Menu
Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo
account
Start your day in Scripture. Get the Verse of the Day by email.
Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo
One verse. Every morning. Sign up.
  • Read
    • Reading Plans
    • Advanced Search
    • Available Versions
    • Audio Bibles
  • Study
    • Scripture Engagement
    • More Resources
  • News
  • Explore
    • Newsletters
    • Devotionals
    • Bible Gateway App
    • Bible Audio App
    • Take a Tour
  • Store
    • Bibles
    • Deals
    • More
  • Bible Gateway Plus
ERV-UR
Version
Bible Books Bible Books
ERV-UR
Version
Read
Study
News
Explore
Store
Bible Gateway Plus
Light Mode Dark Mode
Font Size
Log In show menu
Previous Next
Print PrintSettingsSettingsShare ShareParallelParallelExpandExpandCollapse

خروج 17  Urdu Bible: Easy-to-Read Version

17 سبھی بنی اسرائیل صین کے ریگستان سے ایک ساتھ سفر کئے۔ خدا وند جس طرح حکم دیتا رہا وہ ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کر تے رہے۔ لوگوں نے رفیدیم کا سفر کیا اور وہاں انہوں نے قیام کیا خیمہ ڈا لا۔ وہاں لوگوں کو پینے کے لئے پا نی نہیں تھا۔ 2 اس لئے وہ موسیٰ کے خلاف ہو گئے اور اس سے بحث کر نے لگے۔ لوگوں نے کہا، “ہمیں پینے کے لئے پانی دو۔”

لیکن موسیٰ نے ان سے کہا، “تم لوگ میرے خلاف کیوں ہو رہے ہو ؟ تم لوگ خدا وند کا امتحان کیوں لے رہے ہو ؟ ”

3 لیکن لوگ بہت پیاسے تھے۔ اس لئے انہوں نے موسیٰ سے شکایت کر نی جاری رکھی۔ لوگوں نے کہا، “ہم لوگوں کو تم مصر سے باہر کیوں لا ئے ؟ کیا تم ہم لوگوں کو یہاں اس لئے لا ئے تا کہ ہم لوگ ، ہمارے بچے ، ہمارے مویشی اور بھیڑ پانی کے بغیر مر جائیں۔”

4 اس لئے موسیٰ نے خدا وند کو پکارا، “میں ان لوگوں کے ساتھ کیا کروں ؟ یہ مجھے مار ڈالنے کو پتھّر مارنے کے لئے تیار ہیں۔”

5 خدا وند نے موسیٰ سے کہا، “بنی اسرائیلیوں کے پاس جاؤ اور انکے کچھ بزر گوں کو اپنے ساتھ لو اپنا عصا اپنے ساتھ لے جاؤ۔یہ وہی عصا ہے جسے تم نے اسوقت استعمال میں لایا تھا جب دریائے نیل پر اس سے چوٹ کی تھی۔ 6 حوریب (سینائی) پہاڑ میں تمہارے سامنے ایک چٹان پر کھڑا ہو گا۔ عصا کو چٹان پر مارو اس سے پانی باہر آجائے گا۔ تب لوگ پانی پی سکتے ہیں۔”

موسیٰ نے وہ باتیں کیں اور اسرائیل کے بزر گوں نے اسے دیکھا۔ 7 موسیٰ نے اس جگہ کا نام’ مریبہ اور مسّہ‘ رکھا ، کیوں کہ یہ وہ جگہ تھی جہاں بنی اسرائیل بڑ بڑائے اور خدا وند کا امتحان لیا یہ پو چھ کر ، خدا وند ہمارے ساتھ ہے یا نہیں۔

عماليقي لوگوں سے جنگ

8 عمالیقی لوگ رفیدیم آئے اور بنی اسرائیلیوں کے خلاف لڑے۔ 9 اس لئے موسیٰ نے یشوع سے کہا، “کچھ لوگوں کو چُنو اور اگلے دن عمالیقی سے جاکر لڑو۔ میں پہاڑ کی چوٹی پر کھڑا رہوں گا۔ میں خدا کی طرف سے دیئے گئے عصا کو پکڑے رہوں گا۔”

10 یشوع نے موسیٰ کی ہدایت مانی اور دوسرے دن عمالیقی لوگوں سے لڑ نے گیا۔ اسی وقت موسیٰ ، ہارون اور حور پہاڑ کی چوٹی پر گئے۔ 11 جب کبھی موسیٰ اپنے ہاتھ کو ہوا میں اٹھا تا تو بنی اسرائیل جنگ جیت لیتے لیکن جب موسیٰ اپنے ہاتھ کو نیچے کر تا تو بنی اسرائیل جنگ میں ہار نے لگتے۔

12 کچھ وقت کے بعد موسیٰ کے بازو تھک (چڑھ) گئے۔ اس لئے انہوں نے ایک بڑی چٹان موسیٰ کے نیچے بیٹھنے کے لئے رکھی اور ہارون اور حور نے موسیٰ کے بازوؤں کو ہوا میں پکڑے رکھا۔ ہارون موسیٰ کے ایک طرف تھے اور حور دوسری طرف۔ وہ اس کے ہاتھوں کو اسی طرح اوپر اس وقت تک پکڑے رہے جب تک سورج نہیں غروب ہوا۔ 13 اس لئے یشوع اور اس کی فوجوں نے عمالیقیوں کو اس جنگ میں شکست دی۔

14 تب خدا وند نے موسیٰ سے کہا، “اس جنگ کے بارے میں لکھو۔ اس جنگ کے واقعات ایک کتاب میں لکھو جس سے لوگ یاد کریں گے کہ یہاں کیا ہوا تھا اور یشوع سے کہو کہ میں عمالیقی لوگوں کو زمین سے مکمل طور پر تباہ کردونگا۔”

15 تب موسیٰ نے ایک قربان گاہ بنائی۔ موسیٰ نے قربان گاہ کانام ” خداوند میرا پرچم ” رکھا۔ 16 موسیٰ نے فرمایا، “میں نے خدا وند کے تخت کی طرف اپنے ہاتھ پھیلائے اس لئے خدا وند عمالیقی لوگوں سے لڑا جیسا کہ اس نے ہمیشہ کیا ہے۔”

Next
خروج 16
خروج 18
Next
dropdown
Urdu Bible: Easy-to-Read Version (ERV-UR)

©2014 Bible League International

Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo

Font Size

Font Size

Dark Mode

Light Mode Dark Mode

About

  • About
  • Learn About the Bible
  • Statement of Faith
  • Mobile App
  • Store
  • Blog
  • Newsroom
  • Support Us

Help

  • FAQs
  • Tutorials
  • Use Bible Gateway on Your Site
  • Advertise with us
  • Contact us
  • Privacy policy
  • California Privacy Rights
  • Do Not Sell My Personal Information
  • Site: Terms of use
  • Widget: Terms of use

Our Network

  • FaithGateway
  • StudyGateway
  • ChurchSource
  • HarperCollins Christian Publishing
  • Grupo Nelson
  • Editorial Vida
  • Thomas Nelson
  • WestBow Press
  • Zondervan
  • MasterLectures

Social

  • Facebook
  • Instagram
  • Pinterest
  • TikTok
  • X
  • YouTube

Preferences

  • Versión en español
  • Preferences
  • Classic Bible Gateway
Sign Up for Bible Gateway: News & Knowledge
Get weekly Bible news, info, reflections, and deals in your inbox.

By submitting your email address, you understand that you will receive email communications from Bible Gateway, operated by HarperCollins Christian Publishing, 501 Nelson Pl, Nashville, TN 37214 USA, including commercial communications and messages from partners of Bible Gateway. You may unsubscribe from Bible Gateway’s emails at any time. If you have any questions, please review our Privacy Policy or email us at privacy@biblegateway.com.

Preferences

  • Versión en español
  • Preferences
  • Classic Bible Gateway