Menu
Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo
account
Study Bibles + commentaries + Scripture = deeper understanding. Explore Bible Gateway Plus.
Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo
Finding your way around? Take the tour.
  • Read
    • Reading Plans
    • Advanced Search
    • Available Versions
    • Audio Bibles
  • Study
    • Scripture Engagement
    • More Resources
  • News
  • Explore
    • Newsletters
    • Devotionals
    • Bible Gateway App
    • Bible Audio App
    • Take a Tour
  • Store
    • Bibles
    • Deals
    • More
  • Bible Gateway Plus
ERV-UR
Version
Bible Books Bible Books
ERV-UR
Version
Read
Study
News
Explore
Store
Bible Gateway Plus
Light Mode Dark Mode
Font Size
Log In show menu
Previous Next
Print PrintSettingsSettingsShare ShareParallelParallelExpandExpandCollapse

اوّل تواریخ 16  Urdu Bible: Easy-to-Read Version

16 وہ لوگ معاہدہ کا صندوق لے آئے۔ اور اسے اس خیمہ کے اندر رکھا جسے داؤد نے اس کے لئے تیار کیا تھا۔تب انہوں نے خدا کے سامنے جلانے اور ہمدردی کے نذرانے پیش کئے۔ 2 ہمدردی اور جلانے کے نذرانے کی قربانیاں ختم ہونے کے بعد داؤد نے خداوند کے نام پر لوگو ں کو دعائیں دی۔ 3 پھر اس نے ہر ایک ا سرائیلی مرد اور عورت کو ایک رو ٹی، ایک ایک کھجور کا کیک اور کشمش دیا۔

4 تب اس نے خداوند کے معاہدہ کے صندوق کے سامنے خدمت کے لئے کچھ لا ویو ں کو چُنا : اعلان کرنے کیلئے ، شکر ادا کرنے کیلئے اور خداوند اسرائیل کے خدا کی حمد کرنے کے لئے۔ 5 آسف قائد تھا اور زکریاہ اس کا مددگار تھا۔ دوسرے لا وی عزی ایل ، شمیرا موت ، یحی ایل ، متیتیاہ ، الیاب ، بنایا ہ ، عوبید ادوم اور یعی ایل تھے۔ ان لوگو ں کا کام بر بط اور ستار بجانے کا تھا جبکہ آسف کا مجیرا بجانے کا کام تھا۔ 6 کا ہن یحزی ایل کا کام بنا یا ہ اور ہمیشہ خداوند کے صندوق کے سامنے بگل بجانے کا تھا۔ 7 اس دن داؤد نے آسف اور اس کے ساتھیوں کو پہلی دفعہ حکم دیا کہ وہ خداوند کا شکر ادا کرے۔

داؤد کا شکرانے کا گیت

8 خداوند کا شکر ادا کرو،اس کے نام کا اعلان کرو ،
    قوموں کے درمیا ن اس کے کارناموں کا ذکر کرو۔
9 خداوند کے لئے گیت گا ؤ ، خداوند کی حمد کے ترانے گا ؤ۔
    ا س کے تمام معجزات کے متعلق کہو۔
10 خداوند کے مقدس نام پر فخر کرو
    ان سبھوں کو جو خداوند کو تلاش کرتا ہے خوشیاں منانے دو !
11 خداوند اور اس کی طاقت کی تلاش کرو
    ہمیشہ اس کے رحم و کرم میں رہنے کی خواہش کرو۔
12 ان عجیب و غریب کا موں کو اس کے معجزے
    اور اس کے فیصلوں کو یاد کرو جو اس نے کئے ہیں۔
13 اسرائیل کی اولادیں اس کی خادم ہیں۔
    یعقوب کی نسلیں اس کے چُنے ہو ئے لوگ ہیں !
14 خداوند ہمارا خداہے۔
    اس کے فیصلے پو ری زمین پر لا گو ہیں۔
15 اس کے معاہدوں کو ہمیشہ یادرکھو۔
    اس وعدہ کو جو اس نے ہزاروں نا اہلوں سے کئے تھے۔
16 یہ وہ معاہدہ ہے جسے خداوند نے ابراہیم سے کیا تھا۔
    وہ وعدہ جسے اسنے اسحاق سے کیا تھا۔
17 اس نے اسے یعقوب کے لئے قانون کے طور پر
    اور اسرائیل کے لئے معاہدہ کے طور پر ہمیشہ کیلئے قائم کیا۔
18 خداوند نے اسرائیل سے کہا تھا، “میں کنعان کا ملک تجھے دو ں گا
    وعدہ کی ہو ئی زمین تمہا ری ہو گی۔ ”
19 جب وہ لوگ تعدا د میں تھوڑے تھے ،
    غیر اہم تھے اور ملک میں اجنبی تھے ،
20 وہ ایک ملک سے دوسرے ملک کو بھٹکتے تھے۔
    وہ ایک بادشاہت سے دوسری باد شاہت کو گئے۔
21 لیکن خداوند نے کسی کو انہیں چوٹ پہنچا نے نہ دیا۔
    خداوند نے بادشا ہوں کو انلوگوں کے لئے خبر دار کیا :
22 “میرے چُنے ہو ئے کو چوٹ نہ پہنچا ؤ۔
    میرے نبیوں کو چوٹ نہ پہنچا ؤ۔”
23 خداوند کے بارے میں ساری زمین پر گیت گا ؤ!
    ہر روز اپنی نجات کی خوش خبری کا اعلان کرو۔
24 اس کے جلا ل کا اعلان قوموں کے درمیان کرو
    اور اس کے معجزاتی کاموں کے بارے میں سبھی لوگوں کو کہو۔
25 خداوند عظیم ہے
    اور سب سے زیادہ حمد کے لا ئق ہے۔
اور دوسرے تمام خدا ؤں سے زیادہ مہیب ہے۔
26 کیوں ؟ کیونکہ تمام دنیا وی خدا صرف بے قیمت مجسمے ہیں
    لیکن خداوندنے آسمانوں کو بنا یا۔
27 شان وشوکت اور جا ہ و جلال
    اسے گھیرے ہو ئے ہیں۔
28 قوموں کے سبھی خاندانوں کی تمجید کرو،
    اس کے جلال اور قدرت کی تمجید کرو۔
29 خداوند کے پُر جلال نام کی تمجید کرو۔
    نذرانہ پیش کرو اور اس کے گھر میں آؤ۔
    اس کے مقدس آ رائش میں اس کی پرستش کرو۔
30 اے روئے زمین کے تمام لوگو اس کے آگے کانپو،
    سچ مچ میں زمین مضبوطی سے قائم ہے اسے ہلا ئی نہیں جا سکتی ہے۔
31 آسمانوں کو خوشی منانے دو۔زمین کو خوش ہو نے دو۔
    انہیں قوموں کے درمیان اعلان کرنے دو، “خداوند بادشا ہ ہے !”
32 سمندر اور اس میں بھری ہو ئی ساری چیزوں کو گرجنے دو۔
    بیرون شہر اور اس کی ساری چیزوں کو خو شی منانے دو!
33 تب خداوند کے سامنے جنگل کے درخت خوشی سے گا ئیں گے کیوں کہ
    وہ دنیا کا فیصلہ کرنے کیلئے آئے گا۔
34 خداوند کا شکر ادا کرو کیو نکہ وہ اچھا ہے
    اس کا پیار ہمیشہ ہمیشہ رہے گا۔
35 اسے کہو: “خدا ہم لوگوں کا نجات دہندہ ہم لوگوں کو بچا!
    ہم لوگو ں کو جمع کر اور ان قوموں سے ہم لوگو ں کو آزاد کر۔
    تا کہ ہم لوگ تمہا رے مقد س نام کا شکر ادا کر سکیں۔
    تا کہ ہم لوگ فخر سے لوگو ں کو کہہ سکیں کہ تمہا ری تعریف کی جا ئے گی۔”
36 اسرائیل کے خداوند خدا کی ہمیشہ ازل سے ابد تک تعریف ہو۔

تب تمام لوگو ں نے کہا، “آمین” اور خداوند کی حمد کی۔

37 تب داؤد نے آسف اور اس کے ساتھیوں کو وہاں خداوند کے معاہدہ کے صندو ق کے سامنے چھوڑدیا تا کہ دن بدن کے اصولوں کے تحت صندوق کے سامنے ہمیشہ خدمت کریں۔ 38 اور اس نے عوبید ادوم اور اپنے ۶۸ ساتھیوں کو چھوڑ دیا۔ عوبید ادوم جو کہ یدوتون کا بیٹا تھا اور ہوسع دربان تھے۔

39 داؤد نے کا ہن صدوق اور اس کے ساتھی کا ہنوں کو جبعون کے اونچے مقام پر خداوند کے خیمہ میں خدمت کرنے کے لئے چھوڑا۔ 40 خداوند کی شریعت میں جو لکھا تھا جو کہ اس نے اسرائیلیوں کو دیا تھا اس کے مطابق جلانے کے نذرانہ کی قربان گا ہ پر خداوند کے لئے جلانے کا نذرانہ صبح و شام روزانہ پیش کئے۔ 41 “ان لوگوں کے ساتھ ہیمان ، یدوتون اور دوسرے لوگ تھے جو کہ نام بنام خداوند کا شکر ادا کرنے کیلئے چُنے گئے تھے کیو ں کہ ا س کا پیار ہمیشہ رہے گا۔ 42 “ہیمان اور یدوتون بھی بگل اور مجیرا اور دوسرے موسیقی کے آلات کے ذمّے دار تھے جس کا کہ حمد کا ترانہ گانے میں استعمال کیا جا تا تھا۔ یدوتون کا بیٹا پھاٹکوں کی پہریداری کرتا تھا۔

43 عید کے بعد تمام لوگ ا س جگہ سے چلے گئے ہر ایک آدمی اپنے اپنے گھر چلے گئے اور داؤد بھی اپنے خاندان کو دُعا دینے کے لئے گھر گئے۔

Next
اوّل تواریخ 15
اوّل تواریخ 17
Next
dropdown
Urdu Bible: Easy-to-Read Version (ERV-UR)

©2014 Bible League International

Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo

Font Size

Font Size

Dark Mode

Light Mode Dark Mode

About

  • About
  • Learn About the Bible
  • Statement of Faith
  • Mobile App
  • Store
  • Blog
  • Newsroom
  • Support Us

Help

  • FAQs
  • Tutorials
  • Use Bible Gateway on Your Site
  • Advertise with us
  • Contact us
  • Privacy policy
  • California Privacy Rights
  • Do Not Sell My Personal Information
  • Site: Terms of use
  • Widget: Terms of use

Our Network

  • FaithGateway
  • StudyGateway
  • ChurchSource
  • HarperCollins Christian Publishing
  • Grupo Nelson
  • Editorial Vida
  • Thomas Nelson
  • WestBow Press
  • Zondervan
  • MasterLectures

Social

  • Facebook
  • Instagram
  • Pinterest
  • TikTok
  • X
  • YouTube

Preferences

  • Versión en español
  • Preferences
  • Classic Bible Gateway
Sign Up for Bible Gateway: News & Knowledge
Get weekly Bible news, info, reflections, and deals in your inbox.

By submitting your email address, you understand that you will receive email communications from Bible Gateway, operated by HarperCollins Christian Publishing, 501 Nelson Pl, Nashville, TN 37214 USA, including commercial communications and messages from partners of Bible Gateway. You may unsubscribe from Bible Gateway’s emails at any time. If you have any questions, please review our Privacy Policy or email us at privacy@biblegateway.com.

Preferences

  • Versión en español
  • Preferences
  • Classic Bible Gateway