Menu
Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo
account
A new Bible Gateway experience is here. Spot something unexpected? Tell us what needs a closer look.
Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo
Read Scripture without ads. Try Bible Gateway Plus.
  • Read
    • Reading Plans
    • Advanced Search
    • Available Versions
    • Audio Bibles
  • Study
    • Scripture Engagement
    • More Resources
  • News
  • Explore
    • Newsletters
    • Devotionals
    • Bible Gateway App
    • Bible Audio App
    • Take a Tour
  • Store
    • Bibles
    • Deals
    • More
  • Bible Gateway Plus
ERV-UR
Version
Bible Books Bible Books
ERV-UR
Version
Read
Study
News
Explore
Store
Bible Gateway Plus
Light Mode Dark Mode
Font Size
Log In show menu
Previous Next
Print PrintSettingsSettingsShare ShareParallelParallelExpandExpandCollapse

زبُور 50  Urdu Bible: Easy-to-Read Version

آسف کا نغمہ

50 خداؤں(دیوتاؤں) کا خدا،
    خداوند مشرق سے مغرب تک زمین کے سب لوگوں کو کہتا ہے اور بُلا تا ہے۔
2 صیّون سے خدا چمکتا ہے اور وہ یقینی طور پر حسین ہے!
3 ہما را خدا آرہا ہے۔ اور وہ خاموش نہیں رہے گا۔
    اُ سکے آگے دہکتا شعلہ ہے،
    اس کو ایک عظیم طوفان گھیر ے ہو ئے ہے۔
4 ہمارا خدا آسمان و زمین کو گوا ہی کے لئے طلب کرے گا
    جب وہ اپنے لوگوں کا فیصلہ کر ے گا۔
5 خدا کہتا ہے ، “اے میرے فرمانبردارو میرے حضور جمع ہو جاؤ۔
    میری عبا دت کر نے وا لے آؤ، ہم نے آپس میں ایک دوسرے سے معاہدہ کیا ہے۔”

6 خدا ایک راست باز منصف ہے
    آسمان اُس کی صداقت کے با رے میں بیان کر تے ہیں۔

7 خدا کہتا ہے ، “اے میرے لوگو سنو !
    اے بنی اسرائیلیو میں تمہا رے خلا ف گوا ہی دوں گا۔ میں خدا ہوں، تمہا را خدا۔
8 مجھ کوتمہا ری قربانیوں سے شکا یت نہیں۔
    اے بنی اسرائیلیو ! تم میرے لئے ہمیشہ ہمیشہ جلا نے کی قربانیاں پیش کر تے رہو۔
9 میں تیرے گھر سے کوئی بیل نہیں لوُ ں گا۔
    میں تیرے با ڑے کے بکرے نہیں لوں گا۔
10 مجھے تمہا رے اُ ن جا نوروں کی حا جت نہیں۔
    میں ہی تو جنگل کے سبھی جانوروں کا خداوند ہوں۔
    ہزاروں پہا ڑوں کے چو پا ئے میرے ہی ہیں۔
11 میں پہا ڑو ں کے سب پرندوں کو جانتا ہوں۔
    اور میدان کے درندے میرے ہی ہیں۔
12 میں بھُو کا نہیں ہوں! اگر میں بھُو کا ہو تا ، تو بھی تجھ سے مجھے کھا نا نہیں مانگنا پڑتا۔
    میں دنیا کا خدا ہوں اور ان چیزوں کا بھی جو اس دنیا میں ہے۔
13 میں سانڈوں کا گوشت نہیں کھا تا
    میں بکروں کا خون نہیں پیتا۔”

14 اس لئے تم شکر گذا ری کی قربا نی خدا کے لئے لا ؤ،
    تا کہ دوسرے عبا دت گذاروں اور خدا کے ساتھ دوستی ہو۔
تم نے خدا ئے تعا لیٰ کے ساتھ وعدہ کیا تھا۔
    اِ سلئے تم نے جووعدہ کیا ہے اُسے پو را کرو۔
15 خدا کہتا ہے ، “جب بھی تم پر مصیبت پڑے مجھ سے فریاد کرو!
    میں تمہیں سہا را دوں گا۔ تو تم میری تمجید کر سکو گے۔”

16 شریر لوگوں سے خدا کہتا ہے ، “تم میری شریعت کی بات کر تے ہو۔
    تم میرے معاہدہ کی بھی باتیں کر تے ہو۔
17 جب میں تمہا ری اصلاح کرتا ہوں، پھر کیوں تم اس سے نفرت کر تے ہو۔
    تم اُن باتوں کو نظر انداز کیوں کر تے ہو جنہیں میں تمہیں بتا تا ہوں؟۔
18 تم چور کودیکھ کر اُ س سے ملنے کے لئے دوڑ جا تے ہو۔
    تم اُن کے ساتھ بستر میں کود پڑتے ہو جو زنا کے مر تکب ہو رہے ہیں۔
19 تم بُر ی باتیں اور جھو ٹے معا ہدے کر تے ہو۔
20 تم دوسرے لوگوں کی یہاں تک کہ
    اپنے بھا ئیوں کی بُرا ئی کر تے ہو
21 تم نے اُ ن بُرے کاموں کو کیا لیکن میں نے کچھ نہیں کہا۔
    اس لئے تم نے خیال کیا کہ میں تمہارے جیسا تھا۔
دیکھو! میں چُپ نہیں رہو ں گا ،
    میں تجھ پر واضح کرتا ہوں کہ تیرے ہی منہ پر تیری بُرائیاں بتاؤں گا۔
22 تم خدا کو بھول گئے ہو۔
    اِسے ضرور سمجھو ورنہ میں تمہیں پھا ڑ ڈالوں گا
اور وہاں پر جب ویسا ہو گا ،
    کوئی بھی شخص تمہیں بچا نہیں پا ئے گا۔
23 وہ جوشکر گذا ری کی قربا نی چڑھا تا ہے ، وہ میرا احترام کرتا ہے۔
    جو صحیح طریقے سے زندگی گذار تے ہیں میں اسکوخدا کی نجات کی قوّت دکھا ؤں گا۔”

Next
زبُور 49
زبُور 51
Next
dropdown
Urdu Bible: Easy-to-Read Version (ERV-UR)

©2014 Bible League International

Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo

Font Size

Font Size

Dark Mode

Light Mode Dark Mode

About

  • About
  • Learn About the Bible
  • Statement of Faith
  • Mobile App
  • Store
  • Blog
  • Newsroom
  • Support Us

Help

  • FAQs
  • Tutorials
  • Use Bible Gateway on Your Site
  • Advertise with us
  • Contact us
  • Privacy policy
  • California Privacy Rights
  • Do Not Sell My Personal Information
  • Site: Terms of use
  • Widget: Terms of use

Our Network

  • FaithGateway
  • StudyGateway
  • ChurchSource
  • HarperCollins Christian Publishing
  • Grupo Nelson
  • Editorial Vida
  • Thomas Nelson
  • WestBow Press
  • Zondervan
  • MasterLectures

Social

  • Facebook
  • Instagram
  • Pinterest
  • TikTok
  • X
  • YouTube

Preferences

  • Versión en español
  • Preferences
  • Classic Bible Gateway
Sign Up for Bible Gateway: News & Knowledge
Get weekly Bible news, info, reflections, and deals in your inbox.

By submitting your email address, you understand that you will receive email communications from Bible Gateway, operated by HarperCollins Christian Publishing, 501 Nelson Pl, Nashville, TN 37214 USA, including commercial communications and messages from partners of Bible Gateway. You may unsubscribe from Bible Gateway’s emails at any time. If you have any questions, please review our Privacy Policy or email us at privacy@biblegateway.com.

Preferences

  • Versión en español
  • Preferences
  • Classic Bible Gateway