Add parallel Print Page Options

پہلو ٹھے کی موت

11 تب خداوند نے موسیٰ سے کہا، “فرعون اور مصر کے خلاف میں ایک آفت لا ؤں گا اس کے بعد وہ تم لوگوں کو مصر سے بھیج دیگا : وہ تم لو گوں کو یہ ملک چھو ڑ نے کے لئے دباؤ ڈا لے گا۔ تم بنی اسرائیلیوں کو یہ پیغام ضرور دینا :’ تم سب مرد اور عورتیں اپنے پڑوسیوں سے چاندی اور سونے کی چیزیں مانگنا۔ حداوند مصریوں کو تم لوگوں پر مہربان بنا ئے گا۔ مصری لوگ یہا ں تک کہ فرعون کے عہدید ار بھی پہلے سے موسیٰ کوعظیم شخصیت سمجھتے ہیں۔”‘

موسیٰ نے کہا، “خداوند کہتا ہے ، ’ آج تقریباً آدھی رات کے وقت میں مصر سے ہو کر گذروں گا ، اور مصر کا ہر ایک پہلو ٹھا بیٹا مصر کے حاکم فرعون کے پہلو ٹھے بیٹے سے لے کر چکّی چلا نے وا لی خادمہ تک کا پہلا بیٹا مر جا ئے گا۔ پہلو ٹھے نر جانور بھی مریں گے۔ مصر کی سر زمین پر رونا پیٹنا ہو گا۔ جیسا نہ ما ضی میں ہوا ہے نہ کبھی مستقبل میں ہو گا۔ لیکن کسی بھی اسرا ئیلیوں کو چوٹ نہیں پہنچا ئی جا ئے گی۔ یہاں تک کہ اسرائیلی لوگوں کے کسی شخص یا جانور پر کتّا بھی نہیں بھونکے گا۔ اس طرح تم جان جاؤگے کہ میں نے بنی اسرائیلیوں کے ساتھ مصری لوگوں سے مختلف سلوک کیا۔ تب تمہا رے تمام عہدیدار آئینگے اور وہ مجھے سجدہ کریں گے۔ وہ لوگ کہیں گے، “جا ؤ اور اپنے سبھی لوگوں کو اپنے ساتھ لے جا ؤ۔ تب میں نے فرعون کو غصّہ میں چھو ڑ دیا۔”‘

تب خداوند نے موسیٰ سے کہا، “فرعون نے تمہا ری بات نہیں سنی۔ کیوں؟ کیوں کہ میں اپنی عظیم طا قت مصر میں دکھا سکوں”۔ 10 یہی وجہ تھی کہ موسیٰ اور ہا رون نے فرعون کے سامنے یہ بڑے بڑے معجزے دکھا ئے۔ اور یہی وجہ ہے کہ خداوند نے فرعون کو اتنا ضدّی بنا یا۔ تاکہ وہ بنی اسرائیلیوں کو اپنا ملک چھو ڑنے نہیں دیگا۔

The Plague on the Firstborn

11 Now the Lord had said to Moses, “I will bring one more plague on Pharaoh and on Egypt. After that, he will let you go(A) from here, and when he does, he will drive you out completely.(B) Tell the people that men and women alike are to ask their neighbors for articles of silver and gold.”(C) (The Lord made the Egyptians favorably disposed(D) toward the people, and Moses himself was highly regarded(E) in Egypt by Pharaoh’s officials and by the people.)

So Moses said, “This is what the Lord says: ‘About midnight(F) I will go throughout Egypt.(G) Every firstborn(H) son in Egypt will die, from the firstborn son of Pharaoh, who sits on the throne, to the firstborn son of the female slave, who is at her hand mill,(I) and all the firstborn of the cattle as well. There will be loud wailing(J) throughout Egypt—worse than there has ever been or ever will be again. But among the Israelites not a dog will bark at any person or animal.’ Then you will know that the Lord makes a distinction(K) between Egypt and Israel. All these officials of yours will come to me, bowing down before me and saying, ‘Go,(L) you and all the people who follow you!’ After that I will leave.”(M) Then Moses, hot with anger, left Pharaoh.

The Lord had said to Moses, “Pharaoh will refuse to listen(N) to you—so that my wonders(O) may be multiplied in Egypt.” 10 Moses and Aaron performed all these wonders before Pharaoh, but the Lord hardened Pharaoh’s heart,(P) and he would not let the Israelites go out of his country.