Add parallel Print Page Options

11 ہمیں یقین ہے کہ ہم اور یہ لوگ خدا وند یسوع کے فضل سے بچا لئے جائیں گے۔

12 تب سارا گروہ خاموش ہو کر پولس اور بر نباس کی تقریر سنتے رہے۔ پولس اور برنباس عجیب نشانیوں اورمعجز وں کے بارے میں کہتے رہے کہ جو خدا نے ان کے ذریعہ غیر یہودی لوگوں میں کیا۔ 13 جب پولس اور برنباس نے اپنی اپنی تقریریں ختم کیں تو یعقوب نے کہا، “اے میرے بھا ئیو! سنو۔

Read full chapter