Menu
Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo
account
Study Bibles + commentaries + Scripture = deeper understanding. Explore Bible Gateway Plus.
Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo
Understand more as you read. Try Bible Gateway Plus.
  • Read
    • Reading Plans
    • Advanced Search
    • Available Versions
    • Audio Bibles
  • Study
    • Scripture Engagement
    • More Resources
  • News
  • Explore
    • Newsletters
    • Devotionals
    • Bible Gateway App
    • Bible Audio App
    • Take a Tour
  • Store
    • Bibles
    • Deals
    • More
  • Bible Gateway Plus
ERV-UR
Version
Bible Books Bible Books
ERV-UR
Version
Read
Study
News
Explore
Store
Bible Gateway Plus
Light Mode Dark Mode
Font Size
Log In show menu
Previous Next
Print PrintSettingsSettingsShare ShareParallelParallelExpandExpandCollapse

امثال 6  Urdu Bible: Easy-to-Read Version

کو ئی غلطی نہ کرو

6 اے میرے بیٹے اگر تو نے کسی دوسرے کی ضمانت دی ہے ، اگر تو کسی دوسرے شخص کے قرض کی ضمانت کے لئے راضی ہوا ہے ، 2 تو پھر تم اپنے کئے ہو ئے وعدہ میں پھنس چکے ہو۔ تمہا ری باتو ں نے تجھ کو پھنسا لیا ہے۔ 3 تب اسے کرو ، تم اپنے آپ کو آزاد کرنے کے لئے اس کے پاس جا ؤ ،کیوں کہ تم اپنے پڑوسی کے رحم و کرم میں پڑے ہو ! خاکساری سے جا ؤ اور اپنے پڑوسی سے التجا کرو ! 4 تو اپنی آنکھو ں میں نیند آنے نہ دے، تو اپنے پلکو ں کو بند ہو نے نہ دے۔ 5 اپنے آپ کو ہرنی کی مانند شکاری کے ہا تھو ں سے آزاد کر اور اپنے آ پ کو چڑیا کی مانند چڑیمار کے پھندے سے آزاد کر۔

کا ہلی سے خطرہ ہے

6 اے کا ہل شخص ، چیونٹی کی طرف دیکھ۔اسکی روشوں پر غور کر اور عقلمند بن جا۔ 7 چیونٹی کا نہ کو ئی حکمراں نہ کوئی رہبر اور نہ کو ئی سپہ سالا ر ہے۔ 8 تب بھی گرمی میں اپنی غذا جمع کر لیتی ہے اور فصل کٹا ئی کے وقت اپنی خوراک جمع کر لیتی ہے۔

9 کا ہل آدمی کب تک تو اس طرح پڑا رہے گا ؟ تو کب اپنی نیند سے اٹھے گا۔ 10 تھوڑی سی نیند، “تھوڑی سی جھپکی ،اپنے ہا تھو ں کا تھو ڑا سا آرام۔” 11 اور یہاں اپنی غریبی میں رینگتا ہے ، یہ ایک ڈا کو کی طرح ہو گا جو تمہا رے سب سامانوں کو چرا لیا ہے۔

بدکار لوگ

12 ایک بُرا اور بیکار شخص چاروں طرف جھوٹ بولتا پھرتا ہے۔ 13 اور اپنی آنکھیں مار کر اور اپنے ہا تھ اور پیر کے اشاروں سے لوگو ں کو بہکاتا ہے۔ 14 وہ برا ئی کے منصوبے بنا تے ہیں اور ہر وقت مصیبت کھڑی کر تے ہیں۔ 15 لیکن اس کو سزا ملے گی۔اچانک تبا ہی اسے برباد کر دے گی۔آفت اس پر آئے گی کو ئی ا و ر چارہ نہ ہو گا۔

سات چیزیں جن سے خداوند کو نفرت ہے

16 خداوند ان چھ چیزوں سے نفرت کرتا ہے اور ساتویں سے اسے کرا ہت ہے۔
17     آنکھیں جس سے ظا ہر ہو کہ مغرور ہے
    اور زبان جو جھوٹ بو لے۔
    ہا تھ جن سے بے گناہ آدمی کو مار دیا جا ئے۔
18     ایسا دل جو بُری چیزوں کے منصوبے باندھے۔
    پا ؤں جو برے کاموں کو کرنے کے لئے دوڑیں۔
19     ایک جھو ٹا گواہ جو عدا لت میں جھو ٹی گوا ہی دیتاہے،
    ایک شخص جو بھا ئیوں کے بیچ بحث و تکرار کا سبب بنتا ہے۔

حرام کاري کے متعلق ہدايت

20 میرے بیٹے اپنے با پ کے احکام کا پا لن کر اور اپنی ماں کی تعلیمات کو رد مت کر۔ 21 انہیں ہمیشہ کے لئے اپنے دل میں باندھ لے ، انہیں اپنے گلے کے چارو ں طرف پہن لے ، 22 تم جہاں کہیں بھی جا ؤ گے وہ لوگ تمہا ری رہنما ئی کریں گے۔ جب تم سو رہے ہو تب بھی وہ تمہا ری نگرانی کریں گے۔ اور جب تم جا گو گے تب وہ تم سے باتیں کریں گے اور تمہا ری رہبری کریں گے۔

23 حکم چراغ کی مانند ہے اور تعلیمات روشنی کی مانند ہے ، ڈانٹ ڈپٹ اور تربیت زندگی کا راستہ ہے۔ 24 وہ تم کو ایک بُری عورت اور ایک بدکار بیوی کی میٹھی باتوں سے دور رکھیں گے۔ 25 ہو سکتا ہے ہمارا دل اس کی خوبصورتی کی خوا ہش نہ کرے۔ ہو سکتا ہے تم اس کی آنکھو ں سے قید نہ ہو ؤ۔ 26 ہو سکتا ہے ایک فاحشہ صرف ایک رو ٹی کی قیمت لے۔ وہیں پر ہو سکتا ہے دوسرے آدمی کی بیوی تمہیں اور تمہا ری زندگی کی قیمت لے۔ 27 کیا یہ ممکن ہو سکتا ہے کہ ایک آدمی اپنی گود میں آگ رکھے اور اس کے کپڑے نہ جلیں ؟

28 کیا یہ ممکن ہو سکتا ہے کہ ایک آدمی جلتے ہو ئے کو ئلے پر چلے اور اسکا پیر نہ جلے ؟ 29 اسی طرح سے کو ئی بھی شخص جو کسی دوسرے کی بیوی کے ساتھ سو ئے گا ، اور ہر وہ شخص جو اس کو چھو ئے گا اسے سزا دی جا ئے گی۔

30 لوگ ایک بھو کے آدمی کو حقیر نہیں جانتےہیں جو کہ کھانے کے لئے کھانا چراتا ہے۔ 31 لیکن اگر وہ پکڑا جائے تو اس کو چرائی ہوئی چیز کا سات گنا ادا کر نا پڑتا ہے۔ یہ قیمت اس کے پاس جو کچھ ہو اسکی ساری قیمت بھی ہو سکتی ہے۔ 32 لیکن ایک شخص جو جنسی گناہ کرتا ہے وہ احمق ہے۔ کوئی بھی جو ایسا کرتا ہے اپنے آپ کو برباد کرتا ہے۔ 33 وہ صرف پٹائی اور رسوائی پائیگا۔ وہ اپنی شرمندگی سے کبھی چھٹکارہ نہیں پا ئے گا۔ 34 کیوں کہ شوہر کی غیرت اسے غصہ دلاتی ہے اور جب وہ انتقام لیگا تو رحم نہیں کریگا۔ 35 وہ کو ئی معاوضہ قبول نہیں کرے گا اور کو ئی بھی رقم لینے سے چا ہے وہ کتنا بھی کیوں نہ ہو انکار کرے گا۔

Next
امثال 5
امثال 7
Next
dropdown
Urdu Bible: Easy-to-Read Version (ERV-UR)

©2014 Bible League International

Bible Gateway Plus logo
Bible Gateway logo

Font Size

Font Size

Dark Mode

Light Mode Dark Mode

About

  • About
  • Learn About the Bible
  • Statement of Faith
  • Mobile App
  • Store
  • Blog
  • Newsroom
  • Support Us

Help

  • FAQs
  • Tutorials
  • Use Bible Gateway on Your Site
  • Advertise with us
  • Contact us
  • Privacy policy
  • California Privacy Rights
  • Do Not Sell My Personal Information
  • Site: Terms of use
  • Widget: Terms of use

Our Network

  • FaithGateway
  • StudyGateway
  • ChurchSource
  • HarperCollins Christian Publishing
  • Grupo Nelson
  • Editorial Vida
  • Thomas Nelson
  • WestBow Press
  • Zondervan
  • MasterLectures

Social

  • Facebook
  • Instagram
  • Pinterest
  • TikTok
  • X
  • YouTube

Preferences

  • Versión en español
  • Preferences
  • Classic Bible Gateway
Sign Up for Bible Gateway: News & Knowledge
Get weekly Bible news, info, reflections, and deals in your inbox.

By submitting your email address, you understand that you will receive email communications from Bible Gateway, operated by HarperCollins Christian Publishing, 501 Nelson Pl, Nashville, TN 37214 USA, including commercial communications and messages from partners of Bible Gateway. You may unsubscribe from Bible Gateway’s emails at any time. If you have any questions, please review our Privacy Policy or email us at privacy@biblegateway.com.

Preferences

  • Versión en español
  • Preferences
  • Classic Bible Gateway