117 اے تمام قومو! خدا وند کی ستائش کرو۔ اے لوگو! سب اس کی ستائش کرو۔2 خدا وند کی شفقت ہم پر ہے۔ ہمارے لئے خدا ہمیشہ وفا دار رہے گا۔
خدا وند کی حمد کرو۔
2007 by Bible League International