Add parallel Print Page Options

اسرائیل کا بادشاہوں کو شکست دینا

12 بنی اسرائیلیوں نے دریائے یردن کی مشرقی حصّہ پر قبضہ کیا۔ اُن کے قبضے میں ارنون سے حرمون پہاڑی تک اور تمام وادی یردن کی مشرقی حصّہ تھا۔ اس ملک کو لینے کے لئے بنی اسرائیلیوں نے جن بادشاہوں کو شکست دی تھی ان کی فہرست یہ ہے :

اموری لوگوں کا بادشاہ سیحون جو حسبون میں رہتا تھا وہ عروعیر جو ارنون وادی کے کنارے ہے ، وہاں سے دریائے یبّوق تک حکومت کرتا تھا۔ اُسکی زمین اُسکی گہری گھا ٹی کے بیچ سے شروع ہو تی تھی جو کہ عمّونی لوگوں کی سرحد تھی۔ سیحون جلعا د کے آدھے علاقہ پر حکومت کرتا تھا۔ وہ یردن کی وادی کے مشرقی حصّہ سے ، گلیلی کی جھیل سے مردہ سمندر تک حکومت کر تا تھا اور وہ بیت یسیموت سے پِسگہ کی پہاڑی دامن کے جنوب تک بھی حکومت کرتا تھا۔

اُنہو نے بسن کے بادشاہ عوج کو بھی شکست دی۔ عوج رفائیمی لوگوں میں آخری شخص تھا وہ عستارات اور ادرعی پر حکومت کرتا تھا۔ عوج کی حکومت حرمون کی پہاڑی سلکہ اور بسن کے تمام علاقے پر تھی۔ اُس کی حکومت کی سرحد وہاں تک تھی جہاں جسور معکا لوگ رہتے تھے۔ عوج جلعاد کے آدھے حصّے پر بھی حکومت کرتا تھا اس سرزمین کی سرحد کا آخری شام حسبون کے بادشاہ سیحون کی سرزمین پر ہوتا تھا۔

خداوند کے خادم موسیٰ اور بنی اسرائیلیوں نے اُن سب کو شکست دی اور موسیٰ نے اس ملک کو روبن کے خاندانی گروہ جاد کے خاندانی گروہ اور منسّی کے خاندانی گروہ کے آدھے لوگوں کے حوالے کردیا۔ موسیٰ نے یہ ملک ان کو انکے قبضے میں رکھنے کے لئے دیدیا تھا۔

یشوع اور بنی اسرائیلیوں نے ان سلطنت کے بادشاہوں کو شکست دی جو کہ یردن ندی کے مغرب میں تھے۔ یشوع نے ان لوگوں کو یہ ملک دیا اور اُسے (۲/۹۱) اسرائیلی خاندانی گروہوں میں تقسیم کیا۔ یہ وہ ملک تھا جو انہیں دینے کے لئے خدا وند نے وعدہ کیا تھا۔ یہ سلطنت لبنان کی وادی میں بعل جاد اور شعیر کے قریب خلق پہاڑ کے درمیان تھی۔ یہ پہاڑی ملک نشیبی زمین میں ، یردن گھا ٹی میں ، پہاڑی دامن میں ، بیا بان میں اور نیگیو میں شامل ہے۔ یہ وہ زمین تھی جہاں حتّی لوگ ، اموری لوگ ، کنعانی لوگ ، فرزّی لوگ ، حوّی لوگ اور یبوسی لوگ رہتے تھے۔ جن بادشاہوں کو بنی اسرائیلیوں نے شکست دی اُن کی فہرست یہ ہے :

یریحو کا بادشاہ عی کا بادشاہ

10 یروشلم کا بادشاہ حبرون کا بادشاہ

11 یرموت کا بادشاہ لکیس کا بادشاہ

12 عجلون کا بادشاہ جزر کا بادشاہ

13 بیر کا بادشاہ جدر کا بادشاہ

v 14 حرمہ کا بادشاہ عراد کا بادشاہ

15 لبناہ کا بادشاہ عدلام کا بادشاہ

16 مقیدہ کا بادشاہ بیت ایل کا بادشاہ

17 تفوح کا بادشاہ حفر کا بادشاہ

18 افیق کا بادشاہ شرون کا بادشاہ

19 مدون کا بادشاہ حصور کا بادشاہ

20 سِمرون مرون کا بادشاہ اِکشاف کا بادشاہ

21 تعنک کا بادشاہ مجِدّو کا بادشاہ

22 قادس کا بادشاہ کر مِل میں یقنعام کا بادشاہ

23 لفت دور کی پہاڑی کا دور کا بادشاہ جلجال میں گوئیم کا بادشاہ

24 تِرضہ کا بادشاہ

جملہ بادشاہوں کی تعداد ۳۱

List of Defeated Kings

12 These are the kings of the land whom the Israelites had defeated and whose territory they took(A) over east of the Jordan,(B) from the Arnon(C) Gorge to Mount Hermon,(D) including all the eastern side of the Arabah:(E)

Sihon king of the Amorites, who reigned in Heshbon.(F)

He ruled from Aroer(G) on the rim of the Arnon Gorge—from the middle of the gorge—to the Jabbok River,(H) which is the border of the Ammonites.(I) This included half of Gilead.(J) He also ruled over the eastern Arabah from the Sea of Galilee[a](K) to the Sea of the Arabah (that is, the Dead Sea(L)), to Beth Jeshimoth,(M) and then southward below the slopes of Pisgah.(N)

And the territory of Og king of Bashan,(O) one of the last of the Rephaites,(P) who reigned in Ashtaroth(Q) and Edrei.

He ruled over Mount Hermon, Salekah,(R) all of Bashan(S) to the border of the people of Geshur(T) and Maakah,(U) and half of Gilead(V) to the border of Sihon king of Heshbon.

Moses, the servant of the Lord, and the Israelites conquered them.(W) And Moses the servant of the Lord gave their land to the Reubenites, the Gadites and the half-tribe of Manasseh to be their possession.(X)

Here is a list of the kings of the land that Joshua and the Israelites conquered on the west side of the Jordan, from Baal Gad in the Valley of Lebanon(Y) to Mount Halak, which rises toward Seir. Joshua gave their lands as an inheritance to the tribes of Israel according to their tribal divisions. The lands included the hill country, the western foothills, the Arabah, the mountain slopes, the wilderness and the Negev.(Z) These were the lands of the Hittites, Amorites, Canaanites, Perizzites, Hivites and Jebusites. These were the kings:(AA)

the king of Jericho(AB)one
the king of Ai(AC) (near Bethel(AD))one
10 the king of Jerusalem(AE)one
the king of Hebronone
11 the king of Jarmuthone
the king of Lachish(AF)one
12 the king of Eglon(AG)one
the king of Gezer(AH)one
13 the king of Debir(AI)one
the king of Gederone
14 the king of Hormah(AJ)one
the king of Arad(AK)one
15 the king of Libnah(AL)one
the king of Adullam(AM)one
16 the king of Makkedah(AN)one
the king of Bethel(AO)one
17 the king of Tappuah(AP)one
the king of Hepher(AQ)one
18 the king of Aphek(AR)one
the king of Lasharonone
19 the king of Madonone
the king of Hazor(AS)one
20 the king of Shimron Meronone
the king of Akshaph(AT)one
21 the king of Taanach(AU)one
the king of Megiddo(AV)one
22 the king of Kedesh(AW)one
the king of Jokneam(AX) in Carmel(AY)one
23 the king of Dor (in Naphoth Dor(AZ))one
the king of Goyim in Gilgalone
24 the king of Tirzah(BA)one
thirty-one kings in all.(BB)

Footnotes

  1. Joshua 12:3 Hebrew Kinnereth