaning of the vineyard;
there is no cluster of grapes to eat,
    none of the early figs(A) that I crave.
The faithful have been swept from the land;(B)
    not one(C) upright person remains.
Everyone lies in wait(D) to shed blood;(E)
    they hunt each other(F) with nets.(G)
Both hands are skilled in doing evil;(H)
    the ruler demands gifts,
the judge accepts bribes,(I)
    the powerful dictate what they desire—
    they all conspire together.
The best of them is like a brier,(J)
    the most upright worse than a thorn(K) hedge.
The day God visits you has come,
    the day your watchmen sound the alarm.
    Now is the time of your confusion.(L)
Do not trust a neighbor;
    put no confidence in a friend.(M)
Even with the woman who lies in your embrace
    guard the words of your lips.
For a son dishonors his father,
    a daughter rises up against her mother,(N)
a daughter-in-law against her mother-in-law—
    a man’s enemies are the members of his own household.(O)

But as for me, I watch(P) in hope(Q) for the Lord,
    I wait for God my Savior;
    my God will hear(R) me.

Israel Will Rise

Do not gloat over me,(S) my enemy!
    Though I have fallen, I will rise.(T)
Though I sit in darkness,
    the Lord will be my light.(U)
Because I have sinned against him,
    I will bear the Lord’s wrath,(V)
until he pleads my case(W)
    and upholds my cause.
He will bring me out into the light;(X)
    I will see his righteousness.(Y)
10 Then my enemy will see it
    and will be covered with shame,(Z)
she who said to me,
    “Where is the Lord your God?”(AA)
My eyes will see her downfall;(AB)
    even now she will be trampled(AC) underfoot
    like mire in the streets.

11 The day for building your walls(AD) will come,
    the day for extending your boundaries.
12 In that day people will come to you
    from Assyria(AE) and the cities of Egypt,
even from Egypt to the Euphrates
    and from sea to sea
    and from mountain to mountain.(AF)
13 The earth will become desolate because of its inhabitants,
    as the result of their deeds.(AG)

Prayer and Praise

14 Shepherd(AH) your people with your staff,(AI)
    the flock of your inheritance,
which lives by itself in a forest,
    in fertile pasturelands.[a](AJ)
Let them feed in Bashan(AK) and Gilead(AL)
    as in days long ago.(AM)

15 “As in the days when you came out of Egypt,
    I will show them my wonders.(AN)

16 Nations will see and be ashamed,(AO)
    deprived of all their power.
They will put their hands over their mouths(AP)
    and their ears will become deaf.
17 They will lick dust(AQ) like a snake,
    like creatures that crawl on the ground.
They will come trembling(AR) out of their dens;
    they will turn in fear(AS) to the Lord our God
    and will be afraid of you.
18 Who is a God(AT) like you,
    who pardons sin(AU) and forgives(AV) the transgression
    of the remnant(AW) of his inheritance?(AX)
You do not stay angry(AY) forever
    but delight to show mercy.(AZ)
19 You will again have compassion on us;
    you will tread our sins underfoot
    and hurl all our iniquities(BA) into the depths of the sea.(BB)
20 You will be faithful to Jacob,
    and show love to Abraham,(BC)
as you pledged on oath to our ancestors(BD)
    in days long ago.(BE)

Footnotes

  1. Micah 7:14 Or in the middle of Carmel