Menu
Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo
account
Read Scripture without ads. Study with fewer distractions with Bible Gateway Plus.
Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo
Read Scripture without ads. Try Bible Gateway Plus.
  • Read
    • Reading Plans
    • Advanced Search
    • Available Versions
    • Audio Bibles
  • Study
    • Scripture Engagement
    • More Resources
  • News
  • Explore
    • Newsletters
    • Devotionals
    • Bible Gateway App
    • Bible Audio App
    • Take a Tour
  • Store
    • Bibles
    • Deals
    • More
  • Bible Gateway Plus
ERV-UR
Version
Bible Books Bible Books
ERV-UR
Version
Read
Study
News
Explore
Store
Bible Gateway Plus
Light Mode Dark Mode
Font Size
Log In show menu
Previous Next
Print PrintSettingsSettingsShare ShareParallelParallelExpandExpandCollapse

میکاہ 2  Urdu Bible: Easy-to-Read Version

لوگوں کے برے منصوبے

2 ان لوگوں پر مصیبتیں آئیں گی، جو گناہوں کے منصوبے بنا تے ہیں۔
    لوگ بستر میں سوتے ہوئے منصوبے بنا تے ہیں
اور صبح ہوتے ہی ان کو عمل میں لاتے ہیں۔
    کیوں؟ کیوں کہ انکے پاس انہیں پورا کرنے کی قوت ہے۔
2 انہيں کھيت چاہئے
    اس لئے وہ ان کو لے ليتے ہيں۔
ان کو گھر چاہئے
    اس لئے وہ ان کو لے ليتے ہيں۔
اور يوں آدمي
    اور اس کے گھر پر وہاں مرد اور اس کي ميراث پر ظلم کر تے ہيں۔

لوگوں کو سزا دینے کا خدا وند کا منصوبہ

3 اس لئے خدا وند یہ باتیں کہتا ہے،
“دیکھو میں اس خاندان پر مصیبتیں ڈھا نے کا منصوبہ بنا رہا ہوں ۔
    تم اپنے آپ کو بچا نہیں پاؤ گے ۔
تم غرور کرنا چھوڑ دوگے ۔
    کیوں؟ کیونکہ برا وقت آرہا ہے ۔
4 اس وقت لوگ تیری ہنسی اڑائیں گے
    اور پُر درد نوحہ سے ماتم کریں گے اور کہیں گے:
’ہم بر باد ہو گئے!
    خدا وند نے میرے لوگوں کی ز مین چھین لی ہے
اور اسے دوسرے لوگوں کو دے دیا ہے ۔
    ہاں اس نے میری ز مین کو مجھ سے چھین لیا ہے ۔
خدا وند نے ہماری ز مین ہمارے دشمنوں کے بیچ بانٹ دی ہے ۔
5 اس لئے تیرے پاس قرعہ ڈال کر زمین کی سرحد معلوم کرنے کے لئے کوئی بھی شخص نہیں ہوگا۔
    جب خدا کے لوگ جمع ہوں گے۔”

میکاہ کو نصیحت کرنے سے منع کرنا

6 لوگ کہا کرتے ہیں، “تم ہم کو نصیحت مت کرو۔
    ہم لوگوں کے بارے میں ان بری باتوں کو مت کہو۔
ہم لوگوں کے ساتھ کوئی بھی بری بات نہیں ہوگی۔

7 اے بنی یعقوب!
    کیا یہ کہا جائے گا کہ خدا وند بے صبر ہے؟
کیا اس کے یہ سب کام ہیں
    میرا کلام نیک لوگوں کے لئے بھلا کرتا ہے۔

خدا وند کے لوگ خدا وند کے دشمن ہوگئے

8 لیکن ابھی حال میں میرے ہی لوگ میرے دشمن ہوگئے ہیں۔
    تم راہ گیروں کے کپڑے اتار تے ہو۔
جو لوگ سوچتے ہیں کہ وہ محفوظ ہیں۔
    مگر تم ان سے ہی چیزیں چھین تے ہو جیسے وہ جنگی قیدی ہیں۔
9 میرے لوگوں کی عورتوں کو تم نے انکے گھر سے نکل جانے پر مجبور کیا،
    جو گھر خوبصورت اور آرام دہ تھا۔
اور تم نے میرے جلال کو ان کے بچوں پر سے
    ہمیشہ کے لئے دور کردیا۔
10 اٹھو اور یہاں سے بھاگو!
    یہ تمہارا آرام گاہ نہیں ہوگا۔
کیونکہ نا پاکی سے تم نے اس جگہ کو تباہ کردی!
    یہ بہت خطرناک تباہی ہوگی۔
11 اگر کوئی جھوٹا نبی آئے گا اور وہ یہ کہتے ہوئے جھوٹ بولے،
    “میں شراب اور نشہ کے بارے میں تمہیں نصیحت کروں گا،
تو وہ ان لوگوں کا نصیحت کار ہوسکتا ہے۔ ”

خدا وند اپنے لوگوں کو یکجا کرے گا

12 ہاں اے بنی یعقوب! میں تم سب کو ہی اکٹھا کروں گا۔
    میں اسرائیل کے بچے ہوئے لوگوں کو یکجا کروں گا۔
میں انکو بصرہ کی بھیڑوں اور چراگاہ کے گلّہ کی مانند اکٹھا کروں گا
    اور آدمیوں کا بڑا شور ہوگا۔
13 “توڑ نے والا [a] ” ان لوگوں کے آگے جاتا ہے۔
    وہ لوگ پھاٹکوں کو توڑ کر اس سے ہوکر گزریگا۔
ان لوگوں کا بادشاہ ان لوگوں سے پہلے اس سے ہوکر گزر جائے گا۔
    یعنی خدا وند ان لوگوں کے آگے ہوگا۔

Footnotes

  1. میکاہ 2:13 تو ڑنے وا لاتو ڑنے وا لا قائدہ ہے۔شاید کہ مسیحا۔
Next
میکاہ 1
میکاہ 3
Next
dropdown
Urdu Bible: Easy-to-Read Version (ERV-UR)

©2014 Bible League International

Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo

Font Size

Font Size

Dark Mode

Light Mode Dark Mode

About

  • About
  • Learn About the Bible
  • Statement of Faith
  • Mobile App
  • Store
  • Blog
  • Newsroom
  • Support Us

Help

  • FAQs
  • Tutorials
  • Use Bible Gateway on Your Site
  • Advertise with us
  • Contact us
  • Privacy policy
  • California Privacy Rights
  • Do Not Sell My Personal Information
  • Site: Terms of use
  • Widget: Terms of use

Our Network

  • FaithGateway
  • StudyGateway
  • ChurchSource
  • HarperCollins Christian Publishing
  • Grupo Nelson
  • Editorial Vida
  • Thomas Nelson
  • WestBow Press
  • Zondervan
  • MasterLectures

Social

  • Facebook
  • Instagram
  • Pinterest
  • TikTok
  • X
  • YouTube

Preferences

  • Versión en español
  • Preferences
  • Classic Bible Gateway
Sign Up for Bible Gateway: News & Knowledge
Get weekly Bible news, info, reflections, and deals in your inbox.

By submitting your email address, you understand that you will receive email communications from Bible Gateway, operated by HarperCollins Christian Publishing, 501 Nelson Pl, Nashville, TN 37214 USA, including commercial communications and messages from partners of Bible Gateway. You may unsubscribe from Bible Gateway’s emails at any time. If you have any questions, please review our Privacy Policy or email us at privacy@biblegateway.com.

Preferences

  • Versión en español
  • Preferences
  • Classic Bible Gateway