Add parallel Print Page Options

جھو ٹے معلموں سے خبردار رہو

مقدس روح نے وضاحت کی ہے کہ بعد کے زمانے میں کچھ لوگ ایمان و عقیدہ کو چھوڑ دیں گے وہ جھوٹی روح کی اطاعت کریں گے اور ایسے لوگ بدروحوں کی تعلیمات پر عمل کریں گے۔ وہ تعلیمات ان لوگوں کی ذریعہ ہوگی جو جھوٹ بول کر لوگو ں کو بہکا ئیں گے اور ان کا ضمیر گھٹاہو ا ہوگا جیسے گرم لوہے سے داغ دیا گیا ہو۔ وہ لوگ دوسروں کی شادی کر نے کو غلط کام کہیں گے اور لوگوں سے یہ بھی کہیں گے کہ کچھ غذا ئیں لوگوں کو کھا نا نہیں چاہئے لیکن خدا نے وہ غذا ئیں بنائی ہیں اور ایسے لوگ جو سچا ئی کو جانتے ہیں اور ایمان رکھتے ہیں وہ ان غذا ؤں کو کھا ئیں گے اور خدا کا شکر ادا کریں گے۔ ہر چیز جو خدا نے بنا ئی ہے اچھی ہے خدا کی بنا ئی ہوئی کسی بھی چیز سے انکا ر نہیں کرنی چاہئے اگر وہ خدا کے شکر سے قبول کی گئی ہو۔ کیوں کہ خدا نے کہا ہے کہ کلام کے اور دعا کے ذریعہ یہ چیزیں مقدس ہونگی۔

یسوع مسیح کے اچھے خا دم بنو

ان سب چیزوں کو وہاں بھا ئیوں اور بہنوں سے کہو جس سے ظا ہر ہوگا کہ تم یسوع مسیح کے اچھے خادم ہو۔ تم کو ایمان کے لفظوں اور اچھی تعلیمات سے طاقتور بنا یا گیا ہے اور اس سے تو پرورش پا ئے گا جس پر تم نے عمل کیا ہے۔ غیر معمولی اور بے وقوفی کے قصوں سے کچھ کر نا نہیں ہے اس کے بجائے خود کو خدا کی خدمت کی تربیت حا صل کرو۔ جسمانی ریاضت سے کسی ایک طرح سے فائدہ ہوتا ہے لیکن خدا کی خدمت سے ہر طرح سے فا ئدہ ہوتا ہے تم سے وعدہ ہے کہ اس زندگی میں بھی خوشحا لی رہتی ہے اور آئندہ زندگی بھی خوشحال رہتی ہے۔ جو میں کہتا ہو ں وہ سچ ہے اور تم سب کو قبول کرنا ہو گا۔ 10 یہ صحیح ہے کہ ہم سخت محنت اور کام کرتے ہیں اور جدوجہد میں مشغول ہیں ہما ری امید اسی زندہ خدا سے ہے اور وہی تمام لوگوں کا نجات دہندہ ہے اور خصوصیت سے جن کا عقیدہ اسی پر ہے۔

11 انہی باتوں کی نصیحت کیا کرو اور حکم دو۔ 12 تم جوان ہو اور کسی کو اس بات کا موقع نہ دو کہ وہ تمکو اہم نہ سمجھے اپنی زندگی سے نمونہ بن کر اہل ایمان کو بتا ؤ کہ انہیں کس طرح رہنا ہے انہیں وہ چیزیں بتاؤ جو تم کہتے ہو اور اسی کے موافق چال وچلن محبت سے رہتے ہو اپنے ایمان اور پا کیز گی میں۔

13 میرے آنے تک صحیفوں کو لوگوں کو پڑھ کر سنا نے میں توجہ دو اور انہیں تعلیمات دے کر ان کی ہمت بندھا ؤ۔ 14 یاد رکھ جو نعمت تجھے ملی ہے اس کو استعمال کرو وہ عطیہ تجھے نبوت کے ذریعہ سے بزرگوں کے ہاتھ رکھتے وقت تجھے دیاگیا تھا۔ 15 ان چیزوں کو جاری رکھ انہی باتوں کی فکر کر اور اسی میں مشغول رہ تا کہ تیرے کام کی ترقی سب لوگوں کے سامنے ظاہر ہو۔ 16 اپنے سے اور اپنی تعلیمات سے ہوشیار رہ کر تعلیمات دینے کو جاری رکھ تب ہی تو اپنے آپ کی اوران لوگوں کی اور اپنے سننے وا لوں کی بھی نجات کا باعث ہوگا۔

The Spirit(A) clearly says that in later times(B) some will abandon the faith and follow deceiving spirits(C) and things taught by demons. Such teachings come through hypocritical liars, whose consciences have been seared as with a hot iron.(D) They forbid people to marry(E) and order them to abstain from certain foods,(F) which God created(G) to be received with thanksgiving(H) by those who believe and who know the truth. For everything God created is good,(I) and nothing is to be rejected(J) if it is received with thanksgiving, because it is consecrated by the word of God(K) and prayer.

If you point these things out to the brothers and sisters,[a] you will be a good minister of Christ Jesus, nourished on the truths of the faith(L) and of the good teaching that you have followed.(M) Have nothing to do with godless myths and old wives’ tales;(N) rather, train yourself to be godly.(O) For physical training is of some value, but godliness has value for all things,(P) holding promise for both the present life(Q) and the life to come.(R) This is a trustworthy saying(S) that deserves full acceptance. 10 That is why we labor and strive, because we have put our hope in the living God,(T) who is the Savior of all people,(U) and especially of those who believe.

11 Command and teach these things.(V) 12 Don’t let anyone look down on you(W) because you are young, but set an example(X) for the believers in speech, in conduct, in love, in faith(Y) and in purity. 13 Until I come,(Z) devote yourself to the public reading of Scripture,(AA) to preaching and to teaching. 14 Do not neglect your gift, which was given you through prophecy(AB) when the body of elders(AC) laid their hands on you.(AD)

15 Be diligent in these matters; give yourself wholly to them, so that everyone may see your progress. 16 Watch your life and doctrine closely. Persevere in them, because if you do, you will save(AE) both yourself and your hearers.

Footnotes

  1. 1 Timothy 4:6 The Greek word for brothers and sisters (adelphoi) refers here to believers, both men and women, as part of God’s family.