Menu
Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo
account
Understand more as you read. Go deeper with Bible Gateway Plus.
Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo
New Bible Gateway. Take the quick tour.
  • Read
    • Reading Plans
    • Advanced Search
    • Available Versions
    • Audio Bibles
  • Study
    • Scripture Engagement
    • More Resources
  • News
  • Explore
    • Newsletters
    • Devotionals
    • Bible Gateway App
    • Bible Audio App
    • Take a Tour
  • Store
    • Bibles
    • Deals
    • More
  • Bible Gateway Plus
ERV-UR
Version
Bible Books Bible Books
ERV-UR
Version
Read
Study
News
Explore
Store
Bible Gateway Plus
Light Mode Dark Mode
Font Size
Log In show menu
Previous Next
Print PrintSettingsSettingsShare ShareParallelParallelExpandExpandCollapse

اوّل تواریخ 8  Urdu Bible: Easy-to-Read Version

بادشا ہ ساؤل کی خاندانی تاریخ

8 بنیمین بالع کا باپ۔ بالع بنیمین کا سب سے بڑا بیٹا تھا۔ اشیبل بنیمین کا دوسرا بیٹا تھا۔ اخرخ بنیمین کا تیسرا بیٹا تھا۔ 2 نوحہ بنیمین کا چوتھا بیٹا تھا اور رفا بنیمین کا پانچواں بیٹا تھا۔

3-5 بالع کے بیٹے ادّار، جیرا ، ابیہود ، ابیسوع ، نعمان ، اخوع، جیرا، شفو فان اور حورام تھے۔

6-7 یہ سب اہود کی نسل تھی۔ یہ لوگ اس خاندان کے قائدین تھے جو جبع میں رہا کر تے تھے لیکن انہیں مناحت جلاوطن کر دیئے گئے تھے : نعمان ، اخیاہ ، اور جیرا۔ جیرا نے انہیں اپنے گھر وں کو چھوڑنے کیلئے مجبور کیا وہ عزا اور اخیحود کا باپ تھا۔

8 سحریم کو اپنی بیویوں حوسیم اور یعراہ کو طلاق دینے کے بعد موآب میں اولاد ہوئی تھی۔ 9-10 اس کی بیوی ہو دس نے اس کے لئے یوباب ، ضبیہ ، ملکام ، یعوض ، سکیاہ اور مرمہ کو جنم دیا۔ یہ سب بیٹے اپنے خاندانوں کے قائدین تھے۔ 11 حو سیم اس کے لئے ابیطوب اور الفعل کو جنم دیا۔

12-13 الفعل کے بیٹے عبر ، مشعام ، شامد بریعہ اور سمعہ تھے۔شامد نے اونو اور لُد شہروں کی تعمیر اس کے گا ؤں کے ساتھ کی۔ بریعہ اور سمعہ ایلون میں رہنے والے خاندانوں کے قائدین تھے۔ ان لوگوں نے جات میں رہنے والے لوگوں کو باہر بھگا دیا۔

14 بریعہ کے بیٹے شاشق اور یریموت ، 15 زبدیاہ عراد ، عدد ، 16 میکائیل ، اشفا، اور یوخا تھے۔ 17 الفعل کے بیٹے زبدیاہ ، مسلام ، حزقی ، حِبر۔ 18 یسمری ، یزلیاہ اور یوباب تھے۔

19 سمعی کے بیٹے یقیم ، زگری ، زبدی۔ 20 العینی ، ضلتی ، الیل ، 21 عدایاہ ، برایاہ اور ثمرات تھے۔

22 شا شق کے بیٹے تھے : اسفان ، عیبر ، الیل ، 23 عبدون ، ذکری حنان ، 24 حنانیاہ ، عیلام ، عنتوتیاہ ، 25 یفدیاہ اور فنو ایل۔

26 یروحام کے بیٹے یہ تھے : سمسری ، شحاریاہ ، عتالیاہ ، 27 یعر سیاہ ، الیا اور ذکری۔

28 یہ سب اپنی خاندانی تاریخ کے مطابق اپنے خاندان کے قائدین تھے۔ اور وہ یروشلم میں رہے۔

29 یائیل جبعون کا بانی تھا۔ وہ جبعون میں رہا۔ یا ئیل کی بیوی کا نام معکہ تھا۔ 30 اس کا سب سے بڑا بیٹا عبدون تھا۔ اس کے دوسرے بیٹے صور ،قیس، بعل ،نیر ، ناداب ، 31 جدور ، اخیو، زکر اور مقلوت تھے۔ 32 مقلوت شما کا باپ تھا۔ یہ لوگ بھی ان کے رشتے دار کے قریب یروشلم میں رہے۔

33 نیر قیس کا با پ تھا۔ قیس ساؤل کا باپ تھا اور ساؤل یونتن ، ملکی شوع ، ابینداب اور اشبعل کا باپ تھا۔

34 یونتن کا بیٹا مریبعل تھا۔ مریبعل میکاہ کا باپ تھا۔

35 میکاہ کے بیٹے فیتون ، ملک ، تاریع اور آخز تھے۔

36 آخز یہوعد ہ کا باپ تھا۔ یہو عدہ علمت ، عزماوت اور زمری کا باپ تھا۔ زمری موضا کا باپ تھا۔ 37 موضا بنعہ کا باپ تھا۔ رافعہ اس کا بیٹا تھا۔ الیعسہ رافعہ کا بیٹا تھا۔

38 اصیل کے چھ بیٹے تھے ان کے نام عزر یقام ، بوکرو ، اسمٰعیل ، سعریاہ ، عبدیاہ اور حنان تھے۔ یہ تمام اصیل کے بیٹے تھے۔

39 اصیل کے بھا ئی عشیق کے بیٹے تھے : اولام اصیل کا سب سے بڑا بیٹا ، یعوس عشیق کا دوسرا بیٹا اور الیفلط عشیق کا تیسرا بیٹا۔ 40 اولا م کے بیٹے سپا ہی تھے جو تیر اندازی میں ماہر تھا۔ ان کے کئی بیٹے اور پو تے جو کل ملا کر ۱۵۰ تھے۔

یہ تمام بنیمین کی نسلیں تھیں۔

Next
اوّل تواریخ 7
اوّل تواریخ 9
Next
dropdown
Urdu Bible: Easy-to-Read Version (ERV-UR)

©2014 Bible League International

Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo

Font Size

Font Size

Dark Mode

Light Mode Dark Mode

About

  • About
  • Learn About the Bible
  • Statement of Faith
  • Mobile App
  • Store
  • Blog
  • Newsroom
  • Support Us

Help

  • FAQs
  • Tutorials
  • Use Bible Gateway on Your Site
  • Advertise with us
  • Contact us
  • Privacy policy
  • California Privacy Rights
  • Do Not Sell My Personal Information
  • Site: Terms of use
  • Widget: Terms of use

Our Network

  • FaithGateway
  • StudyGateway
  • ChurchSource
  • HarperCollins Christian Publishing
  • Grupo Nelson
  • Editorial Vida
  • Thomas Nelson
  • WestBow Press
  • Zondervan
  • MasterLectures

Social

  • Facebook
  • Instagram
  • Pinterest
  • TikTok
  • X
  • YouTube

Preferences

  • Versión en español
  • Preferences
  • Classic Bible Gateway
Sign Up for Bible Gateway: News & Knowledge
Get weekly Bible news, info, reflections, and deals in your inbox.

By submitting your email address, you understand that you will receive email communications from Bible Gateway, operated by HarperCollins Christian Publishing, 501 Nelson Pl, Nashville, TN 37214 USA, including commercial communications and messages from partners of Bible Gateway. You may unsubscribe from Bible Gateway’s emails at any time. If you have any questions, please review our Privacy Policy or email us at privacy@biblegateway.com.

Preferences

  • Versión en español
  • Preferences
  • Classic Bible Gateway