Font Size
اوّل سلاطین 22:11
Urdu Bible: Easy-to-Read Version
اوّل سلاطین 22:11
Urdu Bible: Easy-to-Read Version
11 نبیوں میں ایک کانام صدقیاہ تھا۔ وہ کنعانہ کا بیٹا تھا۔ صدقیاہ نے چند لو ہے کے سینگ بنا ئے تھے۔ تب اس نے اخی اب کو کہا ، “خداوند کہتا ہے تم اس لو ہے کے سینگ کو ارام کی فوج کے خلاف لڑ نے کیلئے استعمال کرو گے۔ تم ان کوشکست دو گے اور ان کو تباہ کروگے۔”
Read full chapter
Urdu Bible: Easy-to-Read Version (ERV-UR)
©2014 Bible League International