Menu
Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo
account
Finding your way around? See how the new Bible Gateway works. Take the tour.
Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo
We’ve made some updates. Have feedback?
  • Read
    • Reading Plans
    • Advanced Search
    • Available Versions
    • Audio Bibles
  • Study
    • Scripture Engagement
    • More Resources
  • News
  • Explore
    • Newsletters
    • Devotionals
    • Bible Gateway App
    • Bible Audio App
    • Take a Tour
  • Store
    • Bibles
    • Deals
    • More
  • Bible Gateway Plus
ERV-UR
Version
Bible Books Bible Books
ERV-UR
Version
Read
Study
News
Explore
Store
Bible Gateway Plus
Light Mode Dark Mode
Font Size
Log In show menu
Previous Next
Print PrintSettingsSettingsShare ShareParallelParallelExpandExpandCollapse

زکریاہ 11  Urdu Bible: Easy-to-Read Version

خدا دیگر قوموں کو سزا دیگا

11 اے لبنان! اپنے دروازوں کو کھول دے تاکہ آگ اندر آئے
    اور وہ تیرے دیوداروں کے درختوں کو کھا جائے۔
2 اے سرو کے درخت ماتم کر کیوں کہ دیو دار کا درخت گر گیا
    اور اسکی شان و شوکت غارت ہو گئی۔
اے بسان کے بلوط کے درختو!ماتم کرو
    کیونکہ دشوار گزار جنگل کاٹ ڈالا گیا۔
3 چرواہوں کی ماتم کی آواز آتی ہے
    کیونکہ انکی حشمت تباہ ہوگئی۔
جوان شیروں کی گرج سنائی دیتی ہے
    کیونکہ یردن ندی کے کنارے کی گھنی جھاڑیاں تباہ کردی گئیں۔

4 خدا وند میرا خدا یوں فرماتا ہے، “ ان بھیڑوں کی حفاظت کرو جن کو ذبح کرنے کے لئے پر ورش کی جا رہی ہے۔ 5 جن کے مالک ان کو ذبح کرتے ہیں اور اپنے آپ کو بے قصور سمجھتے ہیں اور جن کے بیچنے والے کہتے ہیں خدا وند کا شکر کرو کہ ہم مالدار ہوئے اور انکے چرواہے ان پر رحم نہیں کرتے۔ 6 اور میں اس ملک میں رہنے والوں کے لئے اور رحم نہیں کرو نگا۔” خدا وند فرماتا ہے، “دیکھو! میں ہر ایک کو اسکے دوست اور اسکے بادشاہ کی قوت کا رعایا بناؤں گا۔ میں انہیں انکا ملک تباہ کرنے دوں گا۔ میں انہیں کسی بھی حالت میں نہیں روکوں گا!”

7 میں ان بھیڑوں کو چَرایا جسے ذبح کر نے کے لئے پا لا گیا تھا۔ اور میں نے دو لا ٹھیاں لیں ایک کا نام فضل اور دو سری کا اتحاد رکھا۔ اور میں بھیڑوں کے جھنڈ کو ان لا ٹھیوں سے چَرایا۔ 8 میں نے ایک مہینے میں تین چروا ہوں کو ہلاک کیا میں بھیڑوں پر غصبناک ہوا اور وہ مجھ سے نفرت کر نے لگے۔ 9 تب میں نے کہا، “میں تمہیں چھو ڑتا ہوں، میں تمہا ری دیکھ بھال نہیں کروں گا۔ جو مر رہے ہیں وہ مرینگے۔ جو فنا ہو رہے ہیں وہ فنا ہونگے۔ اور جو بچیں گے وہ ایک دوسرے کو تبا ہ کریں گے۔” 10 تب میں نے فضل نامی لا ٹھی کو لیا اور اسے تو ڑ ڈا لا۔ میں نے اسے یہ دکھا نے کے لئے کیا کہ قوموں کے ساتھ خدا کا معاہدہ ٹوٹ گیا تھا۔ 11 اس لئے اسی دن عہد نامہ ٹوٹ گیا۔ وہ بیچا رے بھیڑ جو مجھے دیکھ رہے تھے یہ جان گئے کہ یہ خداوند کا کلام ہے۔

12 تب میں نے کہا، “اگر تم مجھے مزدوری دینا چا ہتے ہو تو دو۔ اور اگر نہیں، تو مت دو۔” اس لئے انہوں نے چاندی کے تیس سکّے دیئے۔ 13 تب خداوند نے مجھ سے کہا، “تو وہ سوچتے ہیں کہ میں اتنا ہی مول کا ہوں۔ اس بڑی رقم کو گھر کے خزانے میں پھینک دو۔” اس لئے میں نے چاندی کا تیس ٹکڑا لیا اور اسے خداوند کی ہیکل کے خزانے میں پھینک دیا۔ 14 تب میں نے دوسری لا ٹھی لی یعنی اتحاد نامی لا ٹھی کو کاٹ ڈا لا یہ میں نے یہ با ت ظا ہر کرنے کے لئے کیا کہ اسرائیل اور یہودا ہ کے بیچ اتحاد ٹوٹ گیا۔

15 تب خداوند نے مجھ سے کہا، “اب ایک ایسی لا ٹھی کی کھوج کرو، جو کسی بے وقوف چروا ہے کا ہو۔ 16 کیوں کہ میں ان لوگوں کے لئے ایک ایسا چروا ہا دوں گا جو اس جھنڈ کی دیکھ بھال نہیں کریگا جو کہ بھٹک گئے ہیں اور جو بھیڑ زخمی ہو گئے ہیں۔ وہ اسے تندرست بھی نہ کر سکے گا اور نہ ہی فَربہ کو چرائے گا۔ لیکن فرَ بہ کا گوشت کھا ئے گا اور ان کے کھرو ں کو بھی تو ڑ ڈا لے گا۔”

17 اے میرے نا لا ئق چروا ہا!
    تم نے میری بھیڑوں کو چھو ڑدیا
انہیں سزا دو۔
    تلوار سے اس کا داہنا بازو اور داہنی آنکھ پر حملہ کرو۔
    اس کا بازو باکل سو کھ جا ئے گا
    اور اس کی داہنی آنکھ پھوٹ جا ئے گی۔

Next
زکریاہ 10
زکریاہ 12
Next
dropdown
Urdu Bible: Easy-to-Read Version (ERV-UR)

©2014 Bible League International

Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo

Font Size

Font Size

Dark Mode

Light Mode Dark Mode

About

  • About
  • Learn About the Bible
  • Statement of Faith
  • Mobile App
  • Store
  • Blog
  • Newsroom
  • Support Us

Help

  • FAQs
  • Tutorials
  • Use Bible Gateway on Your Site
  • Advertise with us
  • Contact us
  • Privacy policy
  • California Privacy Rights
  • Do Not Sell My Personal Information
  • Site: Terms of use
  • Widget: Terms of use

Our Network

  • FaithGateway
  • StudyGateway
  • ChurchSource
  • HarperCollins Christian Publishing
  • Grupo Nelson
  • Editorial Vida
  • Thomas Nelson
  • WestBow Press
  • Zondervan
  • MasterLectures

Social

  • Facebook
  • Instagram
  • Pinterest
  • TikTok
  • X
  • YouTube

Preferences

  • Versión en español
  • Preferences
  • Classic Bible Gateway
Sign Up for Bible Gateway: News & Knowledge
Get weekly Bible news, info, reflections, and deals in your inbox.

By submitting your email address, you understand that you will receive email communications from Bible Gateway, operated by HarperCollins Christian Publishing, 501 Nelson Pl, Nashville, TN 37214 USA, including commercial communications and messages from partners of Bible Gateway. You may unsubscribe from Bible Gateway’s emails at any time. If you have any questions, please review our Privacy Policy or email us at privacy@biblegateway.com.

Preferences

  • Versión en español
  • Preferences
  • Classic Bible Gateway