Add parallel Print Page Options

یروشلم کے با رے میں ایک پیغام

29 خدا فرماتا ہے ، “او اریئیل! اریئیل [a] وہ شہر ہے جہاں دا ؤدخیمہ زن ہوا تھا۔ جو تم کر تے ہو اسے کر تے رہو ، سال در سال اور سالانہ تقریب کو منا ؤ۔ لیکن میں اریئیل پر مصیبت لا ؤں گا۔سارا شہر نوحہ و ماتم سے بھر جا ئے گا۔ لیکن میرے لئے یہ میرا اریئیل ہو گا۔

“اے ار یئیل ! میں تیرے چاروں طر ف فوجیں تعینات کروں گا۔میں حملہ کر نے کیلئے چاروں طرف بُرج بنا ؤں گا۔ میں تجھ کو شکست دوں گا اور زمین پر گرادوں گا تو زمین سے بو لے گا۔میں تیری آواز ایسے سنوں گا جیسے زمین سے کسی بھوت کی صدا اٹھ رہی ہو۔خاک سے مری مری ہو ئی تیری کمزور آواز آئے گی۔”

تیرے دشمنوں کا غول باریک گرد و غبار کی مانند ہو گا۔ وہاں ظالم لوگ اچانک ایک لمحہ بھر میں بھو سے کی طرح آندھی میں اڑ تے ہو ئے ہوں گے۔ خداوند قادر مطلق خود گرج ، زلزلہ اور بلند آواز ، آندھی اور طوفان کے ساتھ تجھے بچانے آئے گا۔ تمام قوم جو کہ اریئیل کے خلاف جنگ لڑے گی وہ رات کی خواب کی مانند ہو گی۔ وہ فوجیں جو اریئیل کو گھیریں گی اور اسے تکلیف دیں گی وہ رویا کی مانند ہوں گی۔ وہ قومیں جو کو ہ صیون سے جنگ کر تی ہیں ان سب کا بھی حال ویسا ہی ہو گا۔ یہ ایسا ہو گا جیسے ایک بھو کا آدمی خواب میں دیکھے کہ کھا رہا ہے پر اچانک جاگ اٹھتا ہے اور وہ بھو کا ہی رہتا ہے۔ یا ایک پیاسا آدمی خواب میں دیکھے کہ پانی پی رہا ہے پر جب جاگ اٹھتا ہے تو وہ اس وقت بھی پیاسا اور کمزور ہی رہتا ہے۔

حیرانی اور تعجب کرو۔
    اندھےہو جا ؤ گے تا کہ دیکھ نہ سکو۔
نشہ آور ہو جا ؤ لیکن مئے سے نہیں۔
    لڑ کھڑا ؤ اور گر جا ؤ لیکن شراب کی وجہ سے نہیں۔
10 خداوند نے تم کو گہری نیند سُلا یا ہے
    خداوند نے تمہا ری آنکھیں یعنی نبیوں کی، بند کر دیں
    تمہا ری عقل پر یعنی غیب بینوں پر (سیر) خداوند نے پر دہ ڈا ل دیا ہے۔

11 ان ساری باتو ں کی رو یا تمہا رے ساتھ اس کتاب کی مانند ہے جو بند ہے اور جس پر ایک مہر لگی ہو ئی ہے۔

12 تم اس کتاب کو ایک ایسے شخص کو دے سکتے ہو جو پڑھ سکتا ہے۔ اس شخص سے کہہ سکتے ہو کہ وہ اس کتاب کو پڑھے۔لیکن وہ کہیں گے، “میں اس کتاب کو پڑھ نہیں سکتا کیوں کہ یہ کتاب مہر بند ہے۔یا تم اس کتاب کو کسی بھی ایسے شخص کو دے سکتے ہو جو پڑھ نہیں سکتا ہے۔ اور اس شخص سے کہہ سکتے ہو کہ وہ اس کتاب کو پڑھے تب وہ شخص کہے گا،“میں اس کتاب کو پڑھ نہیں سکتا کیوں کہ میں ان پڑھ ہو ں۔”

13 میرا مالک فرماتا ہے ، “یہ لوگ میری عبادت کر تے ہیں۔اپنے ہونٹوں سے وہ میری تعظیم کر تے ہیں۔ لیکن اپنے دل میں وہ مجھ سے بہت دو ر ہیں۔ وہ میری عبادت صرف انسانو ں کے اصولوں کا پالن کر کے کرتا ہے جس کو انہوں نے یاد کر لیا ہے۔

14 اس لئے میں ان لوگو ں کے ساتھ عجیب سلوک کروں گا جو حیرت انگیز اور تعجب خیز ہو گا اور ان کے عاقلو ں کی عقل زائل ہو جا ئے گی۔ اور اسی طرح داناؤں کی دانائی جا تی رہے گی۔”

15 افسوس ہے ان لوگو ں پر جو خداوند سے منصوبوں کو چھپانے کی کو شش کر تے ہیں۔ تم لوگ تاریکی میں گناہ کر تے ہو اور اپنے دل میں کہا کر تے ہو، “ہمیں کو ئی دیکھ نہیں سکتا ، کو ئی شخص ہم لوگوں کے بارے میں نہیں جانے گا۔”

16 تم پو ری طرح سے مغالطہ میں پڑ گئے ہو۔تم سو چا کر تے ہو کہ مٹی کمہار کے برا بر ہے۔کیا کو ئی چیز اپنے بنا نے وا لے کے بارے میں کہہ سکتا ہے ، “اس نے مجھے نہیں بنایا ہے ؟” کیا مٹکا اپنے بنانے وا لے کمہار سے یہ کہہ سکتا ہے ، “تو سمجھتا نہیں کہ تو کیا کر رہا ہے ؟”

ایک بہتر وقت آرہا ہے

17 یہ سچ ہے کہ لبنان تھو ڑے دنوں بعد شاداب میدان ہو جا ئے گا اور کرمل پہاڑ کا شمار جنگل میں کیا جا ئے گا۔ 18 کتاب کے الفاظ کو بہرے سنیں گے اندھے اندھیرے اور کہرے میں سے بھی دیکھ لیں گے۔ 19 خداوند مسکینوں کو خوش کرے گا اور غریب و محتاج اسرائیل کے قدو س میں شادما ہوں گے۔

20 ایسا تب ہو گا جب مغرور اور ظالم فنا ہو گا۔ایسا تب ہو گا جب بدکرداری کر نے کی خواہش رکھنے وا لے لوگ اور باقی نہیں رہیں گے۔ 21 ( وہ لوگ دوسرے لوگو ں پر بُرا کر نے کا جھو ٹا الزام لگاتے ہیں۔ وہ عدالت میں لوگوں کو پھنسانے کی کو شش کر تے ہیں وہ بھو لے بھا لے لوگو ں کو انصاف سے محروم رکھنے کے لئے جھو ٹی بحث کر تے ہیں۔)

22 اس لئے خداوند نے یعقوب کے گھرانے سے فرمایا۔ یہ وہی خداوند ہے جس نے ابراہیم کو آزاد کیا تھا۔ خداوند فرماتا ہے، “اب یعقوب ( بنی اسرائیل ) کو شرمندہ نہیں ہو نا ہو گا اب اس کا چہرہ کبھی سُرخ نہیں ہو گا۔ 23 وہ اپنی سبھی اولادو ں کو دیکھے گا اور کہے گا کہ میرا نام مقدس ہے۔ ان اولادو ں کو میں نے اپنے ہا تھوں سے بنا یا ہے اور یہ بھی مانیں گے کہ یعقوب کا مقدس( خدا ) اصل میں قدوس ہے اور یہ اولاد اسرائیل کے خدا کو تعظیم دے گی۔ 24 وہ لوگ جو غلطیاں کر تے رہتے ہیں اب محسوس کریں گے۔ وہ لوگ جو شکایت کر تے رہے ہیں اب ہدایت کو قبول کریں گے۔”

Footnotes

  1. یسعیاہ 29:1 ار ئییل یہ یروشلم کا ایک اور نام ہے اس کا مطلب “ خدا کا شیر۔

Woe to David’s City

29 Woe(A) to you, Ariel, Ariel,(B)
    the city(C) where David settled!
Add year to year
    and let your cycle of festivals(D) go on.
Yet I will besiege Ariel;(E)
    she will mourn and lament,(F)
    she will be to me like an altar hearth.[a](G)
I will encamp against you on all sides;
    I will encircle(H) you with towers
    and set up my siege works(I) against you.
Brought low, you will speak from the ground;
    your speech will mumble(J) out of the dust.(K)
Your voice will come ghostlike(L) from the earth;
    out of the dust your speech will whisper.(M)

But your many enemies will become like fine dust,(N)
    the ruthless(O) hordes like blown chaff.(P)
Suddenly,(Q) in an instant,
    the Lord Almighty will come(R)
with thunder(S) and earthquake(T) and great noise,
    with windstorm and tempest(U) and flames of a devouring fire.(V)
Then the hordes of all the nations(W) that fight against Ariel,(X)
    that attack her and her fortress and besiege her,
will be as it is with a dream,(Y)
    with a vision in the night—
as when a hungry person dreams of eating,
    but awakens(Z) hungry still;
as when a thirsty person dreams of drinking,
    but awakens faint and thirsty still.(AA)
So will it be with the hordes of all the nations
    that fight against Mount Zion.(AB)

Be stunned and amazed,(AC)
    blind yourselves and be sightless;(AD)
be drunk,(AE) but not from wine,(AF)
    stagger,(AG) but not from beer.
10 The Lord has brought over you a deep sleep:(AH)
    He has sealed your eyes(AI) (the prophets);(AJ)
    he has covered your heads (the seers).(AK)

11 For you this whole vision(AL) is nothing but words sealed(AM) in a scroll. And if you give the scroll to someone who can read, and say, “Read this, please,” they will answer, “I can’t; it is sealed.” 12 Or if you give the scroll to someone who cannot read, and say, “Read this, please,” they will answer, “I don’t know how to read.”

13 The Lord says:

“These people(AN) come near to me with their mouth
    and honor me with their lips,(AO)
    but their hearts are far from me.(AP)
Their worship of me
    is based on merely human rules they have been taught.[b](AQ)
14 Therefore once more I will astound these people
    with wonder upon wonder;(AR)
the wisdom of the wise(AS) will perish,
    the intelligence of the intelligent will vanish.(AT)
15 Woe to those who go to great depths
    to hide(AU) their plans from the Lord,
who do their work in darkness and think,
    “Who sees us?(AV) Who will know?”(AW)
16 You turn things upside down,
    as if the potter were thought to be like the clay!(AX)
Shall what is formed say to the one who formed(AY) it,
    “You did not make me”?
Can the pot say to the potter,(AZ)
    “You know nothing”?(BA)

17 In a very short time,(BB) will not Lebanon(BC) be turned into a fertile field(BD)
    and the fertile field seem like a forest?(BE)
18 In that day(BF) the deaf(BG) will hear the words of the scroll,
    and out of gloom and darkness(BH)
    the eyes of the blind will see.(BI)
19 Once more the humble(BJ) will rejoice in the Lord;
    the needy(BK) will rejoice in the Holy One(BL) of Israel.
20 The ruthless(BM) will vanish,(BN)
    the mockers(BO) will disappear,
    and all who have an eye for evil(BP) will be cut down—
21 those who with a word make someone out to be guilty,
    who ensnare the defender in court(BQ)
    and with false testimony(BR) deprive the innocent of justice.(BS)

22 Therefore this is what the Lord, who redeemed(BT) Abraham,(BU) says to the descendants of Jacob:

“No longer will Jacob be ashamed;(BV)
    no longer will their faces grow pale.(BW)
23 When they see among them their children,(BX)
    the work of my hands,(BY)
they will keep my name holy;(BZ)
    they will acknowledge the holiness of the Holy One(CA) of Jacob,
    and will stand in awe of the God of Israel.
24 Those who are wayward(CB) in spirit will gain understanding;(CC)
    those who complain will accept instruction.”(CD)

Footnotes

  1. Isaiah 29:2 The Hebrew for altar hearth sounds like the Hebrew for Ariel.
  2. Isaiah 29:13 Hebrew; Septuagint They worship me in vain; / their teachings are merely human rules