Menu
Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo
account
Understand more as you read. Go deeper with Bible Gateway Plus.
Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo
One verse. Every morning. Sign up.
  • Read
    • Reading Plans
    • Advanced Search
    • Available Versions
    • Audio Bibles
  • Study
    • Scripture Engagement
    • More Resources
  • News
  • Explore
    • Newsletters
    • Devotionals
    • Bible Gateway App
    • Bible Audio App
    • Take a Tour
  • Store
    • Bibles
    • Deals
    • More
  • Bible Gateway Plus
ERV-UR
Version
Bible Books Bible Books
ERV-UR
Version
Read
Study
News
Explore
Store
Bible Gateway Plus
Light Mode Dark Mode
Font Size
Log In show menu
Previous Next
Print PrintSettingsSettingsShare ShareParallelParallelExpandExpandCollapse

عاموس 8  Urdu Bible: Easy-to-Read Version

رو یا میں پکے پھل

8 خداوند نے مجھے یہ دکھا یا۔ میں نے تابستانی میوؤں کی ایک ٹوکری دیکھی۔ 2 خداوند نے پو چھا، “عاموس تم کیا دیکھتے ہو؟ ”

میں نے کہا، “گرمی کے موسم کے پھلو ں کی ایک ٹوکری۔”

تب خداوند نے مجھ سے کہا، “یہ میرے نبی اسرائیلیوں کے ختم ہو نے کا وقت ہے۔ میں ان کے گنا ہوں کو اور نظرانداز نہیں کر سکتا۔” 3 مقدس کے نغمے ماتم بن جا ئیں گے۔ میرے مالک خداوند نے یہ سب کہا ہے۔ بہت سی لاشیں پڑی ہونگی۔ سنّا ٹے میں لوگ لاشو ں کو لے جا ئیں گے اور ان کے ڈھیر لگا دینگے۔”

اسرائیل کے تاجروں کا صرف دولت حاصل کرنے میں لگے رہنے کی خواہش کرنا

4 میری سنو! لو گو، تم مسکینوں کو کچلتے ہو۔
    تم اس ملک کے غریبو ں کو برباد کرنا چا ہتے ہو۔
5 اے تاجر! تم کہتے ہو،
    “نئے چاند کا دن کب گذرے گا تا کہ ہم گلّہ بیچیں گے؟
سبت کا دن کب ختم ہو گا، جس سے ہم اپنا گیہوں بازار میں لا سکیں گے؟
    ہم قیمتیں بڑھا سکیں گے، اور غلط ناپ استعمال کر سکیں گے،
ہم غلط ترازو سے دھو کہ دے سکیں گے؟
6 ہملوگ غریبوں کو وہ جو اپنا قرض واپس ادا نہ کر سکیں
    غلام کی طرح خریدیں گے۔
اور محتا جو ں کو ایک جو ڑا جو توں کی قیمت سے خرید سکیں گے۔
    ہم لوگ گیہوں کا بھو سا بھی بیچ سکیں گے۔”

7 خداوند یعقوب کی فخر کی قسم کھا کر فرماتا ہے:

“میں ان کے کاموں میں سے ایک کو بھی ہر گز نہ بھولونگا۔
8 ان کامو ں کے سبب سے پو ر ی زمین کانپ جا ئے گی۔
    اس ملک کا ہر ایک شہری ماتم کرے گا۔
پو ری سرزمین مصر کے دریائے نیل کی طرح اٹھیگی اور گریگی۔
    سارا ملک چاروں جانب سے اچھال دیا جا ئے گا۔”

9 خداوند نے یہ باتیں بھی کہیں:
“اس وقت میں آفتاب کو دو پہر میں غروب کردوں گا۔
    میں روزِ روشن میں ہی زمین کو تاریک کردوں گا۔
10 تمہا ری تقريبوں کو ماتم سے
    اور تمہا رے نغموں کو ماتم میں بدل دوں گا
اور ہر ایک کی کمر پر ٹاٹ بندھواؤں گا
    اور ہر ایک کے سر پر چند لا پن بھیجونگا
اور ایسا ماتم برپا کرونگا جیسا اکلوتے بیٹے پر ہو تا ہے
    اور اس کا انجام روزِ تلخ سا ہو گا۔”

خدا کے کہنے کے مطابق بھیانک بھکمری

11 خداوند کہتا ہے:

“دیکھو، وہ دن قریب آرہے ہیں،
    جب میں ملک میں بھکمری لا ؤنگا۔
لوگ رو ٹی کے بھو کے اور پانی کے پیاسے نہیں ہونگے،
    بلکہ لوگ خداوند کے کلام کے بھو کے ہوں گے۔
12 تب لوگ مردہ سمندر سے بحر قلزم تک اور شمال سے مشرق تک بھٹکتے پھریں گے
    اور خداوند کے کلام کی تلاش میں اِدھر اُدھر دوڑیں گے لیکن کہیں نہ پا ئیں گے۔
13 اس وقت حسین کنواریاں
    اور جوان مرد پیاس کے سبب بے ہو ش ہو جا ئیں گے۔
14 ان لوگوں نے سامریہ کے گنا ہوں کے نام پر قسمیں کھا ئی۔
    انہوں نے کہا، “اے دان! ’تیرے خداوند کی قسم، اور کہا، ’بیر سبع کے بتوں کی قسم‘
وہ گرجا ئیں گے
    اور پھر ہر گز نہ اٹھیں گے۔”

Next
عاموس 7
عاموس 9
Next
dropdown
Urdu Bible: Easy-to-Read Version (ERV-UR)

©2014 Bible League International

Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo

Font Size

Font Size

Dark Mode

Light Mode Dark Mode

About

  • About
  • Learn About the Bible
  • Statement of Faith
  • Mobile App
  • Store
  • Blog
  • Newsroom
  • Support Us

Help

  • FAQs
  • Tutorials
  • Use Bible Gateway on Your Site
  • Advertise with us
  • Contact us
  • Privacy policy
  • California Privacy Rights
  • Do Not Sell My Personal Information
  • Site: Terms of use
  • Widget: Terms of use

Our Network

  • FaithGateway
  • StudyGateway
  • ChurchSource
  • HarperCollins Christian Publishing
  • Grupo Nelson
  • Editorial Vida
  • Thomas Nelson
  • WestBow Press
  • Zondervan
  • MasterLectures

Social

  • Facebook
  • Instagram
  • Pinterest
  • TikTok
  • X
  • YouTube

Preferences

  • Versión en español
  • Preferences
  • Classic Bible Gateway
Sign Up for Bible Gateway: News & Knowledge
Get weekly Bible news, info, reflections, and deals in your inbox.

By submitting your email address, you understand that you will receive email communications from Bible Gateway, operated by HarperCollins Christian Publishing, 501 Nelson Pl, Nashville, TN 37214 USA, including commercial communications and messages from partners of Bible Gateway. You may unsubscribe from Bible Gateway’s emails at any time. If you have any questions, please review our Privacy Policy or email us at privacy@biblegateway.com.

Preferences

  • Versión en español
  • Preferences
  • Classic Bible Gateway