Menu
Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo
account
Start your day in Scripture. Get the Verse of the Day by email.
Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo
Finding your way around? Take the tour.
  • Read
    • Reading Plans
    • Advanced Search
    • Available Versions
    • Audio Bibles
  • Study
    • Scripture Engagement
    • More Resources
  • News
  • Explore
    • Newsletters
    • Devotionals
    • Bible Gateway App
    • Bible Audio App
    • Take a Tour
  • Store
    • Bibles
    • Deals
    • More
  • Bible Gateway Plus
ERV-UR
Version
Bible Books Bible Books
ERV-UR
Version
Read
Study
News
Explore
Store
Bible Gateway Plus
Light Mode Dark Mode
Font Size
Log In show menu
Previous Next
Print PrintSettingsSettingsShare ShareParallelParallelExpandExpandCollapse

احبار 3  Urdu Bible: Easy-to-Read Version

ہمدردی کا نذرانہ

3 “اگر ایک شخص ہمدردی کا نذرانہ پیش کرتا ہے تو اسے جانور کے گلّہ سے ایک جانور خداوند کے سامنے لا نا چاہئے۔ یہ نر یا ما دہ ہو سکتا ہے اور یہ بے عیب ہونا چاہئے۔ 2 اس شخص کو اپنا ہا تھ اپنے نذرانے کے سر پر رکھنا چا ہئے۔ اور اسے خیمٴہ اجتماع کے دروازے پر ذبح کرنا چا ہئے۔ اور ہا رون کے کا ہن بیٹوں کو خون لے کر قربا ن گاہ کے چاروں طرف چھڑکنا چا ہئے۔ 3 اس شخص کو کچھ ہمدردی کا نذرانہ تحفے کے طور پر خداوند کو پیش کرنا چاہئے۔ قربانی کے لئے پیش کر نے وا لے سامان میں اندرونی حصّہ میں پا ئے جانے وا لی چربی اور اندرونی حصّہ کو ڈھکنے وا لی چربی بھی شامل ہونی چاہئے 4 دونوں گردے اور اس کو ڈھکنے والی چربی اور وہ چر بی جو پٹھّے پر ہے ، اور کلیجہ کو ڈھانکنے وا لی چربی کو بھی نکال دینی چاہئے۔ 5 پھر ہا رون کے بیٹے چربی کو قربان گا ہ پر جلانے کے نذرانے کے اوپر جو کہ لکڑی کے اوپر رکھی ہو ئی ہے جلا ئینگے۔ یہ ایک تحفہ ہے اور اس کی خوشبوخداوند کو خوش کریگی۔

6 “اگر کو ئی شخص ا پنے ریوڑ سے خدا وند کو ہمدردی کا نذرانہ پیش کر نے کے لئے لاتا ہے چاہے جانور نر ہو یا مادہ بے عیب ہونا چاہئے۔ 7 اگر وہ قربانی کے لئے ایک میمنہ لاتا ہے تو اسے خدا وند کے سامنے لانا چاہئے۔ 8 اسے اپنا ہاتھ جانور کے سر پر رکھنا چاہئے اور خیمہٴ اجتماع کے سامنے اسے ذبح کرنا چاہئے۔ تب ہارون کے بیٹے کو قربان گاہ پر چاروں طرف اس کا خون چھڑکنا چاہئے۔ 9 جب وہ شخص کچھ ہمدردی کا نذرانہ تحفے کے طور پر خدا وند کو پیش کرتا ہے تو اس شخص کو چربی اور چربی سے بھری دُم اور جانور کے اندرونی حصّوں کے اوپر اور چاروں طرف کی چربی لانی چاہئے۔ اسے اس دُم کو ریڑھ کی ہڈی کے بالکل قریب سے کاٹنا چاہئے۔ 10 اس شخص کو دونوں گردوں اور انہیں ڈھکنے والی چربی اور پٹھے کی چربی بھی نذر میں چڑھانی چاہئے۔ اسے کلیجہ کی جھلی کو ڈھکنے والی چربی بھی قربانی کے لئے چڑھانی چاہئے۔ اسے گردوں کے ساتھ کلیجہ کی جھلّی کو نکال لینا چاہئے۔ 11 تب کاہن قربان گاہ پر ان سب کو غذا کے طور پر جلائے گا۔ یہ خدا وند کا تحفہ ہے۔

ہمدردی کی قربانی کے طور پر بکرے کی قربانی

12 “اگر اس کی قربانی ایک بکرا ہے تو وہ اسے خدا وند کے سامنے نذر کرے۔ 13 اس کو بکرے کے سر پر اپنا ہاتھ رکھنا چاہئے اور خیمہٴ اجتماع کے سامنے اسے ذبح کرنا چاہئے۔ تب ہارون کے بیٹے اس کا خون قربان گاہ پر چاروں طرف چھڑکیں گے۔ 14 تب اس کا کچھ حصّہ اندرونی حصّہ کو ڈھکنے والی چربی کے ساتھ خدا وند کے لئے نذرانہ کے طور پر لانا چاہئے۔ 15 اسے دونوں گردوں کو ڈھکنے والی چربی ، دونوں گردوں اور جانور کے پٹھے کی چربی نذر میں چڑھانی چاہئے۔ اسے کلیجے کی جھلی اور گردوں کو تحفہ کے طور پر لانا چاہئے۔ 16 کاہن کو قربان گاہ پر ان سب کو جلانا چاہئے۔ یہ خدا وند کے لئے غذا اور تحفہ ہوگا۔ اس کی بُو خدا وند کو خوش کرتی ہے۔ ساری چربی خدا وند کی ہے۔ 17 یہ شریعت تمہاری سبھی نسلوں میں ہمیشہ چلتی رہے گی تم جہاں کہیں بھی رہو۔ تمہیں خون یا چربی نہیں کھانی چاہئے۔”

Next
احبار 2
احبار 4
Next
dropdown
Urdu Bible: Easy-to-Read Version (ERV-UR)

©2014 Bible League International

Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo

Font Size

Font Size

Dark Mode

Light Mode Dark Mode

About

  • About
  • Learn About the Bible
  • Statement of Faith
  • Mobile App
  • Store
  • Blog
  • Newsroom
  • Support Us

Help

  • FAQs
  • Tutorials
  • Use Bible Gateway on Your Site
  • Advertise with us
  • Contact us
  • Privacy policy
  • California Privacy Rights
  • Do Not Sell My Personal Information
  • Site: Terms of use
  • Widget: Terms of use

Our Network

  • FaithGateway
  • StudyGateway
  • ChurchSource
  • HarperCollins Christian Publishing
  • Grupo Nelson
  • Editorial Vida
  • Thomas Nelson
  • WestBow Press
  • Zondervan
  • MasterLectures

Social

  • Facebook
  • Instagram
  • Pinterest
  • TikTok
  • X
  • YouTube

Preferences

  • Versión en español
  • Preferences
  • Classic Bible Gateway
Sign Up for Bible Gateway: News & Knowledge
Get weekly Bible news, info, reflections, and deals in your inbox.

By submitting your email address, you understand that you will receive email communications from Bible Gateway, operated by HarperCollins Christian Publishing, 501 Nelson Pl, Nashville, TN 37214 USA, including commercial communications and messages from partners of Bible Gateway. You may unsubscribe from Bible Gateway’s emails at any time. If you have any questions, please review our Privacy Policy or email us at privacy@biblegateway.com.

Preferences

  • Versión en español
  • Preferences
  • Classic Bible Gateway