Add parallel Print Page Options

اگر کو ئی آدمی قتل کیا ہوا پایا جا ئے

21 “اس ملک میں جسے خداوند تمہا رے خدا تمہیں رہنے کیلئے دے رہا ہے اگر کو ئی لاش کھیت میں پڑی ہو ئی ملے اور کو ئی نہیں جانتا ہو کہ اس شخص کو کس نے ما را ہے، تب تمہا رے قائدین اور منصف کو لاش اور اس کے اطراف کے شہروں کی بیچ کی دوری کو ناپنا چا ہئے۔ جب تم یہ جان جا ؤ کہ لا ش کے قریب کون سا شہر ہے۔ تب اس شہر کے قائدین اپنے جھُنڈ میں سے ایک بچھڑا لا ئینگے جس کا استعمال کبھی بھی کسی کام کے کرنے میں نہ ہو ا ہو اور جو کبھی بھی جوا نہیں کھینچا ہو۔ اس شہر کے قائدین اس بچھڑے کو بہتے ہو ئے پانی وا لے وادی میں لا ئیں گے یہ ایسی وا دی ہونی چا ہئے جسے پہلے کبھی جو تی نہ گئی ہو اور نہ اس میں درخت اور پو دے اگائے گئے ہوں۔ تب قا ئدین کو اس وادی میں اس بچھڑے کی گردن توڑدینی چا ہئے۔ لا وی نسل کے کا ہنوں کو وہاں جانا چا ہئے ( خداوند تمہا رے خدا نے اُن کا ہنوں کو اپنی خدمت کے لئے اور اپنے نام پر برکتیں دینے کیلئے چُنا ہے۔) کا ہن یہ طئے کریں گے ہر ایک جھگڑے یا حملے کے با رے میں کون سچا ہے۔ لا ش کے قریبی شہر کے قائدین اپنے ہا تھوں کو اس بچھڑا کے اوپر دھو ئیں گے جس کی گردن وا دی میں تو ڑ دی گئی ہو۔ یہ قائدین ضرور کہیں گے ہم لوگوں نے یہ خون نہیں بہایا ہے اور ہم لوگوں نے ایسا ہو تے ہو ئے نہیں دیکھا ہے۔ اے خداوند اپنے بنی اسرا ئیلیوں کے لئے جسے کہ تو نے بچا یا ہے کفارہ دے۔ اس معصوم شخص کے قتل کیلئے ہم لوگوں کو بدنام نہ کر۔ تب وہ لوگ ایک معصوم شخص کے لئے بدنام نہیں کئے جا ئیں گے۔ اُن معاملوں میں وہ کرنا ہی تمہا رے لئے ٹھیک ہے۔ ایسا کرکے تم قصور کو اپنے گروہ سے نکال دو گے۔

جنگ میں اسیر شدہ عورتیں

10 “تم اپنے دشمنوں سے جنگ کرو گے اور خداوند تمہا را خدا انہیں تم سے شکست دلوا ئے گا تب تم دشمنوں کو قیدیوں کی طرح لا ؤ گے۔ 11 اور تم جنگ میں اسیر شدہ کسی خوبصورت عورت کو دیکھ سکتے ہو تم اسے پانا چاہ سکتے ہو اور اپنی بیوی کے طو ر پر رکھنے کی خواہش کر سکتے ہو۔ 12 تمہیں اسے اپنے خاندان میں اپنے گھر لانا چا ہئے۔اسے اپنے بال منڈوا نے چا ہئے اور اپنے نا خن کاٹنے چا ہئے۔ 13 اسے اپنے پہنے ہو ئے ان کپڑو ں کو جب وہ قیدی تھی اُتارنا چا ہئے اسے تمہا رے گھر میں رہنا چا ہئے۔ اور ایک مہینے تک اپنے ماں باپ کے لئے رو نا چا ہئے۔ تب تم اس کے ساتھ اس کے شوہر کی طرح رہ سکتے ہو اور تمہا ری بیوی بن جا ئے گی۔ 14 لیکن اگر تم اس سے خوش نہیں ہو تو تم اسے جہاں وہ چا ہے جانے دے سکتے ہو لیکن تم اسے بیچ نہیں سکتے تم اس کے ساتھ کنیز کی طرح سلوک نہیں کر سکتے کیوں؟ کیوں کہ تمہا را اس کے ساتھ جنسی تعلق تھا۔

ایک آدمی کی دو بیویوں کے بچے

15 “ایک آدمی کی دو بیویاں ہو سکتی ہیں اور وہ ایک بیوی سے دوسری بیوی کو زیادہ محبت کر سکتا ہے دونوں بیویوں سے اس کے بچے ہو سکتے ہیں اور پہلا بچہ اس بیوی کا ہو سکتا ہے جس سے وہ محبت نہ کرتا ہو۔ 16 جب وہ اپنی جائیداد اپنے بچوں میں تقسیم کرے تو زیادہ چہیتی بیوی کے بچے کو وہ خاص چیزیں نہیں دے سکتا جو پہلو ٹھے بچے کی ہو تی ہیں۔ 17 اس آدمی کو بیوی کے بچے کو پہلو ٹھا بچے قبول کرنا چا ہئے اس آدمی کو اپنی چیزوں کے دو حصّے پہلو ٹھے بیٹے کو دینا چا ہئے کیوں ؟ کیوں کہ وہ پہلو ٹھا بچہ ہے۔

نا فرمان بیٹا

18 “کسی آدمی کا ایسا بیٹا ہو سکتا ہے جو ضدّی ہو اور فرمانبردار نہ ہو یہ بیٹا اپنے ماں باپ کی مرضی کے مطا بق نہ چلتا ہو ماں باپ اسے سزا دیتے ہیں لیکن بیٹا پھر بھی ان کی کچھ نہیں سنتا۔ 19 اس کے ماں باپ کو اسے شہر کی بیٹھک وا لی جگہ پر شہر کے قائدین کے پاس لیجانا چا ہئے۔ 20 انہیں شہر کے قائدین سے کہنا چا ہئے : ’ ہما را بیٹا ضدّی ہے اور ہما رے حکم نہیں مانتا وہ کو ئی کام نہیں کرتا جسے ہم کرنے کے لئے کہتے ہیں۔ وہ بہت زیادہ کھانا کھا تا اور بہت زیادہ شراب پیتا ہے۔‘ 21 تب شہر کے لوگوں کو اس بیٹے کو پتھروں سے مارڈالنا چا ہئے ایسا کرکے اپنے میں سے ایک بُرا ئی کو ختم کرو گے سبھی بنی اسرا ئیل سُنیں گے اور ڈریں گے۔

مجرموں کو ما را جانا اور درختوں پر لٹکایا جانا

22 “کو ئی شخص ایسا گناہ کر سکتا ہے جس سے وہ موت کی سزا کا مستحق ہو۔ جب وہ مار ڈا لا جا ئے تو اس کی لاش درخت پر لٹکائی جا سکتی ہے۔ 23 جب ایسا ہو تا ہے تو اس کی لا ش پو ری رات درخت پر نہیں رہنی چا ہئے تمہیں اسے بالکل اس دن ہی دفنا دینی چا ہئے کیوں ؟ کیوں کہ جسے درخت پر لٹکا یا جا تا ہے وہ خدا کی طرف سے ملعون ہے۔ تمہیں اس ملک کو نا پاک نہیں کرنا چا ہئے جسے خداوند تمہا را خدا تمہیں رہنے کیلئے دے رہا ہے۔

Atonement for an Unsolved Murder

21 If someone is found slain, lying in a field in the land the Lord your God is giving you to possess, and it is not known who the killer was,(A) your elders and judges shall go out and measure the distance from the body to the neighboring towns. Then the elders of the town nearest the body shall take a heifer that has never been worked and has never worn a yoke(B) and lead it down to a valley that has not been plowed or planted and where there is a flowing stream. There in the valley they are to break the heifer’s neck. The Levitical priests shall step forward, for the Lord your God has chosen them to minister and to pronounce blessings(C) in the name of the Lord and to decide all cases of dispute and assault.(D) Then all the elders of the town nearest the body shall wash their hands(E) over the heifer whose neck was broken in the valley, and they shall declare: “Our hands did not shed this blood, nor did our eyes see it done. Accept this atonement for your people Israel, whom you have redeemed, Lord, and do not hold your people guilty of the blood of an innocent person.” Then the bloodshed will be atoned for,(F) and you will have purged(G) from yourselves the guilt of shedding innocent blood, since you have done what is right in the eyes of the Lord.

Marrying a Captive Woman

10 When you go to war against your enemies and the Lord your God delivers them into your hands(H) and you take captives,(I) 11 if you notice among the captives a beautiful(J) woman and are attracted to her,(K) you may take her as your wife. 12 Bring her into your home and have her shave her head,(L) trim her nails 13 and put aside the clothes she was wearing when captured. After she has lived in your house and mourned her father and mother for a full month,(M) then you may go to her and be her husband and she shall be your wife. 14 If you are not pleased with her, let her go wherever she wishes. You must not sell her or treat her as a slave, since you have dishonored her.(N)

The Right of the Firstborn

15 If a man has two wives,(O) and he loves one but not the other, and both bear him sons but the firstborn is the son of the wife he does not love,(P) 16 when he wills his property to his sons, he must not give the rights of the firstborn to the son of the wife he loves in preference to his actual firstborn, the son of the wife he does not love.(Q) 17 He must acknowledge the son of his unloved wife as the firstborn by giving him a double(R) share of all he has. That son is the first sign of his father’s strength.(S) The right of the firstborn belongs to him.(T)

A Rebellious Son

18 If someone has a stubborn and rebellious(U) son(V) who does not obey his father and mother(W) and will not listen to them when they discipline him, 19 his father and mother shall take hold of him and bring him to the elders at the gate of his town. 20 They shall say to the elders, “This son of ours is stubborn and rebellious. He will not obey us. He is a glutton and a drunkard.” 21 Then all the men of his town are to stone him to death.(X) You must purge the evil(Y) from among you. All Israel will hear of it and be afraid.(Z)

Various Laws

22 If someone guilty of a capital offense(AA) is put to death and their body is exposed on a pole, 23 you must not leave the body hanging on the pole overnight.(AB) Be sure to bury(AC) it that same day, because anyone who is hung on a pole is under God’s curse.(AD) You must not desecrate(AE) the land the Lord your God is giving you as an inheritance.