A A A A A
Bible Book List

استثناء 26:14 Urdu Bible: Easy-to-Read Version (ERV-UR)

14 میں نے یہ کھانا اس وقت نہیں کھا یا جب میں سوگ منا رہا تھا۔ میں نے اس اناج کو اس وقت الگ نہیں کیا جب میں پاک نہیں تھا۔ میں نے اس اناج میں سے کو ئی حصّہ مُردے کو نہیں چڑھایا ہے۔ خداوند میرے خدا میں نے تیری باتوں پر دھیان دیا ہے۔ میں نے وہ سب کچھ کیا ہے جس کے لئے تو نے حکم دیا ہے۔

Urdu Bible: Easy-to-Read Version (ERV-UR)

2007 by World Bible Translation Center

  Back

1 of 1

You'll get this book and many others when you join Bible Gateway Plus. Learn more

Viewing of
Cross references
Footnotes