Font Size
117 اے تمام قومو! خدا وند کی ستائش کرو۔
اے لوگو! سب اس کی ستائش کرو۔
2 خدا وند کی شفقت ہم پر ہے۔
ہمارے لئے خدا ہمیشہ وفا دار رہے گا۔
خدا وند کی حمد کرو۔
2007 by Bible League International